بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت کالعدم، رہائی کا حکم جاری

Azhar ul islam

بنگلہ دیش میں حالیہ حکومت کی تبدیلی کے بعد عدالتی سطح پر اہم فیصلے سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، جن میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو ریلیف مل رہا ہے، بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار دیتے ہوئے اُن کی فوری رہائی کا […]

‘میری بیگم اور بھابھی کو تشدد کا نشانہ بنایا’ لاہور پولیس کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی

Lahore police

لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جس میں باغبانپورہ پولیس نے خاتون کو تشدد کو نشانہ بنایا اور زمین پر لیٹا کر مارتے رہے۔ باغبانپورہ پولیس کے تشدد کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرِعام پر آگئی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس نے کس طرح گھر میں گھس […]

کیا ڈیپ فیک اور جعلی ویڈیوز جنگی محاذ پر خطرناک ہتھیار بن چکی ہیں؟

Whatsapp image 2025 05 27 at 12.40.43 am

ذرا تصور کریں کہ کسی جنگ کے دوران ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو جائے، جس میں ایک نامور جرنیل جنگ بندی کا اعلان کر دے۔ لیکن چند گھنٹوں بعد پتہ چلے کہ وہ ویڈیو ہی جعلی تھی۔ نہ ایسی کوئی تقریر ہوئی اور نہ ہی کوئی جنگ بندی ۔ بالکل ایسی […]

شام پر امریکی پابندیوں کا خاتمہ: فلسطینی مزاحمت کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا یا مشرقِ وسطیٰ میں نئی صف بندی کا پیش خیمہ؟

America

ایک دہائی سے زائد عرصے پر محیط سیاسی و عسکری محاذ آرائی کے بعد امریکا نے شام پر عائد اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے عوامی حلقوں میں بہت سے سوالات نے جنم لیا ہے جیساکہ کیا ان امریکی پابندیوں کا خاتمہ فلسطینی مزاھمت کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا […]

انڈیا: ‘بھتہ نہ دینے پر’ انتہا پسند ہندوؤں نے چار مسلمانوں کو ادھ موا کرکے ٹرک جلا ڈالا

India .

اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ میں ایک افسوسناک واقعے میں چار مسلمان افراد کو انتہا پسند ہندوؤں نے ‘بھتہ نہ دینے پر’ شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور انہیں ادھ موا کرکے ترک جلا ڈالا۔ انڈین صحافی محمد زبیر نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ […]

آپریشن سندور نے دنیا کو پیغام دیا کہ انڈیا دہشت گردی کے خلاف تیار ہے، نریندرا مودی

Narender modi

انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران انڈین افواج کی شجاعت اور مہارت نے نہ صرف ہر انڈین کو فخر کا احساس دلایا بلکہ دنیا بھر کو یہ واضح پیغام دیا کہ انڈیا دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ اور ہر لمحے تیار ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی’ کے […]

عشرہ ذوالحجہ کے دس دن تبدیلی کی طرف پہلا قدم

Whatsapp image 2025 05 25 at 1.07.41 am

ہماری زندگیوں میں کتنے دن آتے ہیں اور کتنے گزر جاتے ہیں، مگر کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو دل و روح پر ایک ان مٹ نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ عشرہ ذوالحجہ کے یہ دس دن بھی ایسے ہی دن ہیں، رب کے قرب کے دس سنہرے مواقع، بندگی کی معراج کے دس لمحے اور […]

خاموش سمندری جنگجو: پاکستان کا آگسٹا 90 بی اور انڈیا کا آریہنت، زیرِ سمندر کس کی طاقت فیصلہ کن ہے؟

Whatsapp image 2025 05 25 at 12.46.01 am

اس کشیدگی نے ایک نئے سوال کو جنم دیا ہے اور وہ یہ کہ اگر جنوبی ایشیائی تصادم زمین یا فضا میں نہیں بلکہ سمندر کی تاریکی میں ہوتا ہے تو اس کا منظرنامہ کیسا ہوگا؟ ایک طرف پاکستان کی تجربہ کار آگوسٹا-90 بی تو دوسری طرف انڈیا کی جدید اور ایٹمی طاقت سے لیس […]

گوجرانوالہ: اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث خاتون سمیت پانچ ملزمان گرفتار

Fia

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث خاتون سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ‘ڈان نیوز’ کے مطابق ترجمان ایف آئی اے نے کہا ہے کہ یہ گرفتاریاں ایف آئی اے گوجرانوالہ اور فیصل آباد زون کی جانب سے مختلف علاقوں میں کیے […]

تیز آندھی اور طوفانی بارش کی باعث دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی، مریم نواز کا انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

Heavy rain

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں اور آندھی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی۔ مریم نواز نے راولپنڈی کے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے پر فوری اقدامات کی […]