وزیراعظم، آرمی چیف کا پسرورکینٹ کا دورہ: ’پاک فوج نے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملادیے‘

Shahbaz sharif & asim munir

وزیر اعظم شہباز شریف نے بدھ کے روز پسرور کنٹونمنٹ سیالکوٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ’معرکۂ حق‘ کے تحت جاری ’آپریشن بنیان مرصوص‘ میں حصہ لینے والے افسروں اور جوانوں کی غیرمعمولی بہادری، پیشہ ورانہ مہارت اور قومی دفاع میں کلیدی کردار پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ […]

دہشت گرد ریاست کے آگے نہیں ٹھہرسکتے، وزیراعلیٰ بلوچستان 

Sarfraz bugtee

میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں معصوم شہریوں اور مسافروں پر حملے بلوچ روایات کے خلاف ہیں اور اس طرح کی کارروائیوں کا بلوچ قوم سے کوئی تعلق نہیں۔ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گرد کسی صورت ریاست کی طاقت کے سامنے نہیں ٹھہر سکتے۔ بلوچستان کے عوام دہشت گردوں […]

کوئٹہ: پیپلز پارٹی کی ریلی پر بم حملہ، ایک شخص جاں بحق، پانچ زخمی

Bomb blasts in peshawar and quetta

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رکنِ صوبائی اسمبلی علی مدد جتک کی ریلی پر دستی بم حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، جب کہ پانچ زخمی ہوگئے۔ نجی نشریاتی ادارے ’ایکسپریس نیوز‘ کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی کی ریلی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا، جب […]

مسلسل مہم کے باوجود ترکیہ اور آذربائیجان جانے کے خواہشمند انڈین سیاحوں کو روکا نہ جا سکا

Indian wants to visit turkey

انڈین حکومت کے حامی حلقوں کی جانب سے ترکیہ اور آذربائیجان کے خلاف جاری سوشل میڈیا مہم اور سفارتی دباؤ کے باوجود انڈین سیاحوں کی بڑی تعداد کو ان ممالک کا رُخ کرنے سے روکا نہ جاسکا۔ ٹریول انڈسٹری سے وابستہ ماہرین کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کے حمایتی حلقے ترکی اور آذربائیجان کے خلاف […]

انڈین ڈرون حملے میں شہید ہونے والا نوجوان 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی نکلا، وزیر داخلہ محسن نقوی کا اہلخانہ سے اظہار تعزیت

Indian drone attacks

لاہور کے علاقے کچا جیل روڈ سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ علی حیدر، جو اپنی آٹھ بہنوں کا اکلوتا بھائی اور خاندان کا واحد کفیل تھا، راولپنڈی میں انڈین ڈرون حملے میں شہید ہو گیا۔ علی حیدر روزگار کے سلسلے میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر برگر کا اسٹال لگاتا تھا۔ حملے کے وقت […]

“صرف لفاظی” مودی کی تقریر پاکستانیوں کے طنز کا مرکز بن گئی

Indian pm modi

انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کا قوم سے کیا گیا خطاب نہ صرف انڈیا میں موضوعِ بحث بناہے بلکہ پاکستان میں بھی سوشل میڈیا اور سیاسی حلقوں میں طنز و تنقید کا نشانہ بن گیا ہے، پاکستانی تجزیہ کاروں، رہنماؤں اور عام صارفین نے مودی کی تقریر کو ‘صرف لفاظی’ قرار دیتے ہوئے دلچسپ تبصرے […]

بار بار سوال کے باوجود انڈین فوج جنگ کی تفصیلات دینے سے گریزاں

India pakistan ceasefire

انڈیا کے ڈائریکٹر جنرل آف ایئر آپریشنز، ایئر مارشل اے کے بھارتی نے ممکنہ پاکستانی حملے پر واضح مؤقف اختیار کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستانی فورسز نے واقعی کوئی کارروائی کی بھی ہے تو اُنہیں انڈین دفاعی نظام کی کئی تہوں سے گزرنا ہوگا۔ ایئر مارشل اے کے بھارتی نے […]

مودی کی خفت مٹانے کی کوشش: ’پہلگام واقعہ کے حساب کے لیے آپریشن سندور ضروری تھا‘

Modi

انڈین وزیرِاعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں نے اپنے خوابوں میں بھی نہیں سوچا ہوگا کہ انڈیا اتنا بڑا فیصلہ لے سکتا ہے، جب ملک ایک ہوتا ہے اور نیشن فرسٹ کے جذبات سے بھرا ہوتا ہے تو فولادی فیصلے لیے جاتے ہیں۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے انہیں اور […]

انڈیا اور پاکستان کو متنبہ کیا تھا کہ اگر لڑائی نہ روکی گئی تو امریکا تجارت روک دے گا، امریکی صدر ٹرمپ

Trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کو منتبہ کیا تھا کہ اگر لڑائی نہ روکی گئی تو امریکا تجارت کو روک دے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے رہنما غیر متزلزل ہیں۔ امریکا نے بہت مدد کی، امریکا پاکستان […]

پاکستان اور انڈیا کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

Pak india

پاکستان اور انڈیا کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوگیا، جس میں جنگ بندی رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان اور انڈیا کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان سیز فائرکا اگلا لائحہ عمل طے کرنے […]