صحافی کا پی ٹی آئی رکن اسمبلی فضل الٰہی سے چبھتا سوال: سیٹ کا ریٹ کیا ہے؟

Pesco seeks fir a

پشاور میں سینیٹ کی گیارہ خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا عمل جاری ہےجہاں 145 ارکان صوبائی اسمبلی جرگہ ہال میں ووٹ ڈال رہے ہیں۔ انتخاب میں سات جنرل دو خواتین اور دو ٹیکنوکریٹس کی نشستیں شامل ہیں۔حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیٹوں کی تقسیم پر اتفاق ہوا جس کے مطابق حکومت کو چھ اور […]

چین کا تبت میں دنیا کا سب سے بڑا پن بجلی منصوبہ، انڈیا کے لیے خطرہ کیوں؟

India says it conveyed

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے تبت کے مشرقی کنارے پر واقع یارلنگ زانگبو دریا پر دنیا کے سب سے بڑے پن بجلی منصوبے کی تعمیر کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ اس دریا کا پانی انڈیا اور بنگلہ دیش کے لیے بھی اہم ہے۔ چینی سرکاری خبر رساں ادارے ژنہوا کے مطابق اس […]

رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025: پاکستانی طیاروں نے میدان مار لیا

Paf’s

پاکستان ایئر فورس کے طیاروں نے برطانیہ میں ہونے والے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025 میں عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پاک فضائیہ کے طیاروں سی ون تھرٹی ہرکولیس اور جے ایف 17 سی بلاک تھری نے ٹرافیاں جیت لیں۔ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو کا انعقاد برطانیہ میں کیا گیا جہاں پاکستان […]

کیا آپ کی کافی میں بھی ’پسے ہوئے لال بیگ‘ شامل ہیں؟ چونکا دینے والا انکشاف

Are crushed cockroaches in coffee fda approved

کافی پینے والوں کے لیے تازہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ پیک شدہ کافی پاؤڈر میں کچھ حد تک کیڑے مکوڑے جن میں لال بیگ بھی شامل ہیں موجود ہو سکتے ہیں ۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ایف ڈی اے  کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ بات  1980 کی دہائی میں سامنے آئی جب […]

‘ہمیں روکا تو حالات خراب ہو سکتے ہیں’ مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف حافظ نعیم کا احتجاج کا اعلان

Hafiz naeem ur rehman

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام باد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک میں مہنگائی، پیٹرول، گیس، بجلی اور چینی کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے عوام دشمن حکومتی پالیسیوں اور بے قابو مہنگائی کے پیش نظر کل ملک گیر احتجاج کا اعلان بھی کر دیا۔ […]

فری وائی فائی سروس کا دائرہ بڑھا دیا گیا، کون کون سے شہر شامل

Free wifi spots in lahore

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر فری وائی فائی سروس کا دائرہ بڑھا دیا گیا ہے اور لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کی تعداد 230 سے بڑھا کر 430 کر دی گئی ہے۔ سیف سٹی حکام نے بتایا ہے کہ یہ سروس پنجاب کے 11 اضلاع سے بڑھا کر اب 22 اضلاع میں […]

پاکستان کے لڑاکا طیاروں کی برطانیہ میں دھوم، یہ اتنے اہم کیوں ہیں؟

Jf 17

پاکستانی فضائیہ کے جدید جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری فائٹر جہاز نے برطانیہ کے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو میں پہلی بار شرکت کی ہے۔ یہ ایئر شو دنیا کا سب سے بڑا فوجی ایئر شو ہے جو ہر سال برطانیہ میں منعقد ہوتا ہے۔ جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری پاکستان اور چین کی […]

’میڈ بائی گوگل‘ پکسل 10 کے ساتھ کون کون سی نئی ڈیوائسز متوقع ہیں؟

Here's what to expect from google's pixel 10 revea

گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس کا اگلا میڈ بائی گوگل  ایونٹ 20 اگست 2025 کو منعقد ہو گا جس میں امکان ہے کہ نئی پکسل 10 سیریز کے اسمارٹ فونز اور دیگر مصنوعات پیش کی جائیں گی۔ گوگل ہر سال اس ایونٹ میں اپنی نئی ٹیکنالوجیز اور مصنوعات متعارف کراتا ہے۔ رواں سال […]

انڈونیشیا سے درجنوں نومولود بچوں کی فروخت، کیا والدین بھی شامل ہیں؟ نیٹ ورک بے نقاب

Police say babies in indonesia are

انڈونیشیا کی پولیس نے نومولود بچوں کی عالمی اسمگلنگ میں ملوث ایک گروہ کو بے نقاب کیا ہے جو مبینہ طور پر کم از کم پچیس بچوں کو 2023 سے سنگاپور میں فروخت کر چکا ہے۔ یہ کارروائی پونتیانک اور تانگیرنگ شہروں میں عمل میں آئی جہاں پولیس نے 13 افراد کو گرفتار کیا جبکہ […]

’ٹوائلٹ سے زیادہ آلودہ گھریلو اشیاء‘ عالمی تحقیق نے چونکا دیا 

How to fit a wall hung toilet

ماہرین کی متعدد تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزمرہ استعمال کی کئی عام اشیاء ایسی ہیں جن پر ٹوائلٹ سیٹ سے بھی زیادہ جراثیم پائے جاتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق نلکوں پر ہاتھ دھونے سے پہلے ہاتھ لگانے کی عادت کی وجہ سے ان پر جراثیموں کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے۔ […]