اسرائیل کی غزہ میں فوجی کارروائیاں: یورپی ممالک کی فوری جنگ بندی کے لیے اپیل

Gaza distroyed feature overal

اسرائیل اور غزہ کے درمیان جنگ میں کشیدگی آئے روز بھڑھتی ہی چلی جاری رہی ہے جس سے غزہ میں ہر طرف تباہی پھیل چکی ہے جبکہ اسرائیل نے غزہ میں بربادی سے متاثرہ علاقے پر پھر سے کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ اسرائیلی فوج نے منگل کے روز غزہ کی پٹی میں ایک نئی […]

اٹلی کی وزارت تعلیم کا جینڈر نیوٹرل علامات پر پابندی کا فیصلہ

Italian prime minister

اٹلی کی وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ اسکولوں کو جینڈر نیوٹرل علامات کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ وزارت کے مطابق یہ علامات واضح نہیں ہیں اور اٹالین گرامر کے اصولوں کے خلاف ہیں۔ اس فیصلے کا مقصد ملک میں بڑھتے ہوئے ثقافتی اختلافات کو مزید شدت دینا […]

چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 115 رنز سے شکست دے دی

Newzland batting jari

سیریز کے چوتھے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کے بولرز  نے پاکستانی بیٹنگ لائن کو مکمل طور پر ناکام بنا دیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے بنائے گئے 221 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم صرف 16.2 اوورز میں 105 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان کا ہدف کے […]

یوکرین پر روسی ڈرون حملہ: شہر میں آگ بھڑک اٹھی، متعدد افراد ہلاک

Russia and ukrain attacked

آج صبح روس نے یوکرین پر ڈرون حملہ کر دیا جس کہ نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کئی دیگر شدید زخمی ہوئے۔ یہ حملہ اتنی شدت کا تھا کہ شہر کے مختلف علاقوں میں آگ بھڑک اٹھی اور بلند عمارتوں میں تباہی مچ گئی۔ کیف میں اس حملے کہ […]

فتح مکہ: وہ منظر جودنیا نے کبھی نہ دیکھا

Fatah makkah

غزوہ فتح مکہ نبی پاک ﷺ کے اہم ترین غزوات میں سے ایک تھا جس کے نتیجے میں 8 ہجری (10 جنوری 630 عیسوی) کو مکہ فتح ہوا۔ اس فتح کے بعد جزیرہ نما عرب کے بیشتر قبائل نے 10 ہجری تک اسلام قبول کر لیا اور یوں پورے عرب میں اسلام کی حکمرانی قائم […]

غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے، 91 فلسطینی شہید

Palestine.

غزہ کی پٹی میں ایک بار پھر جنگ کی گھن گرج سنائی دینے لگی ہے۔ اسرائیل نے دو ماہ سے جاری جنگ بندی کو ختم کرتے ہوئے غزہ کے شمالی اور جنوبی حصوں میں فضائی اور زمینی حملے شروع کر دیے ہیں۔ جس کے نتیجے میں 91 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں، غزہ […]

صدر مملکت کا یوم پاکستان اور عید الفطر پر قیدیوں کے لیے معافی کا اعلان

President of pakistan

پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے پاکستان ڈے اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 180 دن کی خصوصی کمی کا اعلان کیا ہے۔ پورے ملک میں عید کی آمد کے حوالے سے خوشیاں منائی جا رہی ہیں اور پاکستان ڈے کی اہمیت کا چرچا ہے۔ صدر زرداری نے یہ فیصلہ […]

حارث رؤف کا شاندار سپرمین کیچ، نیوزی لینڈ کے فن ایلن کو پویلین بھیج دیا

Haris rauf superman catch

پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ میں ایک ہاتھ سے شاندار کیچ پکڑ کر پاکستان کی فیلڈنگ میں نئی جان ڈال دی۔ نیوزی لینڈ کے فن ایلن کا یہ کیچ پاکستان کے لیے بہت ضروری تھا کیونکہ وہ سیریز کے ہر میچ میں بہترین  پرفارمنس دکھا رہے […]

گلیشئرز کی تیزی سے پگھلتی ہوئی صورتحال، اقوام متحدہ کی رپورٹ نے دنیا کو خبردار کر دیا

Glaciers feature

دنیا بھر کے گلیشئرز تیزی سے غائب ہو رہے ہیں اور عالمی درجہ حرارت میں اضافے کے سبب ان کی پگھلائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ‘یونیسکو’ کی جانب سے جاری کردہ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین برسوں میں گلیشئرز نے اب تک کی سب سے بڑی برف […]

یروشلم میں نتن یاہو کے خلاف احتجاج، پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید تصادم

Protes in israel

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نتن یاہو کی جانب سے داخلی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ رونن بار کو برطرف کرنے کے فیصلے کے خلاف احتجاج میں شدت آ گئی۔ جمعرات کو یروشلم میں اسرائیلی پولیس نے واٹر کینن کا استعمال کیا اور کئی مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔ جب مظاہرے تیسرے روز بھی جاری رہے  […]