افغان پناہ گزینوں کا واپس جانے سے انکار، حکومت کی مشکلات مزید بڑھ گئیں

Afghan refuges

صوابی کے دو بڑے پناہ گزین کیمپوں میں مقیم افغان باشندے گزشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان میں رہ رہے ہیں لیکن وہ اب بھی اپنے وطن واپس جانے کے لیے تیار نہیں ہیں۔  حالیہ دنوں میں اس حوالے سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا تھا جس کی صدارت اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر اصلاحدین نے کی۔  اس […]

وزیر اعظم کا عالمی تیل کی قیمتوں کی کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کا اعلان

Shehbaz sharif

عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ اب عوام تک پہنچنے والا ہے اور وزیر اعظم شہباز شریف نے اس بات کا واضح اشارہ دیا ہے کہ حکومت اس کمی کو عوام کی جیب میں پہنچانے کے لئے بھرپور اقدامات کرے گی۔ وزیراعظم نے پیر کے روز میری ٹائم سیکٹر میں اصلاحات […]

امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کے لیے آواز اٹھانے پر 450 طلبا کے ویزے منسوخ

Deport students

امریکا کی نامور یونیورسٹیوں میں پاکستانی اور دیگر مسلم ممالک کے طلبا کے ویزے ایک لمحے میں منسوخ کر دیے گئے ہیں اور یہ فیصلہ بغیر کسی پیشگی اطلاع یا قانونی کارروائی کے کیا گیا ہے۔  اس اقدام نے عالمی سطح پر غم و غصے کی لہر دوڑادی ہے اور یونیورسٹیوں میں بے چینی اور […]

‘امریکا کو فوجی اڈے دیے تو سنگین نتائج کا سامنا کرو گے’ ایران کی مسلم ممالک کو دھمکی

Khomeni

ایران نے امریکا کی جانب سے جوہری پروگرام پر براہ راست مذاکرات کی پیشکش یا حملے کی دھمکی کو رد کرتے ہوئے اپنے پڑوسی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے امریکی کارروائی میں کسی قسم کی مدد فراہم کی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔  ایک سینئر ایرانی عہدیدار نے […]

کراچی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، تین مطلوب دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

Rangers

کراچی میں سندھ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی نے دہشت گردی کے ایک بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا۔  دونوں فورسز نے مل کر تین انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو کراچی کے علاقے کورنگی سے گرفتار کرلیا۔ یہ دہشت گرد “فتنہ الخوارج” گروپ سے تعلق رکھتے ہیں جسے حکومت پاکستان […]

پاکستان ٹیم کی کوچنگ نے میری کرکٹ سے محبت کو گہنا دیا، جیسن گلیسپی

Jesson glepsy

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے تجربے پر بات کرتے ہوئے ایک انکشاف کیا ہے جس سے ان کے مداحوں اور کرکٹ حلقوں میں مایوسی کی لہر پھیل گئی ہے۔  حالیہ انٹرویو میں جیسن گلیسپی نے کھل کر کہا تھا کہ پاکستان میں کوچنگ کا تجربہ میری توقعات کے […]

امریکی ٹیرف کے اثرات: انڈیا کی اقتصادی ترقی کی رفتار سوالات کی زد میں آگئی

Indian market crashed

انڈیا نے اپنے مالی سال 2025/26 کے لیے 6.3 فیصد سے 6.8 فیصد تک کی ترقی کی پیش گوئی کی تھی لیکن اس کے باوجود عالمی سطح پر امریکی ٹیرف کے اثرات کا خدشہ اب بھی برقرار ہے۔  حکومت کے اعلیٰ حکام کے مطابق اگر تیل کی قیمتیں 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے رہیں […]

برطانیہ میں روسی زیر آب سینسرز: جوہری سب میرینز کی جاسوسی کی کوشش

Russian submariens

برطانیہ کے ساحلی علاقے میں روسی زیر آب سینسرز کی موجودگی نے برطانوی حکام کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق برطانوی فوج نے سمندر کی تہہ میں نصب روسی سینسرز کا پتہ چلایا ہے جو ممکنہ طور پر برطانوی جوہری سب میرینز کی جاسوسی کے لئے لگائے گئے تھے۔  ان سینسرز […]

پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ: عمران خان اور کارکنوں کی رہائی کے لیے تیاریاں شروع

Imran khan

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے پارٹی کے رہنما، چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سمیت گرفتار کارکنوں کی رہائی کے لیے اسلام آباد کی جانب اگلے مارچ کی تیاریوں کا آغاز کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔  اس مقصد کے لیے پارٹی کی جانب سے “جانثارانِ عمران […]

اسرائیلی جارحیت کی انتہا: صحافیوں کے خیمے پر بمباری، دو شہید، سات زخمی

Journlist died in gaza

غزہ پر اسرائیل کے ظلم و بربریت نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا، غزہ کے علاقے خان یونس کے ناصر اسپتال کے قریب صحافیوں کے خیمے کو نشانہ بنا کر اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر اپنی سفاکیت کا ثبوت دے دیا۔  اس حملے میں دو معصوم فلسطینی صحافی شہید ہو گئے جبکہ سات […]