بنگلہ دیش سے بڑھتے پاک-چین تعلقات سے انڈیا خوفزدہ

بنگلہ دیش کے چین اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں گزشتہ کچھ برسوں سے جو نیا موڑ آیا ہے وہ نہ صرف جنوبی ایشیا کی سیاست میں اہم تبدیلیوں کی نشاندہی کرتا ہے بلکہ انڈیا کے لیے ایک بڑا چیلنج بن کر اُبھرا ہے۔ تینوں ممالک کے درمیان روابط میں اعتماد اور تعاون کے امکانات […]
غیر قانونی سمز جاری کرنے والی ٹیلی کام فرنچائز کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پنجاب کے ضلع میاںوالی میں ایک ٹیلی کام فرنچائز کے مالک کو گرفتار کر لیا ہے جو غیر قانونی طریقے سے سمز جاری کرنے میں ملوث تھا۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق […]
استنبول میں احتجاج کی کوریج کرنے والے 10 صحافیوں کو گرفتار کرلیا گیا

استنبول اور دیگر شہروں میں ہونے والے مظاہروں کی کوریج کرنے والے 10 صحافیوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جن میں ایک ‘اے ایف پی’ فوٹوگرافر بھی شامل ہے۔ اس واقعے پر انسانی حقوق کی تنظیم “ایم ایل ایس اے” نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ “پیر کے […]
پاک بنگلہ دیش سیریز سے ون ڈے ختم، پانچ ٹی20 میچز کا اضافہ کردیا گیا

پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈز نے مل کر دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز کے شیڈول میں ایک تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا اور کمیونیکیشن ڈائریکٹر ‘ سمیعی الحسن’ کے مطابق بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان مئی اور جولائی میں ہونے والی سیریز سے 50 اوورز […]
بنگلہ دیشی کرکٹر تمیم اقبال کو دل کا دورہ: ہیلی کاپٹر پر گراؤنڈ سے ہسپتال پہنچا دیا گیا

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال کو ڈھاکہ پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران دل کا دورہ پڑا ہے۔ 36 سالہ کھلاڑی تمیم اقبال جو اس وقت محمدن اسپورٹنگ کلب کے کپتان ہیں اور وہ میچ میں حصہ لینے کے لیے میدان میں آئے تھے۔ تعمیم اقبال نے ٹاس میں حصہ لیا […]
آئی پی ایل 2025: ’یہ ملے ہوئے ہیں‘ ایمپائر اور دھونی تنقید کی زد میں آگئے

چنئی سپر کنگز نے آئی پی ایل 2025 کے اپنے پہلے میچ میں شاندار فتح حاصل کی جہاں انہوں نے روایتی حریف ممبئی انڈینز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر میدان مارا۔ ممبئی انڈینز کو 20 اوورز میں صرف 155 رنز پر محدود کرنے کے بعد CSK نے یہ ہدف 19.1 اوورز میں حاصل […]
یورپ میں ٹی بی کا بڑھتا ہوا خطرہ، بچوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

دنیا بھر میں ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجی ہے جب ٹی بی جیسی بیماری جو دنیا کی سب سے بڑی مہلک بیماریوں میں سے ایک ہے اور اس بیماری نے یورپ میں ایک نئے خطرے کی شکل اختیار کر لی ہے۔ عالمی ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں […]
“انڈین روپیہ ایشیا کی بہترین کرنسی بن گیا”

پاکستان کے ہمسایہ ملک انڈیا کی کرنسی ‘روپیہ’ اس وقت ایشیا کی بہترین پرفارم کرنے والی کرنسی بن گیا ہے۔ مارچ کے مہینے میں روپیہ اپنی بہترین کارکردگی کی طرف گامزن ہے اور یہ تقریباً چار سالوں میں اس کی سب سے بڑی ماہانہ کارکردگی ثابت ہو سکتی ہے۔ اس کرنسی کی کامیابی کا باعث […]
مصطفیٰ عامر قتل کے مرکزی ملزم ارمغان کے والد کو جیل بھیج دیا گیا

کراچی کے عدالتی مجسٹریٹ نے اتوار کے روز مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے والد ‘کامران اصغر قریشی’ کو منشیات اور غیر لائسنس شدہ پستول کے ساتھ گرفتار ہونے کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ یہ گرفتاری ایک انسپیکشن آپریشن کے دوران ہوئی تھی جس میں کامران قریشی کے قبضے […]
‘بجلی کے ٹیرف میں کمی کے لیے نیا پیکیج جلد عوام کے سامنے ہوگا’ وزیراعظم کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا کہ بجلی کے ٹیرف میں کمی کے لیے ایک جامع اور مؤثر حکمت عملی تیار کی جارہی ہے جس کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے پاور ڈویژن کے متعلق امور پر جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اس بات پر زور […]