بلوچستان کا خونی ٹریک 2 ہزار جانیں نگل چکا ہے، ہم اس کو ہائی وے بنائیں گے، شہباز شریف

اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف نے جناح اسکوائر انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے عوام کو خوشخبری سنائی کہ وفاقی دارالحکومت بہت جلد خوبصورتی، سہولت اور جدیدیت کا گہوارہ بنے گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں جاری توسیعی منصوبے نہ صرف شہر کا […]
‘نہ کیمرہ نہ ٹیم، بس ایک موبائل اور دماغ’ کراچی کے طلحہ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

بلدیہ ٹاؤن، کراچی کے ایک چھوٹے سے گھر میں 16 سالہ طلحہ احمد موبائل فون سے ویڈیو بنانے میں مصروف ہے۔ اس کی ہر ویڈیو کو تقریبا لاکھوں لوگ دیکھتے ہیں اور لائیک کرتے ہیں اور اب تو اس کا نام پاکستان کے مقبول ترین ٹین ایج کامیڈیئنز میں شامل ہو چکا ہے۔ صرف ایک […]
سانحہ 9 مئی: عدالتوں پر اعتماد کریں وہ قانون کے مطابق فیصلہ کریں گی، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق ملزمان کے ٹرائل کی مانیٹرنگ سے صاف انکار کر دیا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پنجاب حکومت کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت کے دوران یہ تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ٹرائل کی نگرانی متعلقہ ہائی کورٹس […]
کپاس کی درآمدات میں اضافہ، انڈیا امریکی کپاس کا بڑا خریدار بن گیا

انڈیا میں امریکی کپاس کی مانگ اچانک کیوں آسمان چھو رہی ہے؟ کیا یہ صرف قیمتوں کا کھیل ہے یا اس کے پیچھے چین اور امریکا کی تجارتی جنگ کا ہاتھ ہے؟ امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ نے ایک نیا موڑ لے لیا ہے۔ چین نے امریکی کپاس پر ٹیرف 84 فیصد سے […]
ٹرمپ انتظامیہ کا ہارورڈ یونیورسٹی پر دباؤ، غیر ملکی طلباء کے داخلے پر پابندی کی دھمکی دے دی

امریکا کی معروف یونیورسٹی ہارورڈ ایک بار پھر حکومت کے نشانے پر آ گئی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ہارورڈ نے غیر ملکی طلباء سے متعلق معلومات فراہم نہ کیں تو اس کی غیر ملکی طلباء کو داخلہ دینے کی اجازت منسوخ کر دی جائے گی۔ محکمہ داخلی سلامتی کی سیکرٹری، […]
برطانیہ میں مسلمانوں کی 85 قبروں کی بےحرمتی، پولیس نے اسلاموفوبک جرم قرار دے دیا

لندن کے علاقے ہارٹفورڈشائر میں ایک چونکا دینے والی خبر ملی ہے، جس میں کارپینڈرز پارک لان قبرستان میں واقع مسلم سیکشن میں 85 قبروں کو بےرحمی سے نقصان پہنچایا گیا۔ جن قبروں کو نشانہ بنایا گیا ان میں اکثریت نومولود بچوں اور کم سن معصوموں کی تھی۔ پولیس نے ابتدائی طور پر کئی امکانات […]
جب فیلڈ پر ہوتے ہیں تو پیچھے سے گالیاں سننی پڑتی ہیں، حسن علی

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میچ ختم ہونے کے بعد قومی پلئیر حسن علی نے میڈیا سے گفتگو کی۔ اس پریس کانفرس میں کراچی کنگز کے نائب کپتان حسن علی نے ایک طنزیہ مگر جذباتی جملہ کہا کہ”بابر کو ہم نے کنگ بنایا، اور ہم ہی اس کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔” یہ بیان سن […]
40 سالہ ڈاکٹر کے ہاتھوں 15 ہلاکتیں، علاج تھا یا قتل کا فارمولا؟

برلن میں ایک 40 سالہ ماہرِ طب، جس کا شمار پالی ایٹیو کیئر کے ماہرین میں ہوتا تھا، اب 15 مریضوں کے قتل کے الزامات کا سامنا کر رہا ہے۔ استغاثہ کے مطابق، یہ ڈاکٹر اپنے زیر نگرانی مریضوں کو جان بوجھ کر ایک خاص اینستھیزیا اور پٹھوں کو مفلوج کرنے والی دوا دیتا رہا […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ بلوچستان کو منتقل کرنا خوش آئند ہے، سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے این-25 موٹر وے کی تعمیر اور کچھی کینال فیز ٹو منصوبے کے لیے وفاق کی جانب سے رقم مختص کرنے پر وزیر اعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ این-25 کی تعمیر میں پاکستان […]
اردو زبان مذہب نہیں، تہذیب کی شناخت ہے، انڈین سپریم کورٹ

انڈیا سپریم کورٹ نے ایک ایسے مقدمے کا فیصلہ سنایا ہے جس میں مہاراشٹرا کے ضلع اکولا کے ایک چھوٹے سے قصبے پاتور میں میونسپل کونسل کی عمارت پر اردو زبان کے سائن بورڈ نے ایک بڑا قانونی اور تہذیبی سوال کھڑا کر دیا، کیا زبان مذہب سے منسلک ہو سکتی ہے؟ سپریم کورٹ کا […]