‘گرین اینا کونڈا’: مصنوعی ذہانت کا کمال یا قدرت کا کرشمہ، حقیقت کیا ہے؟

Fect check ii

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی حالیہ ویڈیو میں ایمیزون دریا میں دیوہیکل اینا کونڈا کو تیراکی کرتے دیکھا جاسکتا ہے، یہ ویڈیو متعدد زبانوں میں دیکھی جاسکتی ہے، مگر حقیقت میں یہ مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی ہے۔ عالمی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق ویڈیو میں بصری تضادات موجود […]

پاکستان-انڈیا  کشیدگی: کیا دفاعی بجٹ میں اضافہ معاشی ترقی کو روک دے گا؟

Pak vs india

پاکستان اور انڈیا  کے درمیان ہونے والی حالیہ کشیدگی نے نہ صرف خطے میں امن کے امکانات کو متاثر کیا ہے بلکہ دونوں ممالک کی معیشتیں بھی اس تلخی کی بھاری قیمت چکا رہی ہیں۔ اگر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر ہوتے تو خطے میں تجارتی سرگرمیوں کے ذریعے اربوں ڈالر کی آمدنی ممکن […]

برطانیہ: زچگی اسپتال میں آگ بھڑک اٹھی، نومولود بچے بریسٹل یونیورسٹی منتقل

England

برطانیہ کے شہر بریسٹل میں واقع سینٹ مائیکل زچگی اسپتال میں جمعرات کی شام اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث ہنگامی طور پر بچوں، خواتین اور عملے کو عمارت سے نکالنا پڑا اور نومولود بچوں کو فوری طور پر بریسٹل یونیورسٹی کی لائبریری منتقل کر دیا گیا۔ عالمی ‘خبررساں ادارے میل آنلائن’ کے مطابق […]

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست

Kk vs lq

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پلے آف مرحلے کا دوسرا میچ آج کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا، جس میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف کے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ کراچی کنگز نے پہلے […]

عجب کرپشن کی غضب کہانی: چترال کی 16 برس سے زیر تعمیر سڑک جو اب بھی مکمل نہ ہوسکی

Chitral

اپر چترال کی تحصیل تورکھو کے عوام گزشتہ 16 برسوں سے زیرِ تعمیر بونی بُزند روڈ کی تکمیل کے منتظر ہیں، جو صرف 28 کلومیٹر طویل ہے، مگر تاخیر، کرپشن اور سرکاری غفلت کے باعث یہ منصوبہ آج تک مکمل نہیں ہو سکا۔ سینیئر صحافی اسرار احمد نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) […]

 آئی ایم ایف وفد کی وزیرخزانہ سے ملاقات: ’پاکستان سے تعاون جاری رکھیں گے‘

Imf

وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی بینک کے اعلیٰ سطح کے وفد سے ملاقات کی، عالمی بینک کے وفد کی قیادت منیجنگ ڈائریکٹر آپریشنز اینا بیئرڈے نے کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے، جاری مالی امدادی منصوبوں کا جائزہ لینے اور کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (سی پی […]

کور کمانڈرز کانفرنس: ’خضدار دہشت گردی کی مذمت، شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا‘

Asim munir

راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 270ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس کا آغاز بلوچستان کے ضلع خضدار میں دہشتگرد حملے کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی سے کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شرکاء نے خضدار […]

شہباز شریف کا تقریب سے خطاب: ’انڈیا کو ایسا تھپڑ رسید کیا جو قیامت تک نہ بھولے‘

Shahbaz sharif

وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ انڈیا کے خلاف جوابی کارروائی سے قبل میری سپہ سالار سید عاصم منیر سے بات ہوئی، ان کی آواز میں بلا کا جوش، جذبہ اور ولولہ تھا۔ انڈین جارحیت میں آزاد کشمیر میں شہید ہونے والے شہریوں کے ورثاء میں امدادی رقوم کی تقسیم کی تقریب منعقد […]

آرمی چیف کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگانے کی خصوصی تقریب آج ہوگی

Asim munir

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگانے کی ایک خصوصی اور پروقار تقریب آج شام 7 بجے ایوانِ صدر میں منعقد ہوگی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی صدرِ مملکت آصف علی زرداری ہوں گے، جو آرمی چیف کو فیلڈ مارشل کا باقاعدہ بیج اور روایتی ”سٹک“ پیش کریں گے۔ سرکاری ذرائع […]

جب تک غزہ کے تمام علاقے مکمل طور پر اسرائیلی کنٹرول میں نہیں آ جاتے، جنگ جاری رہے گی، نیتن یاہو

Netynyahu

اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی مکمل طور پر اسرائیلی سکیورٹی کنٹرول میں ہوگی اور حماس کو شکست دی جائے گی، جب تک غزہ کے تمام علاقے مکمل طور پر اسرائیلی کنٹرول میں نہیں آ جاتے، جنگ جاری رہے گی۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یروشلم میں خطاب کرتے […]