ٹرمپ کا یوکرین کی فوجی امداد روکنے کا فیصلہ:عالمی رہنماؤں کا شدید ردعمل

Trump and zelensiky feature

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یوکرین کو فوجی امداد روکنے کے فیصلے نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی ہے۔ یہ اقدام یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ ہونے والی حالیہ کشیدگی کے بعد سامنے آیا، جس نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں ایک نئی دراڑ پیدا کر دی ہے۔ اس فیصلے […]

روس کا ایران کے جوہری پروگرام پر امریکا کے ساتھ تعاون کا اعلان

Rimti

روس نے ایک نیا اور غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو ایران کے ساتھ تعلقات میں مدد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میں خاص طور پر ایران کے جوہری پروگرام اور اس کے خطے میں امریکی مفادات کے خلاف سرگرم پراکسی گروپوں کی حمایت پر بات چیت […]

ایران اور ترکیہ میں سفارتی کشیدگی، دمشق کی استحکام پر متنازع بیانات

Turkya with iran

ایران اور ترکیہ کے درمیان حالیہ دنوں میں ایک نئی سفارتی کشیدگی نے خطے میں توجہ حاصل کی ہے، جس کا آغاز ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فدان کے ایک متنازع بیان سے ہوا۔ فدان نے قطر کے نشریاتی چینل ‘الجزیرہ’ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ایران کی شام میں سرگرمیوں اور اس کے […]

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، بابراعظم، محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی سے آؤٹ

Aqib javed b

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، ساتھ ہی ٹیم کی قیادت میں بھی اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔  چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی کے بعد فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، بلے باز سعود شکیل سمیت 6 کھلاڑیوں کو […]

انڈیا کی دبئی میں آسٹریلیا کو شکست، لاہور سے فائنل کی میزبانی چھن گئی

Indain team

انڈیا نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی ۔ اب فائنل لاہور کے بجائے دبئی میں کھیلا جائے گا۔ اس فتح نے انڈیا کو مسلسل تیسری بار چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچا دیا اور اس کا مقابلہ جنوبی افریقہ یا […]

احتجاج کے مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی کے 22 کارکنوں کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

Pti protest

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنان کیخلاف 26 نومبر کو احتجاج کے مقدمات میں 22 ملزمان کی ضمانتوں کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کی جانب سے اہم فیصلہ سامنے آیا ہے، پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج […]

مہنگائی کی شرح میں کمی، بہتری کا فائدہ عوام تک پہنچنا شروع ہوگیا: وزیراعظم

New image

رواں ماہ مہنگائی کی شرح کم ہو کر 1.52 فیصد پر آ گئی ہے جس کو دس سالوں کے دوران کم ترین سطح قرار دیا جا رہا ہے، اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے خبر کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے حالات میں مزید بہتری کی نوید سنا دی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے […]

پاکستان میں دہشتگردی واقعات دوبارہ کیوں بڑھنے لگے، چشم کُشا انکشافات

Pak army

پاکستان میں دہشتگردی کی لہر  میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوا ہے، آئے روز سیکیورٹی فورسز اور اہم اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، حال ہی میں شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں 4 جوانوں نے جام شہادت نوش کر لیا، جبکہ سرحدی چوکیوں پر حملہ کرنے والے 13 دہشتگرد بھی اپنے […]

سات ارب ڈالر قرض پروگرام، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات شروع

Imf meting

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان سات ارب ڈالر قرض پروگرام کی اگلی قسط کے حصول کے لیے تکنیکی مذاکرات کے بعد پالیسی لیول مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا پہلا سیشن وزارت خزانہ حکام اور دوسرا ایف بی آر حکام کے ساتھ مکمل […]

سنگا پور، سعودی عرب سمیت 10 ممالک سے 93 پاکستانی بے دخل، وجوہات بھی سامنے آگئیں

Airport new

پاکستانیوں کی بیرون ممالک سے بے دخلی کا سلسلہ جاری ہے، سعودی عرب، ملائیشیا، سنگاپور، مراکش سمیت دیگر دس ممالک سے مزید 93 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا ہے، جبکہ 6 پاکستانی بلیک لسٹ میں شامل ہیں۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے 4 بلیک لسٹ اور ویزا ختم ہونے پر 1، […]