پاکستان کا امریکہ کے ساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھنے کا عزم

پاکستان نے امریکہ کے ساتھ مستقبل میں بھی قریبی شراکت داری جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت شریف اللہ کو گرفتار اور امریکا کے حوالے کیا۔وزیراعظم نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب […]
پاک افغان سرحد سے گرفتار دہشتگرد امریکی عدالت میں پیش، کس کس حملے میں ملوث رہا؟

پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد سے گرفتار کر کے امریکا کے حوالے کیے گئے داعش کے دہشت گرد شریف اللہ کو ورجینیا کی عدالت میں ابتدائی سماعت کے لیے پیش کر دیا گیا۔ محمد شریف اللہ کو ورجینیا کی وفاقی عدالت میں جج ولیم پورٹر کے سامنے 5 مارچ کی دوپہر پیش کیا […]
حکومت کا شارٹ فال پورا کرنے کے لیے منی بجٹ نہ لانے کا اعلان، آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات جاری ہیں، مذاکرات میں آئی ایم ایف، ایف بی آر اور بی آئی ایس پی حکام شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو 605 ارب روپے کا ٹیکس شارٹ فال پورا […]
سابق کپتان بابراعظم کے والد ناقدین پر پھٹ پڑے، کھری کھری سنا دیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیق بُری فارم کی وجہ سے ہونے والی تنقید پر بیٹے کی حمایت میں ایک بار پھر سامنے آ گئے۔ اعظم صدیق نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر کے رکن اور کیپ ملنے […]
وزیراعلیٰ پنجاب کا صحت کے منصوبوں کی بروقت تکمیل کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں جاری صحت اور طبی منصوبوں کی بروقت تکمیل کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس کے دوران شعبہ صحت سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے، وزیراعلیٰ کو ینگ ڈاکٹرز کے زیر انتظام مراکز صحت […]
فرانس نے روس کو یوکرین اور یورپ کے لیے خطرہ قرار دے دیا

فرانسیسی صدر ایمانول میکرون نے روس کو فرانس اور یورپ کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے، فرانس سمیت یورپی ممالک برسلز میں ہونے والے اجلاس کے دوران یوکرین اور یورپی ممالک کے تحفظ کے حوالے سے مختلف آپشن پر تبادلہ خیال کریں گے۔ فرانسیسی صدر نے کہا کہ یورپ اور فرانس کے مستقبل […]
“حماس کے پاس غزہ چھوڑنے کا آخری موقع ہے” ٹرمپ کی وارننگ

امریکی صدر ٹرمپ نے حماس کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس غزہ کو چھوڑنے کا آخری موقع ہے، اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حماس کے رہنماؤں کے پاس غزہ چھوڑنے کا آخری موقع ہے، ٹرمپ […]
بینک آف انگلینڈ کے گورنر کا امریکا کو تجارتی جنگوں کے بجائے بات چیت کا مشورہ

بینک آف انگلینڈ کے گورنر ‘اینڈریو بیلی’ نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ عالمی معیشت کے بارے میں اپنے تحفظات کو تجارتی جنگوں کے ذریعے حل کرنے کی بجائے باہمی بات چیت کے ذریعے حل کرے۔ بیلی نے بدھ کے روز برطانوی قانون سازوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ […]
لندن کی عدالت نے چینی طالبعلم کو 10 خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے پر مجرم قرار دے دیا

لندن میں اندرونی کراؤن کورٹ نے بدھ کے روز ایک لرزہ خیز مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے چینی طالبعلم ‘ژنہاؤ زو’ کو 10 خواتین کو نشہ دے کر جنسی زیادتی کرنے کا مجرم قرار دے دیا۔ اس کے علاوہ عدالت نے مزید 28 سنگین جرائم میں مجرم کو قصوروار ٹھہرایا، جن میں 11 بار ریپ، […]
فرانس کے صدر میکرون کا یوکرین اور تجارتی جنگوں پر قوم سے خطاب، اہم فیصلوں کی توقع

فرانس کے صدر ‘ایمنوئل میکرون’ نے بدھ کی شام قوم سے خطاب کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں وہ یوکرین کی جنگ اور امریکا کی طرف سے تجارتی جنگ کے خطرات پر تفصیل سے بات کریں گے۔ اس خطاب کو اہمیت دی جا رہی ہے کیونکہ یہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں […]