لیہ: فتح پور میں ٹریفک حادثہ، پانچ سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پنجاب کے شہر لیہ کے علاقے فتح پورمیں تیز رفتار مسافر وین اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق، جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ آج صبح پیش آیا، جب مسافر وین میں سوار افراد زیارات کے لیے […]
سندھ حکومت کی ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی، عوام کو لوٹنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

سندھ کے سینئر وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر صوبے بھر میں اضافی کرایوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں مسافروں سے وصول کی گئی خطیر رقم واپس دلوائی گئی۔ ترجمان ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق سندھ کے تمام اضلاع میں بسوں اور کوچز کی چیکنگ کی گئی، […]
کولمبیا کے سینیٹر میگوئل اُریبے پر انتخابی مہم کے دوران فائرنگ، حالت تشویشناک

کولمبیا کے اپوزیشن رہنما اور 2026 کے ممکنہ صدارتی امیدوار سینیٹر میگوئل اُریبے کو ہفتے کے روز بوگوٹا میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیااور ان کی حالت تشویشناک ہے۔ ان کی جماعت ”ڈیموکریٹک سینٹر“ اور حکومت نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اُریبے اس وقت اسپتال میں زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ […]
آذربائیجان نے پاکستان سے جے ایف-17 تھنڈر طیاروں کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ کر لیا

پاکستان کی دفاعی صنعت کے لیے ایک بڑی کامیابی آذربائیجان نے جے ایف-17 تھنڈر جنگی طیاروں کی خریداری کا آرڈر 16 سے بڑھا کر 40 کر دیا، 4.6 ارب ڈالر مالیت کے اس معاہدے کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی برآمدی معاہدہ قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ترکیہ […]
روس کی جوابی کارروائی ابھی باقی ہے، امریکی حکام

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرین کے حالیہ ڈرون حملے پر اصل اور مکمل جوابی کارروائی ابھی شروع نہیں ہوئی اور مستقبل قریب میں ماسکو کی جانب سے ایک بڑی اور کثیر جہتی کارروائی متوقع ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے ”رائٹرز“ کو دی گئی بریفنگ میں امریکی حکام نے بتایا […]
کٹوا گوشت: ایسی ڈش کہ انگلیاں ہی نہیں، ہاتھ چومنے کو دل چاہے

کھانے پینے کے شوقین افراد بارہ مہینے ہی مختلف قسم کے کھانے کھاتے اور لطف اٹھاتے ہیں مگر موسمی اعتبار سے لوازمات کالطف اٹھانے کا مزہ ہی الگ ہے۔ پاکستان میں چار موسم ہیں اور ہر موسم اپنی الگ سوغات رکھتا ہے مگر جب سردیاں آتی ہیں تو اپنے ساتھ بھوک لاتی ہیں۔ تازہ اور […]
امریکی و اسرائیلی حمایت یافتہ تنظیم جی ایچ ایف نے غزہ میں امدادی سرگرمیاں بحال کر دیں

امریکی و اسرائیلی حمایت یافتہ تنظیم جی ایچ ایف نے جمعرات کو جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں اپنے دو امدادی مراکز دوبارہ کھول دیے، جہاں 26 ٹرکوں پر مشتمل اشد ضروری خوراک تقسیم کی گئی۔ عالمی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق جی ایچ ایف نے ایک روز قبل شدید فائرنگ کے واقعات کے بعد […]
صدر ٹرمپ اور صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ‘امریکا کو چین کے خلاف کیے گئے منفی اقدامات ختم کرنے چاہئیں’

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں باہمی تعلقات، تجارتی امور اور ٹیرف سمیت مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی نشریاتی جیونیوز کے مطابق یہ رابطہ صدر ٹرمپ کی درخواست پر کیا گیا، بیجنگ میں امریکی سفارتخانے نے بھی دونوں رہنماؤں کے درمیان […]
کوہاٹ: سابق سینیٹر عباس آفریدی کے حجرے میں دھماکہ، تین افراد زخمی

خیبرپختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں سابق سینیٹر عباس آفریدی کے حجرے میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں عباس آفریدی سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ نجی نشریاتی ادارے سماء نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ڈاکٹر زاہد اللہ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عباس آفریدی کو زخمی […]
دفاعی اخراجات، غیرملکی قرضوں کا بوجھ: آئی ایم ایف کا تیار کردہ بجٹ عام پاکستانی کے لیے کیسا ہوگا؟

آئی ایم ایف کے تیار کردہ بجٹ پر بات کرتے ہوئے اسلام آباد کی ایک چھوٹی سی ورکشاپ میں کام کرنے والے عامر حسین کا چہرہ مایوسی کی تصویر بنا ہوا تھا۔ اس کا کہنا تھا کہ جب سے ہوش سنبھالا ہے، تب سے سنتا آ رہا ہوں کہ ملک کا بجٹ خسارے میں جا […]