شہباز شریف ایک پپٹ ہے اور انہیں خود کو وزیرِاعظم کہتے ہوئے شرم آنی چاہیے، حامد خان

Hamid khan

پاکستان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر حامد خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف ایک پپٹ ہے، شہباز شریف کو خود کو وزیر اعظم کہتے ہوئے شرم آنی چائیے، جس نے 26ویں ترمیم کے لیے ووٹ ڈالا ان کے نام سیاہ باب میں لکھے جائیں گے۔ نجی نشریاتی ادارے ڈان نیوز کے […]

‘معاہدہ نہیں، ایکشن چاہتا ہوں’، ٹرمپ کا یورپی یونین پر 50 فیصد ٹیرف، جب کہ آئی فونز پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان

Trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین پر یکم جون سے 50 فیصد درآمدی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دی ہے، جب کہ ایپل کمپنی کو بھی خبردار کیا ہے کہ 25 فیصد ٹیکس لگایا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے ٹرمپ نے یورپی یونین پر یکم جون سے 50 فیصد درآمدی […]

‏جناح ہاؤس حملہ کیس: اعجاز چوہدری سمیت تحریک انصاف کے 250 سے زائد افراد پر فردِ جرم عائد

9 may

سانحہ 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بڑی پیش رفت کرتے ہوئے اعجاز چوہدری اورعمر سرفراز چیمہ سمیت پاکستان تحریکِ انصاف کے 250 سے زائد ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور کے ایڈمن جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں مقدمے کی […]

مصنوعی ذہانت کے بڑھتے اثرات: کیا صحافت اور نوکریاں خطرے میں ہیں؟

Ai

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ترقی کی رفتار اس قدر تیز ہو چکی ہے کہ اب روزمرہ کی زندگی کا کوئی بھی پہلو اس سے محفوظ نہیں رہا۔ تعلیم، طب، صنعت، عدلیہ، سیکیورٹی اور خاص طور پر صحافت جیسے شعبے تیزی سے بدلتے ہوئے اس ٹیکنالوجی کے زیر اثر آ رہے ہیں۔ ایک طرف جہاں […]

اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر لاہور قلندرز چوتھی مرتبہ پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی

Lq vs iu

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے پلے آف مرحلے کا آخری میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا، جس میں قلندرز نے یونائیٹڈ کو 95 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا […]

”غزہ کے عوام بدترین ظلم کا سامنا کر رہے ہیں“ سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ

Gs uno

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اس تنازعے کے سب سے زیادہ ظالمانہ مرحلے سے گزر رہے ہیں اور دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے ‘فرانس 24’ کے مطابق اپنے جاری کردہ […]

پری مون سون: 23 اور 24 مئی کو ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Moonsoon

مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو چکا ہے، جس کے نتیجے میں 23 مئی کی شام/رات سے 24 مئی تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس موسمی نظام سے مختلف علاقوں میں موسم […]

2017 کے مقابلے میں چیمپیئنز ٹرافی 2025 کی ویورشپ میں کتنا اضافہ ہوا؟

Icc champions trophy

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی میزبانی میں مشترکہ طور پر ہونے والی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 دنیا بھر میں کرکٹ شائقین کی غیر معمولی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بدھ کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس ٹورنامنٹ نے 368 بلین […]

‘گرین اینا کونڈا’: مصنوعی ذہانت کا کمال یا قدرت کا کرشمہ، حقیقت کیا ہے؟

Fect check ii

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی حالیہ ویڈیو میں ایمیزون دریا میں دیوہیکل اینا کونڈا کو تیراکی کرتے دیکھا جاسکتا ہے، یہ ویڈیو متعدد زبانوں میں دیکھی جاسکتی ہے، مگر حقیقت میں یہ مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی ہے۔ عالمی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق ویڈیو میں بصری تضادات موجود […]

پاکستان-انڈیا  کشیدگی: کیا دفاعی بجٹ میں اضافہ معاشی ترقی کو روک دے گا؟

Pak vs india

پاکستان اور انڈیا  کے درمیان ہونے والی حالیہ کشیدگی نے نہ صرف خطے میں امن کے امکانات کو متاثر کیا ہے بلکہ دونوں ممالک کی معیشتیں بھی اس تلخی کی بھاری قیمت چکا رہی ہیں۔ اگر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر ہوتے تو خطے میں تجارتی سرگرمیوں کے ذریعے اربوں ڈالر کی آمدنی ممکن […]