آخری ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

Pak vs nz toss

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ یہ میچ ویلنگٹن ریجنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل تھی۔ ٹاس کے موقع پر نیوزی لینڈ کے کپتان مائیکل بریسویل نے کہا کہ […]

ایران نے فیفا ورلڈکپ 2026 کے لیےکوالیفائی کرلیا

Iran qulified

ایران نے 2026 کے مینز فیفا ورلڈ کپ کے لیے اپنی جگہ پکی کرلی۔ تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منگل کے روز ہونے والے ایشیا کے گروپ اے میں سنسنی خیز کوالیفائر میچ میں ایران اور ازبکستان کا مقابلہ 2-2 سے برابر رہا، جس کے نتیجے میں ایران کا ورلڈ کپ میں شرکت کا خواب […]

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، 2 ارب ڈالر قرض کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

Imf aggrement

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 2 ارب ڈالر کے قرض کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے جس سے ملک کی معیشت کو استحکام میں مدد ملے گی۔ اس معاہدے کے تحت پاکستان کو 37 ماہ میں مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ اس معاہدے کے تحت آئی ایم ایف پاکستان […]

امریکا کے بعد جنوبی کوریا بھی آگ کی لپیٹ میں آگیا، 18 افراد ہلاک، 27,000 لوگ بے گھر ہوگئے

Fire in sk

جنوبی کوریا کے جنوب مشرقی علاقوں میں جنگلات کی تباہ کن آگ نے شدت اختیار کر لی ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ آگ کی لپیٹ میں آئے ہوئے علاقے میں ہزاروں فائر فائٹرز اور فوجی اہلکار آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا ‘گندم اگاؤ’ اسکیم کا افتتاح، کاشتکاروں کو ایک ہزار مفت ٹریکٹر دینے کا اعلان

Free tractors

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے “پنجاب ویٹ این سینٹیو پروگرام” کے تحت گندم کے کاشتکاروں کے لیے ایک ہزار مفت ٹریکٹروں کی قرعہ اندازی کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔  یہ سکیم کاشتکاروں کے لیے نہ صرف خوشی کا پیغام لے کر آئی ہے بلکہ اس سے زرعی شعبے میں بہتری کی نئی امید […]

‘امریکی قومی سلامتی داؤ پر لگ گئی’ حوثیوں کے خلاف جنگی منصوبے غلطی سے شئیر ہوگئے

Huthis war plan shared

وائٹ ہاؤس کی جانب سے ایک غلطی نے امریکی حکام کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جب کچھ اعلیٰ ترین حکومتی افسران نے ایک ‘انکرپٹڈ چیٹ گروپ’ میں یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے خلاف جنگی منصوبے ایک صحافی کے ساتھ شیئر کردیے۔ یہ انکشاف “دی اٹلانٹک” کے صحافی کی طرف سے سامنے آیا […]

’شادی سے پہلے تھیلیسمیا ٹیسٹ لازم ہوگا‘ قومی اسمبلی میں بل پیش کردیا گیا

Marriage

پاکستان میں تھیلاسیمیا کے بڑھتے ہوئے مسائل کے پیش نظر نیشنل اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے ایک بل پر غور شروع کیا ہے جس کے تحت ہر دلہے کو شادی سے پہلے تھیلاسیمیا کی جانچ کروانا لازمی قرار دیا جائے گا۔ اس بل کا مقصد بیماری کے پھیلاؤ کو روکنا اور صحت کے […]

کینیڈا کے انتخابات میں چین اور انڈیا کی مداخلت کا خطرہ، سیکیورٹی ایجنسی نے خبردار کردیا

Canadian election campaign

کینیڈا کی سیکیورٹی ایجنسی کا کہنا ہے کہ آئندہ 28 اپریل کو ہونے والے جنرل انتخابات میں چین اور انڈیا کی غیر ملکی مداخلت کے خطرات بڑھ گئے ہیں، جبکہ روس اور پاکستان بھی اس ضمن میں ممکنہ طور پر مداخلت کرسکتے ہیں۔ کینیڈا کی سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس (سی ایس آئی ایس) کی جانب […]

اسرائیل کا شام کے دو فوجی اڈوں پر حملہ، ایرانی افواج اور حزب اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Bases attack

اسرائیلی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے شام کے صوبہ حمص میں موجود دو فوجی اڈوں “تدمر” اور “ٹی 4” کو نشانہ بنایا۔ اسرائیل نے ان اڈوں کو ایرانی افواج اور لبنان کے حزب اللہ کے ساتھ تعلقات کی بنا پر نشانہ بنایا جو سابقہ شامی حکومت کے اتحادی […]

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے ٹیم کا اعلان کر دیا، مچل سینٹنر کی جگہ ٹام لیتھم کپتان مقرر

Tom latham

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر ٹام لیتھم، جو اس وقت اپنی عمدہ بیٹنگ سے شائقین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، اور اب پاکستان کے خلاف آنے والی تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں نیوزی لینڈ کے کپتان کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ نیوزی لینڈ کے موجودہ وائٹ بال کپتان […]