مودی کا اکھنڈ بھارت نظریہ، کیا سیکولر انڈیا کا وجود ختم ہورہا ہے؟

Whatsapp image 2025 08 15 at 12.31.18 am

انڈیا میں مودی حکومت کی قیادت میں سیاسی بیانیہ تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔ برسراقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے زیرِ اثر قوم پرستی، ہندوتوا اور ’اکھنڈ بھارت‘ کا نظریہ مرکزی سیاسی ایجنڈے کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ حالیہ پاکستان-انڈیا جنگ کے بعد انڈیا میں مسلمانوں کے خلاف بھڑکتی نفرت […]

مریم نواز کا جشنِ آزادی کی تقریب سے خطاب: ’عہد کرتے ہیں کہ وطنِ عزیز کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے‘

Maryam nawaz

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے فتنہ فساد پھیلانے والی ذہنیت کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے۔ ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ وطنِ عزیز کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے۔ ملک کی خدمت ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی۔ عہدے تو بہت لوگوں کو ملتے […]

ٹرمپ کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے سب سے زیادہ ٹیرف انڈیا پر لگائے، بلاول بھٹو زرداری

Bilawal bhutto

سابق وزیرِ خارجہ و پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ ٹیرف انڈیا پر لگانے پر ٹرمپ کے شکرگزار ہیں،  پاکستان نے انڈیا کو ایسی شکست دی کہ ان کے اب تک ہوش ٹھکانے نہیں آئے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا […]

اگر کرپشن پر سزا دی جانے لگی تو زرداری، نواز اور شہباز شریف کہاں جائیں گے، حافظ نعیم الرحمان

Hafiz naeem

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اگر واقعی کرپشن پر سزائیں دینی شروع کی گئی تو پھر زرداری، نواز شریف اور شہباز شریف کہاں جائیں گے؟ ان کو بھی جیل بھیجنا پڑے گا۔ یہ سب لوگ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بھی پیچھے کسی کھولی میں بند ہوں […]

پاکستان کی برکس میں شمولیت؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

Shahbaz sharif

دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا میں طاقت کے توازن کو قائم رکھنے کے لیے کئی عالمی گروپس وجود میں آئے اور وقت کے ساتھ بکھر بھی گئے۔ 1945 میں اقوامِ متحدہ (یو این) کا قیام عمل میں آیا تاکہ ممالک کے درمیان امن اور تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔ سرد جنگ کے ماحول […]

اریج فاطمہ نے کینسر کو شکست کیسے دی؟ سابقہ اداکارہ نے بتادیا

Arij fatima

پاکستانی ٹیلی وژن انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ اریج فاطمہ نے کینسر جیسے مہلک مرض کے ہونے اور پھر اسے شکست دینے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ کس طرح انہوں نے چار مہینوں میں اس مرض کو شکست دی۔ ویڈیو اینڈ شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر […]

انڈیا کا تین ماہ بعد جنگ میں پاکستان کے چھ طیارے مار گرانے کا دعویٰ، کیا یہ مودی کا اقتدار بچانے کی کوشش ہے؟

Whatsapp image 2025 08 11 at 12.37.52 am

منور خان غافل نے کہا تھا کہ ’بعد مرنے کے مری قبر پہ آیا غافلؔ۔۔۔۔یاد آئی مرے عیسیٰ کو دوا میرے بعد‘۔  اور کچھ ایسا ہی اس بار انڈیا کی جانب سے بھی کیا گیا ہے۔ انڈیا نے تین ماہ بعد پہلی بار یہ دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ جنگ میں اس کی فضائیہ نے […]

جنوبی کوریا: فوج میں چھ سال کے دوران 20 فیصد کمی، وجہ کیا ہے؟

South korea military

جنوبی کوریا کی فوج میں گزشتہ چھ سال کے دوران 20 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد فعال فوجیوں کی تعداد چار لاکھ 50 ہزار رہ گئی ہے۔ وزارتِ دفاع کی رپورٹ کے مطابق یہ کمی لازمی فوجی سروس کی عمر کے مردوں کی آبادی میں تیزی سے کمی کے باعث سامنے آئی […]

ٹرمپ-پیوٹن ملاقات اور زیلنسکی کا اٹل مؤقف، کیا امریکی صدر امن قائم کروا پائیں گے؟

Whatsapp image 2025 08 10 at 12.16.45 am

دنیا کی سیاسی سرخیوں میں ایک نیا باب رقم ہونے والا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان 15 اگست 2025 کو امریکی ریاست الاسکا میں ہونے والی متوقع ملاقات نے جنگ زدہ یورپ میں امن کی اُمید جگا دی ہے۔ یہ پہلی بار ہے کہ ٹرمپ کے دوبارہ اقتدار […]

قومی استحکام پاکستان کانفرنس: ‘مٹھی بھر گمراہ لوگ بلوچستان کی نمائندگی نہیں کرتے’

Sarfraz bugti

وزیرِاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مٹھی بھر گمراہ لوگ پورے بلوچستان کی نمائندگی نہیں کرتے، کسی بلوچ نے کسی پنجابی کا قتل نہیں کیا، یہ دہشت گرد ہیں، جنہوں پاکستانیوں کا قتل کیا ہے۔ کوئٹہ میں قومی استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ میری […]