وزیراعظم شہباز شریف کا خواتین کو عزت اور حقوق دینے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انہیں زیادہ بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم اس امر کی تجدید کرتے ہیں کہ خواتین ہمارے معاشرے کی معمار، ہمارے گھروں کا ستون، […]
خواتین کے عالمی دن پر اسلام آباد میں خصوصی تقریب، صنف نازک کو بااختیار بنانے کا عزم

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خصوسی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صنف نازک کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا، تقریب میں وزیراعظم شہبا شریف، سمیت وفاقی وزرا اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا […]
چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں کونسے 5 کرکٹرز فیصلہ کن کردار ادا کرسکتے ہیں

پاکستان کی میزبانی میں کھیلی جانے والی چیمپئنز ٹرافی کے کل دبئی میں کھیلے جانے والے فائنل میں انڈیا اور نیوزی لینڈ کے پانچ کھلاڑی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے فاسٹ باولر میٹ ہنری اس 50 اوور کے ٹورنامنٹ میں 10 وکٹوں کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باولر […]
اسلام آباد میں نئی دہلی کی طرز پر جمہوری حکومت بنانے کی سفارش، میئر کا انتخاب کیسے ہوگا؟

اسلام آباد میں نئی دہلی کی طرز پر اسمبلی اور منتخب جمہوری حکومت بنانے کی سفارش کی گئی ہے جس میں اسمبلی اپنا لیڈر منتخب کرے گی جو میئر کہلائے گا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامی اصلاحات کے لیے تشکیل سب کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ اسلام آباد میں نمائندہ حکومت اور جمہوری […]
ٹرمپ فارمولا مسترد، اوآئی سی نے غزہ بحالی کا پانچ سالہ منصوبہ منظور کرلیا

او آئی سی نے ٹرمپ منصوبے کے خلاف تجاویز کو منظور کرتے ہوئے غزہ کی بحالی کے لیے پانچ سالہ منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ غزہ کی صورت حال پر بحث کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس جدہ میں ہوا، جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ […]
سوڈان میں 19 ماہ قید کے بعد نو مصری شہریوں کی آزادی، وطن واپسی پر جشن

سوڈان کی پیرا ملٹری فورسز ‘رپڈ سپورٹ فورسز’ (RSF) کی قید سے ایک طویل اور دردناک دورانیے کے بعد نو مصری شہری آزادی حاصل کرنے کے بعد گھر واپس پہنچ گئے۔ یہ افراد تقریبا 19 ماہ تک قید میں رہے اور ان کی آزادی کے ساتھ ہی ان کے اہل خانہ اور اہل دیہات کے […]
یوکرین اور امریکا کے درمیان سعودی عرب میں روس-یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ‘کیف اور ماسکو’ کے پاس امن معاہدے کے بغیر اس جنگ کو ختم کرنے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔ یوکرینی اور امریکی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اگلے ہفتے سعودی عرب میں روس-یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے ایک امن فریم ورک […]
روس کا حملہ: یوکرین کے گیس پیداوار کے مراکز کو شدید نقصان

یوکرین کے توانائی کے وزیر ‘ہیرمین گالوشچنکو’ نے آج ایک بیان میں کہا کہ روسی افواج نے یوکرین کے توانائی اور گیس کے بنیادی ڈھانچے کو اپنے حالیہ ڈرون اور میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ “ایک بار پھر، یوکرین کے مختلف علاقوں میں توانائی اور گیس کے […]
ٹرمپ کا ایلون مسک کی پالیسیوں پر کنٹرول: کابینہ اجلاس میں عملے کی کمی پر نئی حکمت عملی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو اپنے کابینہ کے ارکان کو واضح طور پر بتایا کہ عملے کی کمی اور حکومتی پالیسیوں پر حتمی فیصلہ وہ خود کریں گے نہ کہ ایلون مسک. ایک ذریعہ جسے اس معاملے کی تفصیلات کا علم تھا اس نے عالمی خبررساں رائٹرز کوبتایا کہ صدر ٹرمپ نے اس […]
جابلہ میں خون ریز حملے نے شام میں حکومت کے خلاف تشویش اور کشیدگی بڑھا دی

شام کے ساحلی علاقے ‘جابلہ’ میں بدھ کے روز حکومت کے حامی فورسز کے خلاف ایک خونریز حملہ کیا گیا جس میں کم از کم 13 اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حملہ بشار الاسد کے حامی جنگجووں نے کیا ہے جنہیں حکومت نے “اسد کی ملیشیاؤں کے باقیات” کے […]