اب کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی صرف مستقل جنگ بندی کے بدلے ہوگی، حماس لیڈر

غزہ کی زمین خون سے رنگی ہو ئی ہے لیکن اس بار حماس نے اس جنگ کو ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ “اب صرف اسی وقت بات ہوگی جب مکمل امن قائم ہوگا، اسرائیلی یرغمالی رہا کیے جائیں اور تمام فلسطینی قیدی آزاد ہوں، اب کوئی وقتی جنگ بندی یا […]
انڈیا کے جوہری قانون میں ترمیم: امریکا کو سرمایہ کاری کی دعوت

ایک ایسی پیش رفت جو انڈیا کی توانائی کے مستقبل کو نئی سمت دے سکتی ہے، مودی حکومت نے جوہری توانائی کے متنازعہ قوانین میں بنیادی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق حکومت ایک ایسا مسودۂ قانون تیار کر چکی ہے جس کا مقصد غیر ملکی خاص طور پر امریکی، […]
روس کا یوکرین پر میزائل حملہ، ایک شہری جاں بحق، درجنوں زخمی

یوکرین کا شمال مشرقی شہر خارکیف جمعہ کی علی الصبح دھماکوں سے گونج اٹھا، جب روس نے اچانک میزائل اور ڈرون حملے کیے۔ اس ہولناک حملے میں کم ازایک شخص جاں بحق جبکہ 82 افراد زخمی ہوئے جن میں چھ معصوم بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ […]
امریکا یوکرین معاہدہ: دونوں ممالک میں قیمتی معدنیات پر مفاہمت طے پا گئی

یوکرین اور امریکا کے درمیان وہ لمحہ بالآخر آ ہی گیا جس کا طویل عرصے سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ جمعرات کو کییف اور واشنگٹن نے ایک مفاہمت (MoU) پر دستخط کیے، جو یوکرین میں موجود قیمتی اور نایاب معدنیات کی تلاش و ترقی کے سلسلے میں ایک جامع معاہدے کی پہلی اہم کڑی […]
پولیس افسر کے بیٹے نے سرکاری پستول سے یونیورسٹی میں 6 افراد کو گولیاں مار دیں

فلوریڈا اسٹیٹ یونیورسٹی کیمپس پر فائرنگ کے المناک واقعے نے پورے شہر کو لرزا کر رکھ دیا۔ شوٹنگ کا مرکزی کردار کوئی اور نہیں بلکہ لیون کاؤنٹی کے ڈپٹی شیرف کا بیٹا نکلا، جس نے نہ صرف دو افراد کی جان لے لی بلکہ چار دیگر کو شدید زخمی کر دیا۔ یہ واقعہ جمعرات کی […]
یمن میں آئل پورٹ پر امریکی فضائی حملہ: 38 معصوم لوگ شہید، 102 زخمی

یمن کی سرزمین ایک بار پھر لہو سے تر ہوگئی، جمعرات کے روز امریکی جنگی طیاروں نے ملک کے مغربی ساحل پر واقع آئل پورٹ راس عیسیٰ پر مہلک حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 38 افراد شہید اور 102 زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ امریکی افواج کی جانب سے ایران کے […]
غزہ پر ظلم کی انتہا: اسرائیلی بمباری میں مزید 32 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ کے شہر خان یونس میں آج صبح ظلم کی انتہا کردی، جب اسرائیلی فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد شہید ہو گئے۔ ملبے تلے دبی لاشوں کی چیخیں، بچوں کے جلے ہوئے کھلونے اور ماؤں کی سسکیاں یہ تمام مناظر دنیا کو جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہونے چاہییں مگر عالمی ضمیر […]
غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ، تعلیم ختم: 130طلبہ نے امریکی امیگریشن پر مقدمہ دائر کر دیا

130 سے زائد بین الاقوامی طلبہ، جنہوں نے امریکا میں اپنی تعلیم اور مستقبل کو بچانے کے لیے وفاقی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ ان طلبہ کا الزام ہے کہ امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) نے ان کے اسٹوڈنٹ ویزے اچانک اور غیر قانونی طور پر منسوخ کر دیے ہیں جس کے نتیجے میں وہ […]
دوسری جنگ عظیم کی یاد میں تقریب: روس اور بیلاروس کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ

80 سال بعد، جب دنیا نازی جرمنی کے خاتمے اور یورپ میں دوسری جنگ عظیم کے اختتام کی یاد میں تقریب منعقد ہونے جارہی ہے۔ یہ تقریب، جو دوسری جنگِ عظیم کے اختتام کی یاد میں منعقد کی جا رہی ہے، ایک طرف نازی مظالم کے خاتمے کی علامت ہے تو دوسری جانب اس سال […]
ٹرمپ کے مشیروں کی یورپ میں سفارتی سرگرمیاں، ایران اور یوکرین پر اہم فیصلے متوقع

ایک طرف یوکرین میں جنگ کی آگ بجھ نہیں رہی تو دوسری جانب ایران کے جوہری پروگرام پر بڑھتی کشیدگی۔ ایسے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دو اہم سکیورٹی مشیروں، سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو اور خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف، یورپی دارالحکومت پیرس پہنچ چکے ہیں۔ جمعرات کو ان کی ملاقات فرانسیسی صدر ایمانوئل […]