‘ہمیں اپنے قائد سے ملاقات کا حق دیا جائے، یہ عدالت کے احکامات کی کھلی توہین ہے’ عمر ایوب

Umer ayub

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعرات کے روز اڈیالا جیل کی انتظامیہ کی شدید مذمت کی کیونکہ جیل حکام نے پارٹی کے رہنماؤں کو سابق وزیراعظم عمران خان سے دوبارہ ملاقات کرنے کی اجازت نہیں دی۔ پی ٹی آئی نے اسے عدالت کے حکم کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کی۔ […]

امریکا نے روس میں نشریات کے لیے ریڈیو فری یورپ کا سیٹلائٹ بند کردیا

Trumo

جمعرات کے روز ریڈیو فری یورپ/ ریڈیو لبرٹی کے سربراہ اسٹیفن کیپس نے انکشاف کیا کہ امریکی حکومت نے روس میں اس کے روسی زبان میں نشر ہونے والے پروگراموں کے سیٹلائٹ سگنلز کو اچانک بند کر دیا ہے۔  یہ اقدام اُس وقت سامنے آیا جب امریکا کی حکومت نے مارچ کے وسط میں اس […]

پاکستان ٹیرف کے معاملے پر امریکا سے مذاکرات کرے گا، سفیر رضوان سعید

Rizwan saeed

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیرف کے معاملے پر امریکا سے مذاکرات کا آغاز کرنے جا رہا ہے۔  نجی نشریاتی ادارے کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ٹیرف کے مسئلے میں پاکستان اور امریکا کے درمیان جلد بات چیت شروع ہو گی۔ انہوں نے […]

اسرائیل کا رفح پر قبضہ: 97 فلسطینی شہید، لاکھوں شہری گھروں سے بےدخل

Israel gaza

اسرائیلی فورسز نے جنوبی غزہ کے شہر رفح پر ایک بار پھر حملہ کر دیا ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی اپنے گھروں سے نکل کر پناہ گزینی کی حالت میں دوسرے علاقوں کی طرف روانہ ہو گئے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے زور دار حملہ کیا گیا جس میں کئی رفح کے علاوہ […]

ثوبت: خیبر پختونخوا کا روایتی کھانا، جنوبی پنجاب کی ثقافتی شناخت کیسے بن گیا؟

Sobat

صوبت، جو خیبر پختونخوا کا ایک روایتی پکوان ہے مگر اب پنجاب میں بھی مقبولیت حاصل کر رہا ہے اور کھانے کے شوقین افراد کو اپنی منفرد لذت اور ثقافتی اہمیت سے محظوظ کر رہا ہے۔ پشتون cuisine سے تعلق رکھنے والا یہ پکوان ایک اجتماعی طور پر پیش کیا جانے والا کھانا ہے جس […]

سویڈن نے یوکرین کو 1.6 بلین ڈالر کی فوجی امدادی دینے کا اعلان کردیا

Sweedan aid to ukrain

سویڈن نے یوکرین کے لیے 16 ارب کراؤن (1.6 بلین ڈالر) کا فوجی امدادی پیکج دینے کا اعلان کیا ہے جو اس ناردک ملک کا اب تک کا سب سے بڑا امدادی پیکج ہے۔  سویڈش وزیر دفاع ‘پال جانسن’ نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اس پیکج کا مقصد یوکرین کو جنگ […]

میں روسی تیل خریدنے والے ممالک پر اضافی ٹیکس عائد کر دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

Trumo

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کے خلاف اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ماسکو یوکرین کے ساتھ امن معاہدے میں رکاوٹ ڈالتا ہے تو وہ روسی تیل خریدنے والے ممالک پر 25 فیصد سے 50 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد کریں گے۔ ٹرمپ نے اتوار کو این […]

‘امریکا اگر حملہ کرتا ہے تو ایران جوابی کارروائی کے لیے تیار ہے’ آیت اللہ علی خامنہ ای

Khomeni

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے پیر کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر بات چیت کے دوران اپنی دھمکی پر عمل کرتا ہے تو اسے جوابی وار کا سامنا کرنا پڑے گا۔ […]

افغان مہاجرین کے لیے 31 مارچ تک کی مہلت ختم، پولیس نے گرفتاریاں شروع کر دیں

Afghan refuges

راولپنڈی اور اسلام آباد میں افغان مہاجرین کے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا گیا ہے، حکومت نے افغان سٹیزن کارڈ (ACC) کے حامل افراد کو آج 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کی آخری مہلت دے دی تھی اور جیسے ہی یہ ڈیڈ لائن ختم ہوئی تو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں […]

‘مسلم حکمرانوں کے پاس ہر چیز ہے مگر غیرت اور ہمت نہیں’ امیر جماعت اسلا می

Hafiz naeem

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر ادارہ ‘نور حق’ میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔  انہوں نے امت مسلمہ اور پاکستانی عوام کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ دن اللہ کی طرف سے انعام اور رمضان المبارک کے روزوں کا نعم البدل ہے۔ […]