لاہور: مصری شاہ میں رنگ سازی کی آڑ میں وارداتیں کرنے والا گینگ گرفتار

Lahore police

ڈی ایس پی احسان اشرف بٹ کی زیر نگرانی لاہور میں مصری شاہ پولیس نے رنگ سازی کے بہانے گھروں میں چوری کی وارداتیں کرنے والا خطرناک گینگ گرفتار کر لیا۔ ایس پی سٹی بلال احمد کے مطابق چند روز قبل ایک کاروباری شخصیت کے گھر میں رنگ و روغن کے بہانے داخل ہو کر […]

’’ہمارے حوصلے بلند، کشمیر آزاد ہوکر رہے گا‘‘

Loc

ایل او سی پر بسنے والے مقامی افراد نے کہا ہے کہ انڈیا کی جانب سے شدید شیلنگ کے دوران ایک میزائل ایک رہائشی مکان پر آ گرا، جس سے مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ مذکورہ مکان کے مالک کاری تحسین شدید زخمی ہوئے، جب کہ ان کا بیٹا، جو فرسٹ ایئر کا […]

ایس-400 کی ناکامیاں: پاکستانی تجزیہ کاروں کی نظر میں اب یہ ناقابلِ شکست نہیں رہا

S400

روس کا جدید فضائی دفاعی نظام ایس–400، جسے کئی برسوں سے ناقابل تسخیر سمجھا جا رہا تھا، حالیہ مہینوں میں دنیا بھر میں جنگی میدان میں ہونے والی پے در پے ناکامیوں کے بعد دفاعی حلقوں میں سخت تنقید کا نشانہ بن رہا ہے۔ پاکستان میں اس موضوع پر خصوصی دلچسپی پائی جا رہی ہے، […]

مودی کی پاکستانی دریاؤں سے ’پانی چوری‘ میں تیزی، سندھ طاس معاہدے کی کھلم کھلا خلاف ورزی کیسے کی جارہی ہے؟

Indus water treaty

انڈیا کی جانب سے دریائے سندھ کے پانی سے متعلق 1960ء کے تاریخی انڈس واٹر معاہدے سے اپنی شرکت معطل کرنے کے بعدانڈین حکومت اب ان دریاؤں سے زیادہ پانی نکالنے کے منصوبوں پر غور کر رہی ہے، جو پاکستان کے زرعی علاقوں کے لیے بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔ عالمی خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق […]

’اگر میری بیوی مجھے طلاق دے دے‘ فیس بک پرمنفرد بحث نے صارفین کو جکڑ لیا 

Man using fb

دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا کمپنی فیس بک نے اپنے ایک آفیشل پلیٹ فارم پر یہ جملہ پوسٹ کیا کہ “Ya can never be in too many Facebook Groups” جس کا مطلب ہے کہ آپ کبھی بھی بہت زیادہ فیس بک گروپس میں شامل نہیں ہو سکتے، جس کا مقصد بظاہر فیس بک […]

ٹرمپ کا دورہ خلیج: دفاعی معاہدے کاروبار یا خطے میں نئی جنگ کی تیاری؟

Whatsapp image 2025 05 16 at 6.41.07 pm

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلیجی ممالک کے چار روزہ دورے نے مشرق وسطیٰ میں نئی سفارتی صف بندی، دفاعی معاہدوں اور ٹریلین ڈالرز کی ممکنہ سرمایہ کاری کے امکانات کو ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ یہ دورہ سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات پر محیط تھا، جسے امریکی […]

پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی نازک معاملہ ہے، برطانیہ

David leemi

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی ایک نازک اور حساس معاملہ ہے، جس پر بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام جاری ہے۔ ڈیوڈ لیمی نے کہا کہ انڈیا کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے حالیہ الزامات کے […]

سرگودھا: بااثر زمینداروں کا غریب نوجوان پر تشدد، ویڈیو منظر عام پر، چار ملزمان گرفتار

Landlords beating poor young

سرگودھا کے علاقے بھلوال میں بااثر زمینداروں کی جانب سے ایک غریب نوجوان پر بدترین تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں متاثرہ نوجوان کو نہ صرف شدید جسمانی اذیت دی جا رہی ہے بلکہ اسے بے بسی کی حالت میں رحم کی اپیل کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ دوسری […]

وزیرریلوے کی وزیراعلیٰ سے ملاقات: ’مریم نواز نوجوانوں کا ماں کی طرح خیال رکھ رہی ہیں‘

Maryam nawaz & haneef abbasi

وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نوجوانوں کا ماں کی طرح خیال رکھ رہی ہیں، ان کی قیادت میں صوبہ ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے حنیف عباسی نے ملاقات کی، جس میں پنجاب کی پہلی بلٹ ٹرین اور ہائی اسپیڈ ریلوے […]

شہداء کے خون کے ایک ایک قطرے کا مودی سے بدلہ لیں گے، حافظ نعیم الرحمان

Hafiz naeem

حکومت پاکستان کی جانب سے یوم تشکر کے اعلان پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان بھی لائن آف کنٹرول پر پہنچ گئے، حافظ نعیم الرحمان آزاد کشمیر میں شہداء کے ورثا سے ملے، زخمیوں کی عیادت کی اور پاک فوج کے جوانوں سے اگلے مورچوں پر ملاقات کر کے ان کا حوصلہ بڑھایا۔ […]