نیپال میں بادشاہت کی بحالی کے لیے احتجاج: پولیس کے تشدد سے صحافی سمیت دو افراد ہلاک

Nepal protest

نیپال کے دارلحکومت ‘کھٹمنڈو’ میں بادشاہت کی بحالی کے حق میں ہونے والے مظاہروں کے دوران ایک صحافی اور ایک مظاہرہ کنندہ ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ان مظاہروں کے دوران اہلکاروں نے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس، واٹر کینن، ربڑ کی گولیاں اور ہوائی فائرنگ کی۔ فرانس کے خبر رساں ادارے […]

اسرائیل کا لبنان پر سب سے بڑا فضائی حملہ، حزب اللہ کے ڈرون اسٹور کو نشانہ بنایا گیا

Air attack on labnan

اسرائیل نے جمعہ کے روز لبنان کے جنوبی مضافات پر پہلا فضائی حملہ کردیا ہے جو نومبر میں ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے بعد سے اب تک کا سب سے بڑا حملہ ہے۔ اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت پر اس حملے کو حزب اللہ کے ڈرون اسٹور کے طور پر بیان کیاہے۔ اسرائیل نے […]

سول و عسکری قیادت کی بیٹھک، ملک دشمن مہم کا مؤثر جواب دینے کا فیصلہ

Pm with chiwfs ministers

وزیراعظم کی زیر صدارت ملک کی سول و عسکری قیادت کی ایک بڑی بیٹھک میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں جن میں جعفر ایکسپریس پر حملہ آوروں کو بے نقاب کرنے کا عزم شامل ہے۔ حکومت نے اس بات کا عہد کیا کہ حملہ آوروں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے میں کوئی کسر […]

حکومت نے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی

Nepra

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے منظوری حاصل کرنے کے بعد نیپرا (قومی توانائی ریگولیٹری اتھارٹی) میں بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست جمع کرادی ہے۔ اس درخواست کے مطابق حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ کمی کرنے کی تجویز دی ہے جس پر نیپرا اتھارٹی 4 […]

کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا

Karachi police

کراچی میں سہراب گوٹھ تھانہ ڈسٹرکٹ شرقی کی حدود میں نوجوان کی مبینہ پولیس فائرنگ سے ہلاکت کا واقعہ پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوجوان ایک دکان کے باہر خریداری میں مصروف تھا کہ اچانک گولی لگنے سے وہ شدید زخمی ہو گیا اور اسپتال پہنچتے ہی دم توڑ گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل […]

آئی پی ایل 2025: پُورَن اور شاردول ٹھاکر اورنج اور پرپل کیپ لیڈر بورڈ پر سر فہرست

Necholas poran

آئی پی ایل 2025 میں شاردول تھاکر نے شاندار پرفارمنس کے ساتھ ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ سنرائزر حیدرآباد (ایس آر ایچ) کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ان کی 4 وکٹوں کی شاندار کارکردگی نے انہیں پرپل کیپ کو لیڈربورڈ پر سرفہرست لا کھڑا کیا ہے۔ انہوں نے 4 اوورز میں 34 […]

جنوبی کوریا میں تاریخ کی بدترین آتش زدگی، 35,000 ہیکٹر جنگلات تباہ

North korea fire

جنوبی کوریا میں لگی آگ نے تاریخ کی سب سے بدترین اور جنگلات کو سب سے زیادہ متاثر کرنے والی آگ کا ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ گزشتہ اتوار کو شروع ہونے والی جنگلاتی آتشزدگی نے جنوب مشرقی علاقے کو بھسم کر دیا ہے جس سے ہزاروں افراد کو اپنے گھر بار چھوڑ کر فرار […]

لبنان میں 6 معصوم افراد شہید، اسرائیل کا شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کا دعویٰ

Israel labnan

لبنان کے جنوبی حصے میں اسرائیلی فضائی حملے نے ایک بار پھر علاقے میں خوف ہراس پھیلا دیا ہے۔ جمعرات کو لبنانی وزارت صحت نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں 6 افراد شہید ہو گئے ہیں جن میں سے بیشتر کا تعلق جنوبی لبنان کے مختلف گاؤں اور قصبوں سے تھا۔ اسرائیل نے […]

ترکیہ: بی بی سی کے صحافی کی ملک بدری، اپوزیشن ٹی وی چینل پر پابندی لگا دی گئی

Protest in turkye

ترکیہ میں حکومت نے حالیہ مظاہروں پر کریک ڈاؤن کو مزید تیز کرتے ہوئے ‘بی بی سی’ کے ایک صحافی کو ملک بدر کر دیا اور ایک اپوزیشن ٹی وی چینل پر دس روزہ براڈکاسٹ کی پابندی عائد کر دی۔ یہ اقدامات اس وقت کیے گئے جب 19 مارچ کو استنبول کے مقبول میئر ‘اکرم […]

گرین لینڈ نے امریکا مخالف سیاسی اتحاد پر اتفاق کرلیا

Green land parliment

گرین لینڈ، جو کہ ڈنمارک کا خود مختار حصہ ہے اس نے ایک ایسی حکومت کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جو اپنے اندر چار سیاسی جماعتوں کا اتحاد لیے ہوئے ہے۔ یہ اعلان آج کے روز متوقع ہے اور یہ تاریخی فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا کے صدر ڈونلڈ […]