لبنان میں 6 معصوم افراد شہید، اسرائیل کا شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کا دعویٰ

لبنان کے جنوبی حصے میں اسرائیلی فضائی حملے نے ایک بار پھر علاقے میں خوف ہراس پھیلا دیا ہے۔ جمعرات کو لبنانی وزارت صحت نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں 6 افراد شہید ہو گئے ہیں جن میں سے بیشتر کا تعلق جنوبی لبنان کے مختلف گاؤں اور قصبوں سے تھا۔ اسرائیل نے […]
ترکیہ: بی بی سی کے صحافی کی ملک بدری، اپوزیشن ٹی وی چینل پر پابندی لگا دی گئی

ترکیہ میں حکومت نے حالیہ مظاہروں پر کریک ڈاؤن کو مزید تیز کرتے ہوئے ‘بی بی سی’ کے ایک صحافی کو ملک بدر کر دیا اور ایک اپوزیشن ٹی وی چینل پر دس روزہ براڈکاسٹ کی پابندی عائد کر دی۔ یہ اقدامات اس وقت کیے گئے جب 19 مارچ کو استنبول کے مقبول میئر ‘اکرم […]
گرین لینڈ نے امریکا مخالف سیاسی اتحاد پر اتفاق کرلیا

گرین لینڈ، جو کہ ڈنمارک کا خود مختار حصہ ہے اس نے ایک ایسی حکومت کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جو اپنے اندر چار سیاسی جماعتوں کا اتحاد لیے ہوئے ہے۔ یہ اعلان آج کے روز متوقع ہے اور یہ تاریخی فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا کے صدر ڈونلڈ […]
کوئٹہ کے ڈبل روڈ پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 17 زخمی

کوئٹہ کے ڈبل روڈ پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے 17 افراد کو ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا ہے جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ ایس ایس پی آپریشن کے مطابق دھماکا پولیس کی گاڑی کے قریب […]
ویمن کرکٹ ورلڈ کپ 2025: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے 9 سے 19 اپریل تک لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اور ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق اسکواڈ کا انتخاب سلیکشن کمیٹی نے […]
آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں کمی پر اپ ڈیٹ دے دی

آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ معاہدہ کرتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ یہ معاہدہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان طے پانے والے 1.3 بلین ڈالر قرض کے بدلے حاصل ہوا ہے جس کے تحت پاکستان کو قرضے کی اگلی قسط جاری […]
‘اسرائیل نے طاقت استعمال کی تو قیدی تابوت میں واپس آئیں گے’ حماس

حماس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں اپنے قیدیوں کی بازیابی کے لیے طاقت کا استعمال کیا تو تمام قیدیوں کو ہلاک کیا جا سکتا ہے۔ حماس کے بیان کے مطابق وہ اسرائیلی قیدیوں کو زندہ رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہے لیکن اسرائیلی بمباری قیدیوں […]
ترکیہ: اے ایف پی کے صحافی کو احتجاج کے دوران گرفتاری کے بعد عدالت نے رہا کر دیا

پیر کے روز ترکیہ دارالحکومت استنبول میں بلدیہ کے میئر ‘اکرم امام وغلو’ کی گرفتاری کے بعد شروع ہونے والے بڑے پیمانے پر مظاہروں کے دوران ‘اے ایف پی’ نیوز کے صحافی ‘یاسین آکگل’ کو حراست میں لیا گیا تھا۔ یہ مظاہرے امام وغلو کی کرپشن کے الزامات کے تحت گرفتاری کے بعد شروع ہوئے […]
اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری، مزید 23 معصوم افراد شہید

غزہ کی سرزمین پر اسرائیلی بمباری نے ایک بار پھر علاقے میں خوف ہراس پھیلا دیا ہے، جہاں منگل کے روز کم از کم 23 فلسطینی شہید ہو گئے۔ مقامی صحت حکام کے مطابق اسرائیلی فوج کی ان کارروائیوں نے ایک ہفتے قبل شروع ہونے والی جنگ کو مزید شدت دی ہے جس کے نتیجے […]
‘آخری حد تک کوشش کروں گا کہ پاکستان کو قرضوں سے نجات دلاؤں’ شہباز شریف

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آج پرائم منسٹر یوتھ ہب کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے نوجوانوں کی تعلیم اور ٹیکنالوجی کے حوالے سے حکومت کی پالیسیوں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کی ترقی میں جدید ترین ٹیکنالوجی کا اہم کردار ہے اور اس میں پاکستان کے نوجوانوں […]