خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا پہلا مقامی کیس رپورٹ، عوام میں تشویش کی لہر

Monkey poks

خیبرپختونخوا میں ‘منکی پاکس’ کا پہلا مقامی کیس رپورٹ ہوگیا ہے جس کے بعد صوبے میں اس بیماری کے پھیلاؤ سے متعلق نئی تشویش بڑھ گئی ہے۔ مشیر صحت ‘احتشام علی’ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یہ پہلا کیس ہے جو کمیونٹی سطح پر منتقل ہوا ہے جبکہ اس سے قبل جتنے […]

سرحدوں پر سیکیورٹی کی سختی’ پہلی بار افغانستان چینی اسمگل نہیں ہوئی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب’

Finance minister

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے اسمگلنگ کو روکنے کے لیے سرحدوں پر سیکیورٹی سخت کر دی ہے، جس کے نتیجے میں پہلی بار افغانستان سے چینی کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ “ایک ایک ڈالر قیمتی ہے” اور اس صورتحال میں حکومت نے بینکنگ سیکٹر […]

عالمی حقوق انسانیت کے تحفظ میں کمی، اقوام متحدہ کا فوری اقدامات پر زور

Un chief secratory

اقوام متحدہ کے حکام نے عالمی سطح پر انسانوں کے حقوق کے حوالے سے بڑھتے ہوئے خطرات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ دوسری عالمی جنگ کے بعد قائم کیے گئے حقوق انسانیت کے تحفظ کے اصول اب اپنے سب سے بڑے چیلنج کا سامنا کر رہے ہیں۔ ‘جنیوا’ […]

فرانس میں روسی قونصل خانے پر دھماکہ، روس نے دہشت گردی قرار دے کر تحقیقات کا مطالبہ کردیا

Attack on russian emmmbacy in france

فرانس کے جنوبی شہر مارسیلی میں روسی قونسل خانے پر دھماکہ خیز مواد سے حملہ کیا گیا ہے جس میں پولیس کے مطابق تین دھماکہ خیز بوتلیں پھینکی گئیں جن میں سے دو دھماکے سے پھٹ گئیں۔ یہ حملہ پیر کے روز اس وقت ہوا جب قونسل خانے کے باغیچے میں ان بوتلوں کو پھینکا […]

‘ہم نے گولی نہیں چلائی، یہ سب وفاقی حکومت کے احکامات پر ہوا تھا’ علی امین گنڈا پور

Ali ameen ganda pur angry

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے وفاقی حکومت کے ماتحت ہونے کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے جس میں انہوں نے گولی چلانے کی وجوہات اور وفاقی حکومت کی پالیسیوں پر گفتگو کی۔ گنڈا پور کا کہنا تھا کہ جب سے گولی چلانے کے واقعے سے متعلق سوالات اٹھے ہیں وہ بار بار […]

گورنر خیبرپختونخوا کی وزیراعظم سے اسلام آباد ائیرپورٹ کا نام تبدیل کرنے کی درخواست

Governor kpk

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست کی ہے کہ اسلام آباد ائیرپورٹ کا نام تبدیل کرکے “بینظیربھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ” رکھا جائے۔ فیصل کریم کنڈی نے اپنے خط میں کہا کہ 21 جون 2008 کو اُس وقت کے وزیراعظم نے ائیرپورٹ کا نام بینظیر بھٹو کے نام پر رکھنے کا اعلان […]

لاہور کا جم خانہ : سرکاری زمین پر امیروں کا سستا کلب

Lahore gum khana

لاہور کا مشہور جم خانہ کلب، جہاں شہر کے طاقتور ترین بزنس مین اور سیاستدان بیٹھتے ہیں، ایک سوال کی زد میں آ گیا ہے۔ اس کلب کی ممبرشپ لاکھوں میں ہے اور یہاں کی سہولتیں زندگی کی عالی ترین آسائشیں فراہم کرتی ہیں، لیکن چونکا دینے والی بات تو یہ ہے کہ یہ کلب […]

2014 دھرنا کیس:ڈاکٹر طاہر القادری کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

Tahir qadri

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی جانب سے 2014 میں دھرنوں کے کیس میں ڈاکٹر طاہر القادری کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی جانب سے 2014 میں دھرنوں سے متعلق کیس کی […]

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

Cricket bb

بنگلادیش کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 236 رنز بنائے۔ بنگلادیش کی جانب سے کپتان نجم الحسن شانتو 77 رنز بنا کر نمایاں رہے، ذاکرعلی نے 45 رنز اسکور کیے۔ اس کے علاوہ رشاد حسین نے 26 ، تنزید حسن نے 24، مہدی حسن میراز نے […]

سمگلنگ روکنے کیلئے سرحدوں پر سیکیورٹی سخت کر دی:وزیر خزانہ

Aurangzeb

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سمگلنگ روکنے کیلئے سرحدوں پر سیکیورٹی سخت کر دی گئی  ہے، پہلی بار افغانستان چینی سمگل نہیں برآمد ہوئی، ایک ایک ڈالر قیمتی ہے۔ کراچی میں بینکنگ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ بینکنگ سیکٹر نے حکومت کو 30 ارب روپے جمع […]