شہداء کے خون کے ایک ایک قطرے کا مودی سے بدلہ لیں گے، حافظ نعیم الرحمان

حکومت پاکستان کی جانب سے یوم تشکر کے اعلان پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان بھی لائن آف کنٹرول پر پہنچ گئے، حافظ نعیم الرحمان آزاد کشمیر میں شہداء کے ورثا سے ملے، زخمیوں کی عیادت کی اور پاک فوج کے جوانوں سے اگلے مورچوں پر ملاقات کر کے ان کا حوصلہ بڑھایا۔ […]
شہبازشریف کا سی ایم ایچ کا دورہ: ‘عوام، افواج پاکستان جیسی ثابت قدمی کی مثال کہیں نہیں ملتی’

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کے ہمراہ کمبائنڈ ملٹری اسپتال (سی ایم ایچ) راولپنڈی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے آپریشن ‘معرکۂ حق’ اور ‘بنیان مرصوص’ کے دوران زخمی ہونے والے افواج پاکستان کے جوانوں اور شہریوں کی عیادت کی […]
پاکستان کی سرزمین یا سالمیت پر حملہ ہوا تو جواب بے رحم ہو گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جو بھی پاکستان کی سرزمین یا قومی سالمیت کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کرے گا، اسے بے رحمانہ جواب دیا جائے گا۔ نجی نشریاتی ادارے […]
پاکستان اور انڈیا کے ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

پاکستان اور انڈیا کے ڈائریکٹر جنرلز ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان تیسری مرتبہ ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے، دونوں جانب سے جنگ بندی کو برقرار رکھنے اور اعتماد سازی کے اقدامات پر اتفاق کیا گیا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ‘سماء نیوز’ کے مطابق ڈی جی ایم اوز کے حالیہ رابطے میں […]
معرکہ حق میں تاریخی کامیابی پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ انڈین جارحیت پر پہلے دن فیصلہ کر لیا تھا کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، انڈیا نے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا، معرکہ حق میں تاریخی کامیابی پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سینٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسحاق […]
ٹرمپ نے ایپل کے مالک کو انڈیا میں فیکٹریاں لگانے سے روک دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل (آئی فون) کے چیف ایگزیکٹو ٹِم کُک سے کہا ہے کہ ہم نے برسوں چین میں آئی فون فیکٹریوں کو برداشت کیا اور اب ہم نہیں چاہتے کہ آپ انڈیا میں اپنی فیکٹریاں بنائیں۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کے […]
نکبہ کی گونج: ماضی کی ہجرت، حال کے محاصرے میں قید زندگی

تصور کریں کہ آپ کے آباؤ اجدد کا گاؤں یعنی کہ وہ جگہ جہاں آپ کے خاندان نے صدیوں سے زندگی گزاری، ایک ہی رات میں نقشے سے غائب ہو جائے۔ زیتون کے درخت جڑ سے اکھاڑ دیے جائیں، پرانی گلیوں پر نئی سڑکیں ڈال دی جائیں اور آپ کو صرف یادوں کے سہارے اپنا […]
پاکستان-انڈیا کشیدگی: چین کی دفاعی قربت پر امریکا اور مغرب بے چین کیوں؟

جنوبی ایشیا میں کشیدگی ایک بار پھر عروج پر ہے، پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والی حالیہ کشیدگی نے خطے میں طاقت کے توازن پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ عالمی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ایک اعلیٰ سکیورٹی ذرائع نے اس لڑائی میں پاکستان اور انڈیا کے 100 سے زائد […]
وزیراعظم، آرمی چیف کا پسرورکینٹ کا دورہ: ’پاک فوج نے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملادیے‘

وزیر اعظم شہباز شریف نے بدھ کے روز پسرور کنٹونمنٹ سیالکوٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ’معرکۂ حق‘ کے تحت جاری ’آپریشن بنیان مرصوص‘ میں حصہ لینے والے افسروں اور جوانوں کی غیرمعمولی بہادری، پیشہ ورانہ مہارت اور قومی دفاع میں کلیدی کردار پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ […]
دہشت گرد ریاست کے آگے نہیں ٹھہرسکتے، وزیراعلیٰ بلوچستان

میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں معصوم شہریوں اور مسافروں پر حملے بلوچ روایات کے خلاف ہیں اور اس طرح کی کارروائیوں کا بلوچ قوم سے کوئی تعلق نہیں۔ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گرد کسی صورت ریاست کی طاقت کے سامنے نہیں ٹھہر سکتے۔ بلوچستان کے عوام دہشت گردوں […]