افغانستان کی سیمی فائنل تک رسائی ممکن، مگر کیسے؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کا افغانستان اور آسٹریلیا کے اہم میچ بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا۔ افغانستان کے 274 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے 12.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 109 رنز بنائے تاہم بارش کے باعث میچ روک دیا گیا اور اب میچ […]
کراچی میں ٹریفک حادثات کے دوران 4 افراد جاں بحق

کراچی میں ٹریفک حادثات معمول بن گئے ہیں، ٹریفک پولیس کی ناکامی کے باعث تیز رفتاری کے واقعات رونما ہوتے ہیں جوکہ حادثات کا سبب بنتے ہیں۔ کراچی کے سائٹ ایریا میں ٹرک کی ٹکر سے مزدور جاں بحق ہوگیا، جس کی شناخت وقاص مجید کے نام سے ہوئی، پولیس نے واقعے میں ملوث ڈرائیور […]
مسلسل ناقص پرفارمنس پر پاکستانی سینئرز کرکٹرز کا بریک لینے پر غور

چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی کی وجہ سے ڈراپ ہونے کے خدشے کے پیش نظر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں نے اگلی سیریز میں بریک لینے کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار قومی کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے سخت ناخوش […]
رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں اجلاس شام 6 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اجلاس میں دیگر مرکزی ممبران و علما کے علاوہ سپارکو اور محکمہ […]
چیمپئنز ٹرافی میچز کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کیسے کی جا سکتی ہے؟

پاکستان میں کھیلی جانے والی والی چیمپئنز ٹرافی کے متعدد میچز بارش کی نذر ہونے کے بعد شائقین کو ٹکٹوں کی واپسی کی فکر لاحق ہوگئی ہے تاکہ ان کے پیسے واپس مل سکیں، لیکن اس کیلئے پی سی بی کی پالیسی کیا ہے، اس کے متعلق ہم آج آپ کو تفصیلی آگاہی دیں گے۔ […]
آپریشن سوئفٹ ریٹوٹ کے چھ سال

آپریشن سوئفٹ ریٹوٹ پاکستان کی وہ تاریخ ہے جو ہم سب نے اپنی آنکھوں سے دیکھی۔ پاکستان کے معروف صحافی ارشد شریف مرحوم تو اس جگہ کوریج کرنے پہنچ گئے جہاں ہندوستان نے رات کی تاریکی میں چھپ کر حملہ کیا تھا۔ یہ بالا کوٹ کا علاقہ جابہ تھا اس وقت درجہ حرارت منفی میں […]
چیمپئنز ٹرافی:افغانستان اور آسٹریلیا اہم میچ میں آج مدمقابل

چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے جانے والے گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج آمنے سامنے آئیں گی۔ افغانستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج گروپ مرحلے میں اپنے آخری میچ میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ آسٹریلیا اور افغانستان کا میچ دونوں کے لیے انتہائی اہمیت اختیار کرگیا […]
تھائی لینڈ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 48 مسلمانوں کو چین کے حوالے کر دیا

تھائی لینڈ نے چین کے ‘سینکیانگ’ علاقے میں اُغور اقلیتی مسلمانوں کے 48 افراد کو واپس بھیج دیا ہے حالانکہ انسانی حقوق کے ادارے اور سرگرم کارکنان اس عمل کے خلاف تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ افراد چین واپس جا کر اذیت، بدسلوکی اور “ناقابل تلافی نقصان” کا شکار ہو سکتے ہیں۔ اس […]
پانامہ میں پناہ گزینوں کی حالت زار: غیر قانونی گرفتاری اور بے یار و مددگار صورتحال

دنیا بھر سے آئے ہوئے پناہ گزین جو حالیہ ہفتوں میں امریکا سے واپس اپنے وطن بھیجے گئے تھے ان کی تقدیر اب پانامہ کے ایک دور دراز جنگلاتی کیمپ میں لاوارث اور بے یقینی کی صورتحال کا شکار ہے۔ پانامہ میں مقیم ان 112 افراد کی حالت زار پر انسانی حقوق کے گروپ شدید […]
کراچی میں مصطفیٰ عامر کا قتل: پولیس کی تفتیش اور ملزمان کے نیٹ ورک کی تلاش

کراچی کے معروف علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (DHA) میں 6 جنوری کو مصطفیٰ عامر کا قتل ایک لرزہ خیز واقعہ بن چکا ہے جس نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔ پولیس نے اس قتل کی تفتیش میں پیش رفت کے لیے ایک خصوصی تفتیشی ٹیم تشکیل دی ہے تاکہ ملزمان کے ساتھ ان […]