امریکی نجی خلائی جہاز “بلیو گھوسٹ مشن” کی چاند پر کامیاب لینڈنگ

امریکہ کے نجی خلائی جہاز “فائر فلائی ایرو اسپیس” کے بلیو گھوسٹ مشن نے طویل خلائی سفر کے بعد چاند پر اترنے میں پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے، جہاز نے اتوار کے روز بغیر عملے کے چاند پر پہلی بار اترنے میں کامیابی حاصل کی، جو چاند پر اس طرح کی دوسری کمرشیل لینڈنگ […]
پرائیویسی کے لیے خطرہ بننے پر برطانیہ میں ٹک ٹاک کے خلاف تحقیقات شروع

برطانیہ نے صارفین اور بچوں کی نجی معلومات تک رسائی کے انکشافات کے بعد معروف چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ برطانیہ کے پرائیویسی واچ ڈاگ “دی انفارمیشن کمشنر آفس ” نے پیر کے روز ٹک ٹاک کے حوالے سے تحقیقات شروع کی ہیں کہ کیسے وہ […]
آئی ایم ایف وفد 7 ارب ڈالر کے بیل آئوٹ پیکج کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان پہنچ گیا

پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آوٹ پیکج کا جائزہ لینے کے لیے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری خزانہ کی سربراہی میں وفد نے آئی ایم ایف حکام سے ملاقات کی۔ پاکستان اور وفد کے درمیان مذاکرات 2 ہفتے تک جاری رہیں گے۔ ذرائع کا […]
“یوکرین معاہدہ کرے یا صدر زیلنسکی مستعفی ہو”امریکہ کا دو ٹوک موقف

امریکی صدر ٹرمپ سے وائٹ ہاوس میں سخت جملوں کے تبادلوں کے بعد یورپی رہنماوں نے یوکرینی صدر زیلنسکی کا پرتپاک استقبال اور بھرپور اظہار یکجہتی کیا ہے جبکہ امریکہ نے یوکرین پر زور دیا ہے کہ وہ معاہدے کو یقینی بنائے یا پھر صدر زیلنسکی عہدے سے مستعفی ہوں۔ یوکرین کے لیے سیکیورٹی گارنٹی […]
اسرائیل نے فلسطینوں کے لیے امدادی سامان کی ترسیل روک دی

اسرائیل نے ماہ مقدس رمضان المبارک کے دوران فلسطینیوں کے لیے بیرون ممالک سے آنے والے تمام امدادی سامان کی ترسیل روک دی ہے، ترکی اور دیگر ممالک سے آنے والی امدادی سامان کی گاڑیوں کو سرحدی علاقوں میں روک لیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ سمیت قطر، مصر اور اُردن کی جانب سے ماہ مقدس […]
سعودی عرب، یو اے ای سمیت 8 ممالک سے 40 پاکستانی بے دخل، بڑی وجہ سامنے آ گئی

پاکستانیوں کی بیرون ممالک سے بے دخلی کا سلسلہ رک نہیں سکا، سعودی عرب، یو اے ای، کوریا، سینیگال سمیت 8 ممالک سے 40 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے جبکہ اب بھی 3 افراد زیر حراست ہیں۔ امیگریشن ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عمان میں 4 پاکستانیوں کو […]
سیمی فائنل سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، اہم بلے باز ایونٹ سے باہر ہوگئے

چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا لگا ہے، جارحہ مزاج اوپنر میتھیو شارٹ انجری کی وجہ سے ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں، میتھیو شارٹ افغانستان کے خلاف میچ میں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ اب زخمی میتھیو شارٹ کی جگہ کوپر کونولی کو آسٹریلوی اسکواڈ میں شامل کر […]
دنیا میں سب سے طویل اور مختصر دورانیے کا روزہ کن ممالک میں ہے؟

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے برکتیں اور رحمتیں لے کر آتا ہے لیکن روزے کا دورانیہ ہر ملک اور شہر میں مختلف ہوتا ہے جوکہ طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے اوقات پر منحصر کرتا ہے۔ رواں برس رمضان المبارک کے دوران دنیا کا سب سے طویل روزہ سویڈن […]
برطانیہ کا 2 ارب ڈالر کا معاہدہ: یوکرین کو ایئر ڈیفنس میزائل فراہم کرنے کا فیصلہ

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اتوار کے روز ایک نیا 1.6 ارب پاؤنڈ (2 ارب ڈالر) کا معاہدہ اعلان کیا جس کے تحت یوکرین کو 5,000 ایئر ڈیفنس میزائل خریدنے کے لیے ایکسپورٹ فنانس فراہم کیا جائے گا۔ برطانیہ کی وزارت دفاع نے کہا کہ یہ میزائل تھالیس (Thales) کمپنی تیار کرے گی۔ تھالیس نے […]
آئی ایم ایف کا وفد کل پاکستان پہنچے گا، 7 ارب ڈالر پر مذاکرات کا آغاز

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا 9 رکنی وفد کل 3 مارچ کو پاکستان پہنچ رہا ہے، جس کا مقصد 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کے تحت اگلی قسط یعنی ایک ارب ڈالر پر مذاکرات کرنا ہے۔ یہ مذاکرات 14 مارچ تک جاری رہیں گے، اور اس دوران پاکستان کے معاشی مستقبل […]