علی امین گنڈا پور کے آڈیو لیک کیس میں وارنٹ برقرار

(فائل فوٹو)

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے آڈیو لیک کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج عبد الغفور کاکڑ نے کی، علی امین گنڈا پور آج بھی عدالت میں […]

مصر میں قائم صدیوں پرانے اہرام کی داستان

Abu Al-houf

مصر اپنی تاریخ کے حوالے سے سیاحوں میں بڑی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے، ہر سال لاکھوں کی تعداد میں سیاح مصر کے ان اہراموں کا دورہ کرتے ہیں جوکہ تین ہزار سال تک قدیم ہیں۔ ایسے ہی ایک اہرام کے متعلق ہم آج کی ویڈیو میں بتا رہے ہیں جوکہ انسان اور شیر […]

سلامتی کونسل اجلاس:پاکستان کا یوکرین سے متعلق امریکی قرارداد کے حق میں ووٹ

Security council

سلامتی کونسل اجلاس کے دوران روس مخالف تمام یورپی ترامیم مسترد کرتے ہوئے یوکرین سے متعلق امریکی قرارداد منظور کر لی گئی ہے، جس کے حق میں پاکستان نے بھی ووٹ دیا۔ اقوام متحدہ میں پیر کو یوکرین، یورپی یونین کی مشترکہ قرار داد اور امریکہ کی الگ قرار داد پر ووٹنگ ہوئی، یہ دونوں […]

امریکہ نے ایران سے تیل خریدنے والی 4 انڈین کمپنیوں پر پابندی لگا دی

Irani companies

امریکا نے ایران سے تیل کی تجارت میں ملوث 4 انڈین کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے، جبکہ ایران سے پیٹرو کیمیکل کی تجارت کرنے والے 12 اداروں کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ واشنگٹن کا یہ اقدام ایران کی تیل کی آمدنی کو روکنے کی وسیع تر کوششوں کا حصہ ہے، جس […]

یورپ یوکرین میں دیرپا امن چاہتا ہے: فرانسیسی صدر کا ٹرمپ سے ملاقات میں موقف

French president

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ فرانس اور یورپی ممالک یوکرین میں دیرپا امن چاہتے ہیں، جبکہ امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مذاکرت مثبت طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں، جنگ چند ہفتوں میں ختم ہو سکتی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہائوس میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے ملاقات […]

انڈیا کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی

Pakistani team

چیمپئنز ٹرافی میں انڈیا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم خاموشی سے دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ دبئی سے قومی ٹیم کا جہاز پہلے لاہور پہنچا ، جہاں چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی اور بورڈ کے عہدیدار اور دیگر چند لوگ اترے، پھر اس جہاز نے دوبارہ اڑان بھری […]

پاکستانی فورسز کی بڑی کارروائی: خیبر ضلع میں 10 دہشت گرد ہلاک

Ispr

پاک فوج کی میڈیا ونگ، انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے خیبر ضلع میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او) کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا […]

انڈیا اور برطانیہ تجارتی مذاکرات: دونوں ممالک کا اگلی دہائی میں دوطرفہ تجارت کو دوگنا کرنے کا عزم

India and british trade minister

انڈیا کے وزیر تجارت ‘پِیوش گوئل’ نے پیر کے روز کہا ہے کہ “انڈیا اور برطانیہ کی حکومتیں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کو ایک دہائی میں دوگنا کرنے کی کوششوں میں ہیں۔” یہ اعلان اُس وقت سامنے آیا جب دونوں ممالک نے اپنی تجارتی بات چیت کا آغاز کیا جو امریکی صدر ڈونلڈ […]

جنگ بندی معاہدہ: اسرائیل نے مغربی کنارے میں ٹینک تعینات کر دیے

Israel tanks

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کا منظر ایک مرتبہ پھر تبدیل ہو گیا ہے اور مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں تیز ہو گئی ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو پر حماس کا الزام ہے کہ وہ جان بوجھ کر غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کو ناکام بنا رہے ہیں۔ حماس کے […]

خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا پہلا مقامی کیس رپورٹ، عوام میں تشویش کی لہر

Monkey poks

خیبرپختونخوا میں ‘منکی پاکس’ کا پہلا مقامی کیس رپورٹ ہوگیا ہے جس کے بعد صوبے میں اس بیماری کے پھیلاؤ سے متعلق نئی تشویش بڑھ گئی ہے۔ مشیر صحت ‘احتشام علی’ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یہ پہلا کیس ہے جو کمیونٹی سطح پر منتقل ہوا ہے جبکہ اس سے قبل جتنے […]