شبھمن گل کی اننگ، ایسا ریکارڈ جس نے ماہرین کو بھی چونکا دیا

Watch shubman gill's

برمنگھم میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن  انڈیاکے کپتان شبھمن گل نے انگلینڈ کے خلاف ناقابل شکست 114 رنز کی اننگز کھیلی، جو انگلینڈ میں ریکارڈ کے مطابق اب تک کی سب سے کم غلطیوں والی ٹیسٹ سنچری ہے۔ کرک وز کے مطابق گل کی اننگز میں فالس شاٹ کا تناسب صرف 3.5 فیصد […]

آسٹریلیا دو ارب ڈالر کے معاہدے میں امریکا سے کن ہتھیاروں کی خریداری کر رہا ہے؟

Australia says us missile purchase shows

آسٹریلیا نے امریکا سے دو ارب آسٹریلوی ڈالر مالیت کے سپرسانک میزائل خریدنے کا معاہدہ کیا ہے۔ حکومت کے مطابق یہ اقدام طویل المدتی دفاعی اخراجات کے وعدے کی علامت ہے۔ وزیر دفاعی صنعت پیٹ کونرائے نے تصدیق کی کہ امریکہ کی دفاعی کمپنی ریٹھیون ٹیکنالوجیز سے (اے آئی ایم -120سی-8)اور (اے آئی ایم -120ڈی-3) میزائل […]

دہشتگردی کے خلاف علاقائی اتحاد ناگزیر، انڈیا تعاون کرے اور طالبان وعدے پورے کریں، بلاول بھٹو

Pakistan us ties no longer hyphenated with afghanistan,

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی عبوری حکومت کی وعدہ خلافیاں خطے میں عدم استحکام کا سبب بن رہی ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ وہ دوحہ معاہدے میں کیے گئے وعدوں پر عملدرآمد یقینی بنائے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]

قبرصی صدر کا 2026 یورپی یونین صدارت کے دوران سربراہی اجلاس میں ترک صدر اردوان کو مدعو کرنے کا اعلان

قبرص کے صدر نکوس کرسٹوڈولائیڈس نے کہا ہے کہ ان کا ملک ترکی کے ساتھ عشروں پرانے تنازعے کے باوجود صدر رجب طیب اردوان کو یورپی یونین صدارت کے دوران منعقد ہونے والے علاقائی سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دے گا۔ اجلاس کا انعقاد 2026 کی پہلی ششماہی میں متوقع ہے جب قبرص یورپی […]

کیا پال واکر ‘فاسٹ اینڈ فیوریس 11’ میں واپس آئیں گے؟

Fast and furious 11

مشہور فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریس کا آخری حصہ اپریل 2027 میں سینما گھروں کی زینت بنے گا۔ یہ اعلان مرکزی اداکار وِن ڈیزل نے کیلیفورنیا کے شہر پومونا میں ہونے والے آٹو ایونٹ فیول فیسٹ کے دوران کیاگیا۔ ڈیزل نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ انہوں نے یونیورسل پکچرز کی جانب سے دی گئی […]

فلسطین کے حق میں مظاہرے پر گرفتار گرینز پارٹی کی سابق امیدوار پر پولیس مزاحمت کا الزام

آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں پولیس نے گرینز پارٹی کی سابق امیدوار حنا تھامس پر پرامن فلسطین مظاہرے کے دوران مزاحمت اور پولیس کی ہدایت نہ ماننے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ یہ مظاہرہ گزشتہ ہفتے بیلمور میں ہوا۔ ہنا تھامس مظاہرے میں زخمی ہوئیں اور اب اسپتال سے ایک ویڈیو بیان جاری […]

امریکا میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، دو ہلاک، ایک زخمی

Should gulf breeze shift from volunteer to paid firefighters

امریکی ریاست آئی ڈاہو کے شہر کور ڈی لین میں اتوار کے روز ایک شخص نے آگ لگانے کے بعد امدادی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دو فائر فائٹرز ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ شہر کے پولیس کے سربراہ نوریس نے اتوار کی شب پریس کانفرنس میں بتایا کہ واقعہ […]

ٹرمپ کی حماس، اسرائیل جنگ بندی معاہدے کی حمایت: نکات کیا ہیں؟

In israel

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے متعدد علاقوں میں رہائشیوں کو فوری طور پر جنوب میں منتقل ہونے کا حکم دیا ہے۔ فوج کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں عسکری کارروائیاں تیز کی جا رہی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ارئٹرز کے مطابق، یہ ہدایات جبالیہ اور غزہ سٹی کے مختلف حصوں میں جاری کی […]

حوثی باغیوں کا اسرائیل پر بیلسٹک حملہ، کارروائی غزہ میں جرائم روکنے کے لیے کی گئی: ترجمان

Yemen's houthi militia says it launched missiles and drones toward israel the new york times

یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں نے ہ اسرائیل پر ایک بیلسٹک میزائل داغنے کا دعویٰ کیا ہے۔ باغیوں کے مطابق یہ حملہ غزہ جنگ کے دوران فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیلی رویے کے خلاف ردعمل کے طور پر کیا گیا۔ حوثی عسکری ترجمان یحییٰ سریع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حوثی فورسز نے […]

ایم ایل سی 2025، واشنگٹن فریڈم اور نائٹ رائیڈرز کا سنسنی خیز مقابلہ، فیصلہ آخری گیند پر ہوا

Mlc 2025 season 3

واشنگٹن فریڈم نے میجر لیگ کرکٹ (ایم ایل سی) 2025 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں لاس اینجلس نائٹ رائیڈرز کو آخری گیند پر شکست دے دی۔ یہ میچ 26 جون کو کھیلا گیا، جس میں نائٹ رائیڈرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 213 رنز کا بڑا ہدف دیا، تاہم فریڈم نے یہ ہدف آخری […]