فلسطینی صدر کا حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ، عرب و عالمی افواج کی تعیناتی کی تجویز

Web image template (2)

فلسطینی صدر محمود عباس نے مزاحمتی تنظیم حماس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ پر حکومت کرنے کا دعویٰ چھوڑ دے اور اپنی تمام عسکری صلاحیتیں فلسطینی سکیورٹی فورسز کے حوالے کرے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق صدر محمود عباس نے یہ اہم مطالبات فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور سعودی ولی عہد شہزادہ […]

تنخواہ دار طبقے نے معاشی استحکام میں شاندار کردار ادا کیا، شہباز شریف

Shahbaz sharif

وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کی محنت سے ملک اب ٹیک آف کی پوزیشن میں آگیا ہے، تنخواہ دار طبقے نے معاشی استحکام میں شاندار کردار ادا کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ معیشت میں استحکام کے مثبت اشاریے سامنے آئے […]

فلم ’دیمک‘ کی باکس آفس پر بڑی کامیابی، فیصل قریشی کا پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرنے والی مداح کو دوٹوک جواب

Web image template (1)

نامور اداکار فیصل قریشی نے پاکستانی ڈراموں کی کہانیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والی مداح کو دوٹوک جواب دے دیا، ساتھ ہی ان کی نئی فلم ’دیمک‘ نے باکس آفس پر شاندار اننگز کا آغاز کر لیا۔ فیصل قریشی حال ہی میں نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مقبول مزاحیہ شو ’’ہنسنا منع ہے‘‘ […]

 انسانی حقوق کے کارکنوں کا اغوا: ’خاموش ممالک بھی اسرائیلی دہشت گردی سے نہیں بچ پائیں گے‘

Whatsapp image 2025 06 10 at 12.26.09 am

ماحولیاتی تبدیلی کی عالمی علامت گریٹا تھنبرگ جب انسانی ہمدردی کے تحت فریڈم فلوٹیلا کے ساتھ غزہ کے محصور شہریوں کے لیے امدادی سامان لے کر روانہ ہوئیں تو شاید انھیں اندازہ نہیں تھا کہ ان کا یہ سفر اتنے بڑے سیاسی تنازع کا باعث بن جائے گا۔ اسرائیلی افواج نے اس کشتی کو بحیرہ […]

امن ابھی نہیں ہوا، پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

Bilawal bhutto

سابق وزیرِ خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انڈیا کے ساتھ سیزفائر تو ضرور ہوئی ہے، لیکن امن ابھی تک حاصل نہیں ہوا، پانی پاکستان کی ناگزیر ضرورت ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے […]

خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع کے 700 ارب روپے پر شب خون مارا ہے، گورنر کے پی

Faisal kareem kundi

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کے لیے وعدہ کیے گئے، 700 ارب روپے پر صوبائی حکومت نے شب خون مارا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی آئی خان میں محسود جرگے کی جانب سے منعقدہ تقریب سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے گورنر فیصل کریم […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں منگل، بدھ اور جمعرات کے دوران موسم مزید گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

Web image template (18)

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور منگل، بدھ اور جمعرات کے دوران موسم مزید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں ہیٹ ویو کی شدت کے پیشِ نظر شہریوں کو ہدایت کی گئی […]

الخدمت فاؤنڈیشن کی فلسطینی مہاجرین سے اظہارِیکجہتی، مصر میں عیدالاضحیٰ پر 1300جانوروں کی قربانی

Whatsapp image 2025 06 09 at 7.46.47 pm

عیدالاضحیٰ کے موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن نے فلسطینی مہاجرین سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے القدس، ویسٹ بینک، مصر، اردن اور لبنان میں مجموعی طور پر 2 ہزار 915 جانور قربان کیے گئے، جن کا گوشت مہاجرین، یتیم بچوں، بیواؤں اور مستحقین تک پہنچایا گیا۔ اس کے علاوہ مصر میں فلسطینی مہاجرین سے اظہارِ یکجہتی کرتے […]

حکومت کا مہنگائی میں کمی کا دعویٰ جھوٹا ہے، پی ٹی آئی

Web image template (17)

سینئر رہنما پاکستان تحریکِ انصاف و اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں 2022 کے مقابلے میں 50 سے 100 فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے، حکومت کس بنیاد پر مہنگائی میں کمی کا دعویٰ کر رہی ہے؟ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 500 فیصد نہیں، کم از کم 50 فیصد اضافہ کیا جائے، پیپلز پارٹی

Web image template (16)

مرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی و سینٹرل انچارج لیبر ونگ چوہدری منظور نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 500 فیصد نہیں کم از کم 50 فیصد اضافہ کیا جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری منظور کا کہنا تھا کہ ورلڈ بینک کے حالیہ سروے کے مطابق پاکستان […]