حسن نواز کی 44 گیندوں پر سنچری: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں شکست دیدی

Hassan nawaz

تیسرے ٹی 20 میچ میں کیویز  نے پاکستانی ٹیم کو 205 رنز کا ٹارگٹ دیا ، جس کے تعاقب میں پاکستانی بلے بازوں  نے عمدہ کارکردگی کا مظاہر کرتے ہوئے یہ ٹارگٹ باآسانی 16 اوورز میں عبور کرلیا اور جیت حاصل کی۔ پاکستان کی جانب سے اوپنر حسن نواز  نے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے 45 […]

لواحقین نے جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی لاشیں چھین لیں

Jaffer express terrosts

کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے لواحقین نے سول اسپتال میں لاشوں کی شناخت کی اجازت نہ ملنے پر مردہ خانے پر حملہ کر دیا اور اندر داخل ہو کر پانچ دہشت گردوں کی لاشیں چھین لیں۔ یہ لاشیں جعفر ایکسپریس پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کی تھیں جنہیں اسپتال لایا گیا تھا۔ مظاہرین کی […]

ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن: 10 دہشت گرد ہلاک، کیپٹن شہید

Caaptain shaheed

ڈیرہ اسماعیل خان میں 20 مارچ کو سیکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ اس آپریشن کی قیادت کرنے والے ایک سپاہی، ‘کیپٹن حسنین اختر’ نے وطن کی دفاع میں جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ آپریشن خاص […]

مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے والد کو گرفتار کرلیا گیا

Kamran qureshi

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے مصطفیٰ عامر قتل کیس کے اہم ملزم ارمغان کے والد کامران اصغر قریشی کو گرفتار کرلیا گیا۔ یہ گرفتاری اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) اور کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) کی مشترکہ کارروائی میں عمل میں آئی جس میں کامران اصغر کو منشیات فروشی اور […]

‘میری ترجیح معاہدہ کرنا ہے میں ایران کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتا’ ڈونلڈ ٹرمپ

Trump feature overall

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی کو دو ماہ کی مہلت دی ہے کہ وہ جوہری معاہدے پر نئی بات چیت شروع کریں۔ یہ دباؤ ڈالنے والا پیغام ایک سفارتی چین کے ذریعے ایران تک پہنچایا گیا جس میں ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے نمائندے اسٹیو وٹکوف اور […]

امریکا کی غیر قانونی تارکین وطن کے لیے 700 ڈالر روزانہ جرمانے کی دھمکی

Kristy neon

امریکا کی وزیرِ داخلہ ‘کرسٹی نویم’ نے کہا ہے کہ سینکڑوں غیر قانونی تارکین وطن نے پہلے ہی کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن (CBP) کے خود ساختہ ڈی پورٹیشن ایپ کے ذریعے خود کو واپس بھیجا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ جو افراد امریکا میں حتمی اخراج کے حکم کے باوجود مقیم رہیں گے انہیں […]

پنجاب حکومت نے مفت وائی فائی سروس کو جدید ٹیکنالوجی سے اپ گریڈ کردیا

Free wifi6

پنجاب حکومت نے اپنی مفت وائی فائی سروس کو مزید جدید اور تیز تر بنانے کے لیے ایک اقدم اٹھایا ہے۔ اس سروس میں اب جدید ترین Wi-Fi 6 ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا جو صارفین کو پہلے سے زیادہ تیز اور مستحکم انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرے گی۔ یہ تبدیلی نہ صرف لاہور […]

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 70 فلسطینی شہید، 500 سے زائد زخمی

Israel killed chilled

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 70 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حملے اس وقت ہوئے جب اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر اپنی بمباری کی مہم دوبارہ شروع کی۔ غزہ کے صحت کے حکام کے مطابق، شمالی اور جنوبی غزہ کے مختلف علاقوں میں متعدد […]

آئی پی ایل 2025: ہاردک پانڈیا پر پابندی، اب ممبئی انڈینز کا کپتان کون ہوگا؟

Mumbia indian

آئی پی ایل 2025 کا آغاز ہونے والا ہے جس میں دلچسپ بات تو یہ ہے کہ ممبئی انڈینز کے شائقین اپنے ٹیم کے مایہ ناز کپتان ہاردک پانڈیا کے بغیر ٹیم کو میدان میں اُترتا دیکھیں گے۔  23 مارچ کو چنئی میں ہونے والے اس شاندار میچ میں ممبئی انڈینز کی قیادت سوریا کمار […]

سابق کمشنر کی بیٹی نے نجی ائیرلائن کی ایئر ہوسٹس پر حملہ کرکے زخمی کر دیا

Private airline

اسلام آباد جانے والی ایک نجی ایئرلائن کی پرواز میں منگل کے روز طاقت کے تکبر کا بدترین مظاہرہ دیکھنے میں آیا جب سابق کوئٹہ کمشنر افتخار جوگزئی کی بیٹی ‘سائمہ جوگزئی’ نے مبینہ طور پر ایک ایئر ہوسٹس پر حملہ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا۔ ذرائع کے مطابق افتخار جوگزئی اور ان […]