پاکستان اور انڈیا کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

Pak india

پاکستان اور انڈیا کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوگیا، جس میں جنگ بندی رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان اور انڈیا کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان سیز فائرکا اگلا لائحہ عمل طے کرنے […]

پاکستان کے خلاف استعمال ہونے والے 26 انڈین فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

Dgispr

ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف استعمال ہونے والے 26 انڈین فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے ہمراہ ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین جارحیت کے خلاف […]

پاکستان کو انڈیا کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں، خواجہ سعد رفیق

Khawaja saad rafique

سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کو انڈیا کے ٹکرے ٹکڑے کرنے سے کوئی دلچسپی نہیں، ہمارا مطالبہ جیو اور جینے دوہے۔ ہمارے انڈیا کے ساتھ تین سے چار مسئلے ہیں، جن کا حل ضروری ہے۔ لاہور میں یومِ تشکر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے […]

انڈین میڈیا 50 فیصد بالی ووڈ اور 50 فیصد کارٹون نیٹ ورک ہے، شاہد آفریدی

Shahid afridi

سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے انڈین میڈیا اور حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا کو اب اندازہ ہو چکا ہے کہ پاکستان سے الجھنا مہنگا ثابت ہوا ہے، انڈین میڈیا 50 فیصد بالی ووڈ اور 50 فیصد کارٹون نیٹ ورک ہے۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق […]

’نقصانات لڑائی کا حصہ‘، رافال طیارے گرنے کے سوال پر انڈین فضائیہ کا جواب

Indian army

ایئر مارشل اے کے بھارتی نے کہا ہے ہم جنگ کی حالت میں ہیں اور نقصانات کا سامنا جنگ کا ایک حصہ ہوتا ہے۔ ہم دشمن کو اس وقت کوئی فائدہ دینا نہیں چاہتے، اسی لیے نقصانات پر تبصرہ نہیں کریں گے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق انڈین فضائیہ کے ایئر […]

ماں تجھے سلام

Whatsapp image 2025 05 11 at 5.50.10 pm

ماؤں کا دن منانے کا آغاز ایک امریکی خاتون اینا ہاروس کی کوشش کا نتیجہ ہے۔ اینا ہاروس چاہتی تھیں کہ اس دن کو ایک مقدس دن کے طور پر سمجھا اور منایا جائے۔ ان کی کوششوں کے نتیجے میں دس مئی 1914 کو امریکا کے صدر ووڈرو ولسن نے مئی کے دوسرے اتوار کو […]

’’ہم ساتھ کھڑے ہیں‘‘، انڈین فائرنگ کے متاثرہ خاندانوں کو پاکستانیوں نے اپنے گھروں میں ٹھہرا لیا

Jammu kashmir

اتوار کی صبح جہاں دنیا کے دیگر حصوں میں یہ دن آرام اور سکون کا پیغام لاتا ہے، وہیں میرے کشمیر پر آج کا سورج خوف، دھماکوں اور بےبسی کا پیغام لے کر طلوع ہوا۔ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر گونجتی توپوں کی آواز نے کشمیر کی وادی کو ایک بار پھر جنگ […]

ترکیہ کے صدر کا فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، روس-یوکرین مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش

Turkey french president

ترک صدر رجب طیب اردگان نے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون سے ٹیلیفونک گفتگو میں روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ‘ترکیہ ٹوڈے’ کے مطابق صدر رجب طیب اردگان نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ فون پر بات چیت کی، جس میں یوکرین اور […]

’پاکستان کی تاریخی جیت‘ وزیراعظم شہباز شریف کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان

Youm e tashakkar

وزیراعظم شہباز شریف نے انڈین حملے کے جواب میں پاکستان کی جانب سے کیے گئے آپریشن ’بنیان المرصوص‘ کی کامیابی پر آج ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن کے رافیل ہمارے شاہینوں کے نشانے پر آئے تو توفیل ہوگئے۔ جنگ […]

پاک آرمی کے ہاتھوں تباہ ہونے والے انڈین ہروپ ڈرون کیا ہیں؟

Whatsapp image 2025 05 10 at 11.21.03 pm

ہروپ دراصل ایک اسرائیلی ڈرون ہے، جسے اسرائیل ایروسپیس انڈسٹریز (آئی اے آئی) کے ایم بی ٹی میزائل ڈویژن نے بنایا ہے۔ آئی اے آئی کی ویب سائٹ پر موجود معلومات کے مطابق ہروپ ہائی لیول اہداف جیسے کہ جنگی کشتیوں، کمانڈ پوسٹس، سپلائی ڈپو، ٹینکس اور ایئر ڈیفینس سسٹمز کو نشانہ بنانے کی صلاحیت […]