مصر کا غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ: فلسطینی حقوق کے تحفظ کی مضبوط کوشش

مصر نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی تعمیر نو کے لیے اپنا منصوبہ تیار کر چکا ہے جو فلسطینیوں کو ان کی زمین پر قائم رکھنے کی ضمانت فراہم کرے گا۔ مصری وزیر خارجہ ‘بدر عبد العاطی’ نے اتوار کو کہا کہ یہ منصوبہ 4 مارچ کو ہونے والے ایمرجنسی عرب سربراہی اجلاس […]
کراچی: رمضان میں ٹریفک اور پارکنگ کے مسائل حل کرنے کے لیے اہم اقدامات

کراچی میں رمضان کے مہینے کے دوران ٹریفک کی بھیڑ بھاڑ کو کم کرنے اور افطاری کے اوقات میں سڑکوں پر ہونے والی ٹریفک کی مشکلات کو حل کرنے کے لیے انتظامیہ نے اہم اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کمشنر ‘سید حسن نقوی’ کی زیر صدارت ہفتے کو ہونے والے اجلاس میں رمضان کے […]
برطانیہ اور یوکرین کا تاریخی اجلاس: کیا عالمی رہنما امن کے راستے پر قدم بڑھائیں گے؟

برطانیہ کے وزیراعظم ‘کیر اسٹارمر’ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کے صدر ‘ولادیمیر زیلنسکی’ کے ہمراہ لندن میں ہونے والے ایک تاریخی سربراہی اجلاس کی میزبانی کریں گے، جس کا مقصد یوکرین میں “ایک منصفانہ اور پائیدار امن” کے قیام کے لیے عالمی سطح پر حمایت کو مستحکم کرنا ہے۔ اس اجلاس میں […]
خودکش دھماکے میں شہید مولانا حامد الحق کی تدفین کر دی گئی

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک نائب مہتمم مولانا حامد الحق شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ میں سابق امیرجماعت اسلامی سراج الحق، سابق گورنر غلام علی اور دیگر رہنماؤں سمیت دینی مدارس کے علماء اور طلبا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مولانا حامد الحق کی دارالعلوم […]
جاپان میں شرح پیدائش 125 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

جاپان میں شرح پیدائش 125 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، مسلسل 9ویں سال شرح پیدائش میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 2024 کے مقابلے میں بھی 5 فیصد کم ہے جب 7 لاکھ 20 ہزار 988 بچوں کی پیدائش ریکارڈ کی گئی تھیں۔ شرح پیدائش میں سالہہ سال گراوٹ کے باعث […]
چیمپئنز ٹرافی، پروٹیز کے ہاتھوں انگلینڈ کو عبرت ناک شکست

چیمپئنز ٹرافی کے 11ویں میچ میں پروٹیز نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے، پروٹیز نے انگلش کھلاڑیوں کے 180 رنز کے ہدف کا تعاقب محض 29.1 اوورز میں حاصل کر لیا۔ جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے مابین انٹرنیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میچ کھیلا گیا، […]
پاکستانی شہریوں کے لیے رمضان پیکج کا اعلان، فی خاندان کتنی رقم ملے گی؟

رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے 40 لاکھ گھرانوں کو فی کس 5 ہزار روپے دینے کا اعلان کر دیا ہے، رقم کی منتقلی ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے کی جائے گی۔ اسلام آباد میں رمضان پیکیج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ ایک سال کے […]
آسٹریلوی بیٹر میتھیو شارٹ کا چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا خدشہ

کینگروز کے جارحانہ بیٹر میتھیو شارٹ کا چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ آسٹریلیا کا چیمپئنز ٹرافی میں سیمی فائنل انڈیا یا نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ہفتے ہوگا ، انجری کا شکار میتھیو شارٹ چیمپئنز ٹرافی کا سیمی فائنل مس کر سکتے ہیں۔ میتھیو شارٹ افغانستان کے خلاف میچ […]
کراچی:پریڈی تھانے کی پارکنگ میں دستی بم حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی

کراچی میں پریڈی تھانے کی پارکنگ میں دستی بم حملے کے دوران 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، کریکر دھماکہ رات 12 بج کر 16 منٹ پر ہوا تاہم زخمی ہونے والے اہلکار خطرے سے باہر ہیں۔ اس حوالے سے ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ کہنا مناسب نہیں […]
یوٹیلیٹی سٹورز کے لیے رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز

رمضان المبارک کی آمد پر وزیرعظم شہباز شریف کے احکامات کی روشنی میں یوٹیلٹی سٹورز پر خصوصی ریلیف پیکج کا آغاز کر دیا گیا ہے، 800 سے زائد برانڈڈ اشیاء پر 15 فیصد تک رعایت دی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن […]