وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان، نئی قیمت کیا؟

Petrol

اسلام آباد میں وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے 63 پیسے فی […]

نان فائلرز ایک بار پھر نشانے پر، بینکوں سے کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

Tax

بینکوں سے کیش نکلوانے پر ٹیکس کے حوالے سے تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جن میں ٹیکس شرح میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ‘اے آر وائی نیوز’ کے مطابق بجٹ 2025 کی تیاریاں جاری ہے اور اگلے مالی سال میں پاکستانی حکومت ریونیو بڑھانے کے لیے نان فائلرز پر بینک سے […]

پاکستان معاشی ترقی کے قابل نہیں رہا، موٹر سائیکل سواروں پر بھی ٹیکس لگایا جارہا ہے، سابق وزیرِ خزانہ

Muftah ismael

سابق وزیرِ خزانہ و سیکرٹری پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان مزید قرضوں میں دھنستا جارہا ہے اور معاشی ترقی کے قابل نہیں رہا، موٹر سائیکل رکھنے والوں پر بھی ٹیکس لگایا جارہا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ‘اے آر وائی نیوز’ کے مطابق مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئندہ پانچ سالوں […]

جنگی طیارے یا جذبہ ایمانی، پاکستان کی اصل طاقت کیا ہے؟

Whatsapp image 2025 05 31 at 6.12.44 pm

موجودہ علاقائی کشیدگی کے تناظر میں پاکستانی قوم کا جذبہ ایک بار پھر عروج پر ہے۔ قومی سطح پر عوام اور ریاستی ادارے اس عزم کے ساتھ متحد نظر آ رہے ہیں کہ ملک کی بقا، سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ سینیئر صحافی سلمان غنی نے ‘پاکستان میٹرز’ سے خصوصی گفتگو کرتے […]

کوئٹہ: نواں کلی میں دھماکہ، دوافراد جاں بحق اور متعدد زخمی

Rescue 1122

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے نواں کلی سرہ غڑگئی میں ہونے والے ایک زور دار دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق، جب کہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی سرہ غڑگئی میں دھماکا اُس وقت ہوا، جب متاثرہ افراد ایک گاڑی میں کوئلہ کان […]

توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی نے سماعت کے لیے کمرہ عدالت آنے سے انکار کیوں کیا؟

Bushra bibi

بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے احتجاجاً کمرہ عدالت میں پیش ہونے سے انکار کردیا۔ نجی نشریاتی ادارے ‘اے آر وائی’ نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی […]

ایپسوس سروے: 58 فیصد پاکستانیوں کا ملک کی معاشی و سماجی صورتحال پر تشویش کا اظہار

Apsoos survey

عالمی تحقیقی ادارے ایپسوس کے تازہ ترین سروے میں پاکستانی عوام کی اکثریت نے ملک کی معاشی اور سماجی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایپسوس کے تازہ ترین سروے کے مطابق 58 فیصد پاکستانیوں نے ملک کی موجودہ سمت کو غلط قرار دیا ہے، جب کہ 62 فیصد شہریوں نے مہنگائی کو […]

بلوچستان: دہشت گرد حملے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہدایت اللہ بلیدی شہید، متعدد سرکاری رہائش گاہیں نذرِ آتش

Terrorist attack in balochistan

بلوچستان کے ضلع سوراب میں ایک افسوسناک دہشت گرد حملے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) ہدایت اللہ بلیدی شہید ہو گئے، جب کہ متعدد سرکاری افسران کی رہائش گاہوں کو نذر آتش کر دیا گیا اور بینک کو بھی لوٹ لیا گیا ہے۔ نجی خبررساں ادارے ‘انڈیپینڈینٹ اردو’ کے مطابق بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد […]

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا پرامن اور منصفانہ حل ضروری ہے، عاصم منیر

Asim munir

چیف آف آرمی اسٹاف و فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا پرامن اور منصفانہ حل ضروری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ […]

لاہور: 14 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنےوالے دو اوباش گرفتار

Lahore police

لاہور بادامی باغ پولیس نے 15 کی کال پر فوری ریسپانس دیتے ہوئے 14 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے دو اوباش گرفتار کرلیے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کرایہ کے کمرے میں ساتھ ہی رہائش پزیر تھے، ملزمان نے والد کی غیر موجودگی میں سوئے ہوئی بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی۔ […]