چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ

چیمپئنز ٹرافی کے راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے، جبکہ بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہیں ہو سکا۔ میچ منسوخ ہونے کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا ہے جس کے بعد پوائنٹ ٹیبل […]
“سٹارلنک” کی پاکستان میں سروسز تاخیر کا شکار کیوں؟

پاکستانی شہری ایک طرف سست رفتار انٹرنیٹ کے مسائل سے دوچار ہیں تو دوسری طرف پاکستانی حکومت، امریکی انٹرنیٹ کمپنی “سٹار لنک” کو لائسنس دینے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہے۔ “سٹار لنک” کمپنی دنیا بھر میں فائبر آپٹک کے بغیر برق رفتار انٹرنیٹ فراہم کرنے کے لیے پہچان رکھتی ہے جبکہ اس کے مالک دنیا […]
” کراچی والوں کے استحصال میں حکومت بھی قصوروار ہے”فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کے حقوق کا استحصال کیا جا رہا ہے جبکہ وفاقی حکومت اس میں برابر کی شریک ہے۔ بہادر آباد میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ 2016 کے […]
افغان کپتان کا انگلینڈ کے بعد آسٹریلیا کو بھی ہرانے کا عزم

افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ نے کہا کہ کینگروز کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ان کے خلاف میچ میں ٹف ٹائم دیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حشمت اللہ شاہدی نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف جیت کے بعد کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے لیکن آسٹریلیا ٹف ٹیم ہے، […]
16ویں قومی اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل

16ویں قومی اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل ہو گیا ہے جوکہ 144 روز پر مشتمل تھا۔ اسمبلی کے 13 سیشنز کے دوران مجموعی طور پر 93 نشستیں منعقد ہوئیں، ایوان کی کارروائی 247 گھنٹے 23 منٹ تک چلتی رہی، 26 ویں آئین ترمیم سمیت 47 قوانین، 26 قراردادیں منظور کی گئیں۔ اس دوران نواز […]
لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 6 پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچا دی گئیں

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 6 پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچا دی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر میتیں وصول کیں۔ جن افراد کی میتیں لائی گئیں ان میں مصور حسین، شعیب علی، عابد حسین، شعیب حسین، مصائب حسین کا تعلق […]
4 یرغمالیوں کی نعشیں اسرائیل کے حوالے، 642 فلسطینی قیدی رہا

حماس نے چار یرغمالیوں کی نعشیں ریڈ کراس کے ذریعے اسرائیلی حکام کے حوالے کر دی ہیں جبکہ اسرائیل کی جانب سے 642 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ دونوں فریقوں کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ رواں برس 19 جنوری کو طے پایا تھا، جنگ بندی کا پہلا مرحلہ رواں ہفتے اختتام […]
پاکستان میں نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام کا اعلان، ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے جدید فریم ورک کی تیاری

پاکستان کے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر سنجیدگی سے غور کرے گی، جس کا مقصد ڈیجیٹل اثاثوں کی پالیسی سازی اور ضابطہ سازی میں معاونت فراہم کرنا ہوگا۔ اس حوالے سے ایک اہم اجلاس وزیر خزانہ کی زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں امریکی […]
یو اے ای میں خشکی کے مسئلے کا حل: مصنوعی ذہانت(AI) کے ذریعے بارش بڑھانے کی نئی تکنیک متعارف

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں برسوں سے جاری خشکی کے مسئلے کا حل تلاش کرنے کے لیے ایک نیا اور انوکھا طریقہ اپنایا جا رہا ہے۔ عالمی سطح پر ماہرین کا ایک گروپ ابوظہبی میں اس بات پر غور کر رہا ہے کہ کس طرح مصنوعی ذہانت (AI) کو استعمال کر کے اس […]
سندھ میں تعلیمی انقلاب کا آغاز: وزیراعلیٰ سندھ کا طلبا کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایک قدم اٹھاتے ہوئے صوبے کے ہونہار طلبا کے لیے مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ سکھر کی یونیورسٹی میں اپنے خطاب کے دوران مراد علی شاہ نے کہا کہ حکومت سندھ جلد ایک سکیم متعارف کرائے گی جس کے تحت ہونہار طلبا کو جدید لیپ ٹاپ […]