وزیر اعظم شہباز شریف آج 4 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف آج 19 مارچ کو سعودی عرب کا 4 روزہ سرکاری دورہ شروع کر رہے ہیں۔ اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنا, اقتصادی تعاون کو بڑھانا اور سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ وزیراعظم کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی سعودی […]
‘کراچی کی ترقی کے لیے50 ارب روپے کا پیکیج جلد متعارف کروایا جائے گا’ شہباز شریف

کراچی کے مسائل کے حل کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے بڑا قدم اٹھایا ہے۔ وزیراعظم نے شہر کے اہم مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک خصوصی ترقیاتی پیکیج کی منظوری دے دی ہے جس کا اعلان جلد کراچی کے دورے کے دوران متوقع ہے۔ اس پیکیج کا حجم 10 ارب سے 50 ارب روپے […]
مریم نواز نے ‘آغوش’ پروگرام کے تحت حاملہ خواتین کی امداد کا اعلان کردیا

پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ایک انقلابی اقدام کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد حاملہ خواتین اور دو سال تک کے بچوں کی ماوں کو مالی امداد اور صحت کی سہولتیں فراہم کرنا ہے۔ مریم نواز نے ‘آغوش’ پروگرام کی لانچ کے دوران کہا کہ اس پروگرام کا پہلا مرحلہ 13 […]
ڈیجیٹل کیش: انڈیا کی ڈیجیٹل ترقی کے ساتھ بڑھتا سائبر فراڈ، معیشت کو کتنا بڑا خطرہ؟

انڈیا کی معیشت تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور اس میں ایک بڑی وجہ عوام کی بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل لین دین کی سرگرمیاں ہیں۔ جہاں ایک طرف انڈین شہری پارکنگ کی فیس، سگریٹ یا یہاں تک کہ پھلوں اور سبزیوں کے پش کارٹ میں بھی ڈیجیٹل پیمنٹ کا استعمال کر رہے ہیں، وہیں دوسری […]
سعودی عرب کی T20 لیگ کے خلاف انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا سخت موقف

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ECB) کے چیف ایگزیکٹو رچرڈ گولڈ نے سعودی عرب کے مالی تعاون سے بننے والی عالمی T20 لیگ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس لیگ کو کرکٹ کیلنڈر میں جگہ دینا ممکن نہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے حکومتی سرمایہ کاری فنڈ کی سپورٹ سے بننے […]
سائپرس کے ساحل سے کشتی ڈوبنے کے بعد سات لاشیں برآمد، دو افراد کو بچا لیا گیا

سائپرس کے ساحلوں سے تقریباً 30 ناٹیکل میل جنوب مشرق میں پیر کے روز ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جس میں سات افراد کی لاشیں برآمد ہو گئیں۔ یہ افراد ایک کشتی کے غرق ہونے کے بعد لاپتہ ہو گئے تھے۔ سائپرس کے حکام نے فوری طور پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کیا جس […]
روزے کے باعث ناشتے میں تاخیر: بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

گجرات کے علاقے مارڑین میں ایک دل دہلا دینے والا المناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں عثمان نواز نامی بوجوان نے اپنی ماں رضیہ بی بی کو ناشتہ دیر سے دینے پر آئرن راڈ سے سر پر حملہ کر کے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عثمان نواز نے اپنی ماں سے ناشتہ بنانے کا […]
جعفر ایکسپریس کا سفر دوبارہ شروع، اب ٹرین کی نگرانی ڈرون سے ہوگی، وزیر ریلوے کا اعلان

وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ پاکستان ریلوے کی معروف ٹرین جعفر ایکسپریس آج سے دوبارہ اپنے آپریشن کا آغاز کر رہی ہے۔ یہ فیصلہ اُس حملے کے بعد لیا گیا ہے جس میں دہشت گردوں نے جعفر ایکسپریس کو نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں پورے […]
اسلام آباد میں جناح میڈیکل سینٹر پاکستان کا دوسرا جان ہاپکنز بنے گا، شہباز شریف

پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کی بڑھتی ہوئی وبا کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بڑی خوشخبری کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں جناح میڈیکل سینٹر کا آغاز کیا جائے گا، جو مستقبل میں پاکستان کا دوسرا جان ہاپکنز بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وزیراعظم نے یہ اعلان […]
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردوں کی کارروائیاں، 6 دہشت گرد ہلاک، ایک پولیس اہلکار شہید

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے کئی پرتشدد حملے کیے گئے، جن میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوا جبکہ دیگر حملوں اور فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بنوں کے علاقے میرانشاہ روڈ پر مسلح موٹر […]