امریکا نے یوکرین کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ بند کر دی

Trump on ukrain

امریکا نے یوکرین کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ کو معطل کر دیا ہے جس کا اعلان ‘سی آئی اے’ کے ڈائریکٹر ‘جان رٹ کلف’ نے بدھ کے روز کیا۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب یوکرین کی فوجی حکمت عملی اور روس کے خلاف جنگ کے دوران امریکا کی جانب سے ملنے والی انٹیلی […]

تائیوان: چین کے خطرات کے بیچ یوکرین کی جنگی حکمت عملی اپنانے کی تیاری

Taiwan army

تائیوان، جو چین کی طرف سے ممکنہ فوجی خطرات کا سامنا کر رہا ہے اب یوکرین کی جنگی حکمت عملی سے سیکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ تائیوان کے ایک سینئر سیکیورٹی عہدیدار نے حالیہ طور پر عالمی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کو بتایا کہ تائیوان کی حکومت، چین کی بڑھتی ہوئی فوجی دھمکیوں کے درمیان […]

رائل نیوی کی روسی جنگی جہاز کی نگرانی، برطانوی ساحلی حدود کی حفاظت میں اضافی اقدامات

Chines navey

برطانیہ کی رائل نیوی نے اس ہفتے ایک اور روسی جنگی جہاز اور تجارتی بحری جہاز کی نگرانی کی۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب روس کا بوئیکی جنگی جہاز، جو کہ اس سے پہلے بھی کئی بار برطانوی سمندر میں دیکھا جا چکا تھا، یہ جہاز انگلش چینل اور نارتھ سی کے راستے […]

کابل حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار: “ہم امریکا کے ساتھ اپنے تعاون کو مزید مستحکم کرنے کا عزم رکھتے ہیں”شہباز شریف

Shahbaz sharif on agha khan

پاکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنی سرحد پر ایک اہم آپریشن کے دوران ‘محمد شریف للہ’ کی گرفتاری کو امریکا کے ساتھ اپنی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شراکت داری کے عزم کی علامت کے طور پر پیش کیا ہے۔ شریف للہ وہ شخص ہے جسے پاکستان نے 2021 میں کابل ایئرپورٹ پر امریکی […]

میکسیکو کی امریکا کے ساتھ تجارتی جنگ میں جوابی اقدامات کی تیاری، شیانباؤم کا اعلان متوقع

Mexico president

میکسیکو کی صدر ‘کلاڈیا شیانباؤم’ نے منگل کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے میکسیکو سے درآمدات پر عائد کیے جانے والے 25 فیصد ٹارف کی سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ان کے ملک کی حکومت اس فیصلے کا بھرپور جوابی ردعمل دے گی اگرچہ فوری طور پر ان جوابی […]

اسرائیل نے ویسٹ بینک میں حماس کمانڈر کو شہید کر دیا

Israel forces '

ویسٹ بینک کے شہر جنین میں اسرائیلی فورسز نے ایک آپریشن کیا جس کے نتیجے میں حماس کے کمانڈر ‘آیسار السعدی’ کو شہید کر دیا۔ یہ کارروائی اسرائیلی فوج کے اس ہفتوں پر محیط آپریشن کا حصہ ہے۔ اس آپریشن کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی اپنے گھروں سے نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو چکے […]

مصر کا عرب رہنماؤں سے غزہ کی تعمیر نو کے لیے متبادل منصوبے پر زور

Egypt president

مصر نے عرب رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے “غزہ ریویرا” کے منصوبے کے بجائے، غزہ کی تعمیر نو کے لئے اپنے متبادل منصوبے کو اپنائیں۔ اس منصوبے کی لاگت 53 ارب ڈالرز ہے اور اس میں فلسطینیوں کی آبادکاری کی بجائے ان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے […]

امریکا نے یمن کے حوثی باغیوں کو “دہشت گرد تنظیم” قرار دے دیا

Robio 12

امریکا نے یمن کے ایران کی حمایت یافتہ حوثی تحریک کو “غیر ملکی دہشت گرد تنظیم” کے طور پر قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان امریکی وزارت خارجہ نے منگل کے روز کیا۔ یہ اقدام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس سال کے آغاز میں کیے گئے مطالبے کے بعد سامنے آیا […]

سربیا کی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ‘دھواں گرینیڈ’ سے حکومت کے خلاف احتجاج

Syberia parliment protest

سربیا کی پارلیمنٹ میں منگل کے روز ایک سنگین اور ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی، جب اپوزیشن ارکان نے حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دھواں گرینیڈ اور آتشبازی پھینک دی۔ اس بدترین افراتفری کے دوران ایک قانون ساز کو فالج کا سامنا بھی ہوا، جس نے صورت حال کو اور بھی پیچیدہ بنا دیا۔ یہ […]

اگر ٹرمپ نے تجارتی جنگ جاری رکھی تو اس کے تلخ انجام تک لڑیں گے، چین

Lin jian

چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر تجارتی جنگ میں مزید شدت آئی، تو بیجنگ اس جنگ کو ایک تلخ انجام تک پہنچانے میں پیچھے نہیں ہٹے گا۔ چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان ‘لین جیان’ نے امریکا کے حالیہ تجارتی اقدامات کے جواب میں یہ سخت بیان دیا ہے۔ چین کی طرف […]