شام میں خونریزی: کرد کمانڈر کی احمد العشر سے قاتلوں کے خلاف جواب دہی کا مطالبہ

Kurdish comander

شام کی ساحلی علاقوں میں حالیہ فرقہ وارانہ قتل و غارت کی لہر نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور اب اس کا الزام ترکی کی حمایت یافتہ مسلح گروپوں پر عائد کیا جا رہا ہے۔ کردوں کی قیادت میں شامی جمہوری فورسز (SDF) کے کمانڈر ‘مازلوم عبدی’ نے اتوار کے روز […]

روس کی نئی جنگی حکمت عملی: گیس پائپ لائن کے اندر سے یوکرینی فوج پر حملہ

Russian spectial forces

روس کی خصوصی فورسز نے یوکرینی فوج کے خلاف ایک نیا اور حیران کن حربہ اپنایا ہے جس کے تحت وہ کئی میل دور تک ایک اہم گیس پائپ لائن کے اندر چلتے ہوئے یوکرینی فوج کو حیرت میں مبتلا کرنے میں کامیاب ہوئے۔ یہ حملہ روس کے علاقے کورسک کے قریب قصبے سودزہ کے […]

ملک بھر کے 14 اضلاع میں پولیو کی تصدیق، وائرس کے تانے بانے کہاں جڑ رہے ہیں؟

Polio b

عالمی اداروں اور پاکستانی حکومت کی بھرپور کاوشوں کے باوجود بھی پولیو وائرس پاکستان کو “خدا حافظ” کہنے کے لیے تیار نہیں ہے، ادارہ صحت کی جانب سے 43 اضلاع سے نمونے جمع کرنے کے دوران 14 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ قومی صحت کے ادارے (این آئی ایچ) میں انسداد پولیو […]

سنگل نوجوانوں کو عمرہ ویزے میں دشواری: اصل مسئلہ کیا ہے؟

Umrahh

سعودی عرب کے نئے قانون کے بعد پاکستان میں ویزا ایجنٹس سنگل نوجوانوں کو عمرے کا ویزا دینے سے گریز کر رہے ہیں، ان کا ماننا ہے کہ اگر یہ نوجوان سعودی عرب میں غائب ہو جائیں، تو ویزا ایجنٹس کو سعودی حکومت کی جانب سے 25 لاکھ روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔ اگرچہ […]

سولر صارفین گرڈ بجلی استعمال کرنے والوں پر اضافی 159 ارب کا بوجھ بن گئے

Sollor panel b

نیٹ میٹرنگ کے ذریعے چھتوں پر سولر پینلز لگانے والے صارفین نے گرڈ پر انحصار کرنے والے صارفین پر 159 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا ہے، جس کی وجہ سے ان صارفین کے ٹیرف میں فی یونٹ 1.5 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات پاور ڈویژن کے تازہ اعداد و شمار میں […]

ملائیشیا، سنگاپور، امریکہ سمیت دیگر ملکوں سے 117 پاکستانی بے دخل

Deport

امریکا، سنگاپور، ملائیشیا اور دیگر 14 ممالک سے 117 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا ہے۔ 48 گھنٹوں کے دوران امریکا، سنگاپور، قطر، ملائیشیا اور دیگر ممالک سے 117 پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے 54 پاکستانیوں کو مختلف وجوہات جیسے بلیک لسٹ، امیگریشن مسائل، منشیات، بھیک […]

چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں کیویز کو شکست، انڈیا نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

Indian circket team celeberating

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں انڈیا نے کیویز کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری بار آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ نیوزی لینڈ اور انڈیا کے درمیان چیمپیئنز ٹرافی کا فائنل میچ آج دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا […]

حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ، لین دین موبائل ایپ سے ہوگا

Prize bond

حکومت نے ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے ذریعے لین دین موبائل ایپ سے ہوگا۔ یہ فیصلہ معاشرتی ڈیجیٹل ضروریات کے پیش نظر کیا گیا ہے، جس میں بانڈز کی خریداری کے وقت استعمال شدہ بینک اکاؤنٹ یا سی ڈی این ایس کے بجٹ اکاؤنٹ میں رقم جمع کی جائے […]

ٹرمپ کی جانب سے انسانی جان بچانے کی تحقیق روکنے کے خلاف سائنسدان سڑکوں پر

Protest b

ٹرمپ حکومت کی جانب سے انسانی جان بچانے کی تحقیق روکنے اور تحقیقاتی فنڈز میں کٹوتیوں کے خلاف سائنسدانوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر آگئی۔ اس کے علاوہ انتظامیہ عالمی ادارۂ صحت اور پیرس موسمیاتی معاہدے سے دستبردار ہوئی جبکہ صحت اور موسمیاتی تحقیق پر کام کرنے والے سینکڑوں وفاقی کارکنوں کو برطرف کرنے کی […]

آئی ایم ایف کا قرض پالیسی پر اعتراض، ممکنہ معاہدہ توانائی اور ٹیکس نیٹ کو بڑھانے سے مشروط

Imf b

انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈز نے حکومت کی جانب سے بینکوں سے 1250 ارب روپے ادھار لینے کی حکمت عملی پر اعتراض عائد کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے اعتراض کا مقصد بجلی کے شعبے میں سرکلر ڈیٹ کے بڑے مسئلے کو حل کرنا ہے۔ آئی ایم ایف نے استفسار کیا ہے کہ […]