نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے ٹیم کا اعلان کر دیا، مچل سینٹنر کی جگہ ٹام لیتھم کپتان مقرر

Tom latham

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر ٹام لیتھم، جو اس وقت اپنی عمدہ بیٹنگ سے شائقین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، اور اب پاکستان کے خلاف آنے والی تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں نیوزی لینڈ کے کپتان کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ نیوزی لینڈ کے موجودہ وائٹ بال کپتان […]

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ انتقال کرگئیں

بلوچ قوم کے نام پر دہشتگردی پھیلانے والے عناصر بلوچ قوم پر دھبہ ہیں، آرمی چیف( فائل فوٹو)

آ جنرل عاصم منیر  کی والدہ انتقال کر گئیں:آرمی چیف نے نمازہ جنازہ پڑھایا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ، ان کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی، آرمی چیف نےاپنی والدہ کا نماز جنازہ خود پڑھایا۔ جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ کی نماز […]

لاہور میں خاتون سے اجتماعی زیادتی: تین ملزمان گرفتار، چوتھے کی تلاش جاری

Rap in india

لاہور کے علاقے چونگ میں ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا، جہاں درندہ صفت ملزمان نے اسے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ چوتھے کی تلاش کے لیے چھاپے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک متاثرہ خاتون […]

غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی: حکومت نے ہوم ورک مکمل کرلیا؟

Mohsin naqvi feature overall

غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف قومی مہم کے سلسلے میں تشکیل دی گئی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی نے غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری، انسانی اسمگلنگ، بھکاریوں کے لیے سخت سزاؤں اور ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق مختلف امور پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر […]

جنگ بندی تجویز: امریکا اور حماس کا اتفاق، اسرائیل کے ردعمل کا انتظار

Gaza distroyed feature overal

غزہ کی سرزمین پر جنگ کی شدت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اس دوران مصر نے ایک نئی تجویز پیش کی ہے جس کا مقصد غزہ میں جنگ بندی کی صورت حال کو بحال کرنا ہے۔ یہ تجویز گزشتہ ہفتے پیش کی گئی تھی اور غزہ میں جاری خون ریز جنگ […]

بنگلہ دیش سے بڑھتے پاک-چین تعلقات سے انڈیا خوفزدہ

Feature image 01

بنگلہ دیش کے چین اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں گزشتہ کچھ برسوں سے جو نیا موڑ آیا ہے وہ نہ صرف جنوبی ایشیا کی سیاست میں اہم تبدیلیوں کی نشاندہی کرتا ہے بلکہ انڈیا کے لیے ایک بڑا چیلنج بن کر اُبھرا ہے۔ تینوں ممالک کے درمیان روابط میں اعتماد اور تعاون کے امکانات […]

غیر قانونی سمز جاری کرنے والی ٹیلی کام فرنچائز کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا

Fia agency

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پنجاب کے ضلع میاںوالی میں ایک ٹیلی کام فرنچائز کے مالک کو گرفتار کر لیا ہے جو غیر قانونی طریقے سے سمز جاری کرنے میں ملوث تھا۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق […]

استنبول میں احتجاج کی کوریج کرنے والے 10 صحافیوں کو گرفتار کرلیا گیا

Journlistsarrested '

استنبول اور دیگر شہروں میں ہونے والے مظاہروں کی کوریج کرنے والے 10 صحافیوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جن میں ایک ‘اے ایف پی’ فوٹوگرافر بھی شامل ہے۔ اس واقعے پر انسانی حقوق کی تنظیم “ایم ایل ایس اے” نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ “پیر کے […]

پاک بنگلہ دیش سیریز سے ون ڈے ختم، پانچ ٹی20 میچز کا اضافہ کردیا گیا

Pak bangladesh

پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈز نے مل کر دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز کے شیڈول میں ایک تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا اور کمیونیکیشن ڈائریکٹر ‘ سمیعی الحسن’ کے مطابق بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان مئی اور جولائی میں ہونے والی سیریز سے 50 اوورز […]

بنگلہ دیشی کرکٹر تمیم اقبال کو دل کا دورہ: ہیلی کاپٹر پر گراؤنڈ سے ہسپتال پہنچا دیا گیا

Tamim iqbal

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال کو ڈھاکہ پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران دل کا دورہ پڑا ہے۔ 36 سالہ کھلاڑی تمیم اقبال جو اس وقت محمدن اسپورٹنگ کلب کے کپتان ہیں اور وہ میچ میں حصہ لینے کے لیے میدان میں آئے تھے۔ تعمیم اقبال نے ٹاس میں حصہ لیا […]