گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والی سفاک مالکن گرفتار، مقدمہ درج

Web 02 (3)

ایوینیو کے علاقے میں 12 سالہ نصباء اقبال پر تشدد کرنے والی مالکن فرخندہ بی بی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نصباء اقبال بطور گھریلو ملازمہ فرخندہ بی بی کے گھر کام کر رہی تھی جہاں بدسلوکی کے باعث بچی گھر سے بھاگ گئی تھی۔ نصباء کے والد کی جانب سے پولیس کو گمشدگی […]

کیا میٹا تھریڈز کو انسٹاگرام سے آزاد کر کے فیس بک سے جوڑنے جا رہا ہے؟

Instagram threads everything you need to knoو

میٹا کی سوشل میڈیا ایپ تھریڈز میں فیس بک اکاؤنٹ کے ذریعے سائن اپ کرنے کی سہولت متعارف کرانے کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ اس وقت یہ فیچر تمام صارفین کے لیے دستیاب نہیں تاہم میٹا کے سپورٹ پیج پر اس کا ذکر کیا گیا ہے۔ ابھی تک تھریڈز پر اکاؤنٹ بنانے کے لیے […]

بشریٰ مانیکا کے صاحبزادے موسٰی مانیکا نے ملازم کو گولی مار دی، ملازم زخمی ہوگیا

Bushra manika's son musa manika shot an employee. the employee was injured.

پاکپتن میں خاور مانیکا کے ڈیرے  پر بشریٰ بی بی مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی مبینہ فائرنگ سے 17 سالہ ملازم زخمی ہو گیا ہے۔  پولیس کے مطابق موسیٰ مانیکا اور ملازم کے درمیان تکرار کے دوران طیش میں آ کر موسیٰ مانیکا نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں علی بہادر نامی نوجوان […]

مارک زکربرگ کے خلاف 8 ارب ڈالر کا مقدمہ، کیا فیس بک نے صارفین کا ڈیٹا سیاسی مقاصد کے لیے بیچا؟

Trial opens against meta ceo mark

میٹا کمپنی کے سربراہ مارک زکربرگ اور دیگر سابق و موجودہ عہدیداروں کے خلاف آٹھ ارب ڈالر کے اجتماعی مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی۔ یہ مقدمہ فیس بک صارفین کے نجی ڈیٹا کے غلط استعمال سے متعلق 2018 کے اسکینڈل سے جڑا ہوا ہے۔ اس مقدمہ میں سرمایہ کاروں نے الزام عائد کیا ہے کہ […]

غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں شدت اختیار کر گئیں، عالمی دباؤ میں اضافہ، اسرائیلی سیاست میں ہلچل

Hopeless, starving, and besieged

اسرائیل کی غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں تازہ ترین فوجی کارروائیاں عالمی سطح پر شدید تشویش کا باعث بنی ہوئی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطاق  گزشتہ روز اسرائیل نے غزہ میں ایک فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 78 فلسطینی جان بحق […]

اسپین میں فٹبالر کی سالگرہ پر بونوں کو بلانا جرم قرار

Drones

اسپین کی وزارت برائے سماجی حقوق نے فٹبالر لامین یامل کی سالگرہ کی تقریب کے حوالے سے معذور افراد کے حقوق سے متعلق قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی پر تفتیش کا مطالبہ کیا ہے۔  سرکاری خبر رساں ادارے ای ایف ای کے مطابق وزارت نے پبلک پراسیکیوٹر اسپین کے محتسب اور دفتر برائے نفرت انگیز […]

ملک بھر میں بارش، ایسا موسم کب تک رہے گا؟

Rain ends dry spell, improves air quality in lahore

اسلام آباد اور راولپنڈی میں اتوار کو ہونے والی شدید بارش سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے اور راول ڈیم اور خانپور ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش شام پانچ بج کر 50 منٹ پر شروع ہوئی جو ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ […]

اگر ایران سے خطرہ ہوا تو دوبارہ کارروائی کریں گے، اسرائیلی وزیردفاع

...

اسرائیلی وزیردفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل کو کسی قسم کا نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اسرائیل دوبارہ بھرپور طاقت کے ساتھ کارروائی کرے گا۔ یروشلم میں فضائیہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیردفاع کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا لمبا ہاتھ تہران، تبریز، اصفہان سمیت […]

ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، مجموعی حجم 38.3 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

Bangladesh remittance inflow rises

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2025 کے دوران موصول ہونے والی ترسیلات زر سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اس سال 38.3 ارب ڈالر کی ترسیلات وطن بھیجیں۔ یہ رقم مالی سال 2024 کے مقابلے میں 26.6 فیصد زیادہ ہے جب ترسیلات کا […]

120 دن کے لیے پی ٹی اے سے فری رجسٹریشن کیسے ممکن ہے؟

How to register mobile with pta for overseas pakistanis

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی شہری اب پاکستان میں داخلے پر اپنا موبائل فون بغیر کسی ٹیکس کے رجسٹر کرا سکتے ہیں۔ یہ سہولت پاکستان میں متعارف کرائے گئے نئے عارضی موبائل رجسٹریشن سسٹم کے تحت دستیاب ہے  ۔ یہ نظام پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے حال ہی میں […]