’دہشت گردی کو دوبارہ سر اٹھانے کی اجازت نہیں دے سکتے‘ صدر زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری سکیورٹی فورسز نے اپنی جانوں کی قربان دی ہیں، ہم دہشت گردی کو دوبارہ سر اٹھانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں منعقد ہوا، جس کا باقاعدہ […]
اسرائیل کے فلسطین پر مظالم میں اضافہ، غزہ کی بجلی بھی کاٹ دی، حماس کی مذمت

اسرائیل نے حماس سے جنگ بندی معاہدہ ختم ہونے کے بعد دوبارہ سے غزہ کے خلاف گھناونے منصوبوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اسرائیل نے فلسطینیوں کے لیے بیرونی امداد کی سپلائی لائن روکنے کے بعد غزہ کے لیے بجلی کی سپلائی مکمل طور پر بند کر دی ہے۔ غزہ کے تاریکی میں ڈوبنے پر […]
پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ، سرچ اینڈ سویپ آپریشنز میں بڑی کامیابیاں

پنجاب بھر میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انٹیلیجنس بیسڈ سرچ اینڈ سویپ آپریشنز نے دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اس دوران 436 سرچ اینڈ سویپ آپریشنز اور 8 مشقیں کی […]
جرمنی کے مرز کا یورپ میں ایٹمی ہتھیاروں کی مشترکہ ملکیت پر زور

جرمنی کے چانسلر کے متوقع امیدوار ‘فریڈرک مرز’ نے حالیہ دنوں میں ایک ایسی تجویز پیش کی ہے جس نے یورپ کے ایٹمی دفاعی مستقبل کو زیر بحث لایا ہے۔ مرز نے اتوار کو جرمن ریڈیو پروگرام ‘ڈیئچلینڈفنک’ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ فرانس اور برطانیہ کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کی مشترکہ ملکیت […]
‘قوموں کے اختلافات قوت کا ذریعہ بنیں، مسائل نہیں’ کنگ چارلس کا پیغام

برطانوی کنگ چارلس نے کامن ویلتھ ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ مختلف قوموں کے اختلافات مسائل نہیں بلکہ قوت کا ذریعہ بننے چاہئیں۔ ان کا یہ پیغام اس وقت سامنے آیا جب عالمی سطح پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی رہنما ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ ان کے تعلقات بڑھنے کے […]
کینیڈا سے فینٹینل کی اسمگلنگ پر امریکی اقتصادی مشیر کا بڑا دعویٰ: مارچ کے آخر تک حل کی اُمید

امریکی اقتصادی مشیر ‘کیون ہیسیٹ’ نے اتوار کے روز ایک ٹی وی شو میں کینیڈا سے فینٹینل کی اسمگلنگ پر بڑھتے ہوئے تنازعہ کے بارے میں ایک نیا دعویٰ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں اُمید ہے کہ اس معاملے پر مارچ کے آخر تک کوئی حل نکل آئے گا۔ کینیڈا پر الزام عائد […]
حماس اور امریکا کے درمیان دوحہ میں قیدیوں کی رہائی اور جنگ بندی پر مذاکرات

حماس نے حالیہ دنوں میں قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی یرغمالی مذاکرات کار ایڈم بوہلر سے ہونے والی بات چیت کی تصدیق کی ہے جس کا مرکز ایک امریکی اسرائیلی دوہری شہریت رکھنے والے شخص کی رہائی تھی جو اس وقت غزہ میں حماس کے قبضے میں ہے۔ حماس کے اعلیٰ عہدیدار ‘طاہر الانونو’ […]
عراق کو بجلی کے بحران کا سامنا: امریکا نے ایران سے توانائی خریداری کی معافیت واپس لے لی

عراق پر ایک نئی مصیبت آن پڑی ہے، جب امریکا نے ایران سے بجلی خریداری کے لئے دی جانے والی معافیت کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔ امریکی حکام کے مطابق پچھلے ہفتے اس معافیت کی مدت ختم ہو گئی تھی اور امریکی وزارت خارجہ نے اسے مزید توسیع دینے سے انکار کر دیا ہے۔ […]
انڈیا میں اسرائیلی سیاح سمیت دو خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی، ایک شخص کو قتل کردیا گیا

انڈیا کی ریاست کرناٹک کے تاریخی شہر ”ہیمپی’ میں ایک المناک سانحہ پیش آیا جس نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ ایک اسرائیلی خاتون سیاح اور مقامی انڈین خاتون کو تین درندہ صفت افراد نے اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ ان کے ساتھ موجود ایک شخص کو بے دردی سے قتل […]
پولینڈ کا یوکرین کے لیے اسٹارلنک سروسز کے متبادل کا عندیہ، ایلون مسک کی دھمکی پر کشیدگی بڑھ گئی

پولینڈ، جو یوکرین کے لیے اسٹارلنک انٹرنیٹ سروسز کی فنانسنگ کرتا ہے اس نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس خدمات فراہم کرنے میں غیرمستحکم ثابت ہوئی تو وہ یوکرین کے لیے متبادل تلاش کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔ یہ بیان پولینڈ کے وزیر خارجہ ‘رڈوسلاو سکورز’ کی نے […]