’اُلْٹا چُور کوتوال کو ڈانٹے‘ انڈیا کا پاکستان پرسیزفائرکی خلاف ورزی کا الزام

سیز فائر کے اعلان کے محض چند گھنٹوں بعد ہی انڈین افواج نے جنگ بندی معاہدے کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے تحصیل برنالہ کے پرامن دیہات پر بلا اشتعال مارٹر شیلنگ شروع کر دی اور روایتی ہٹ دھرمی دکھاتے ہوئے ایک بار پھر یہ الزام بھی پاکستان پر عائد کردیا۔ مقامی ذرائع کے […]
انڈیا مساجد کو نشانہ بنانے، عورتوں اور بچوں کو شہید کرنےپر معافی مانگے، حافظ نعیم

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا کہ ثالث مسئلہ کشمیر پر پیش رفت، سندھ طاس معاہدہ پر عملدرآمد یقینی بنائیں، انڈیا مساجد کو نشانہ بنانے اور عورتوں اور بچوں کو شہید کرنے پر معافی مانگے۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے جنگ بندی کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان […]
پاکستان اور انڈیا کے درمیان سیز فائر کیسے ممکن ہوا؟ امریکی صحافی نے اندرونی تفصیلات بتا دیں

پاکستان اور انڈیا کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی کے بعد جنگ بندی کیسے ممکن ہوئی؟ اس حوالے سے بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی صحافی نک رابرٹسن نے حیران کن انکشافات کر دیے۔ نک رابرٹسن کے مطابق پوری دنیا کئی دنوں سے پاکستان اور انڈیا کے درمیان سیز فائر کرانے کی کوششیں کر رہی تھی، لیکن […]
پاکستان انڈیا سیز فائر پر پاکستانی رہنماؤں کا ردعمل

امریکا کی ثالثی میں پاکستان اور انڈیا میں ہونے والی جنگ بندی پر پاکستانی رہنماؤں نے مختلف ردِعمل ظاہر کیا ہے، کچھ اسے پاکستان کی کامیابی تو کچھ انڈیا کو مزید سبق سکھانے پر زور دے رہے ہیں۔ سابق وزیرِاعظم و صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس […]
انڈیا اور پاکستان جنگ بندی پر تیار ہوگئے ہیں، امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈیا اور پاکستان دونوں سیز فائر پر تیار ہوگئے ہیں۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر امریکی صدر نے لکھا کہ “امریکہ کی ثالثی میں رات بھر جاری رہنے والے طویل مذاکرات کے بعد انڈیا اور پاکستان نے مکمل اور فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔” […]
پاکستان-انڈیا کشیدگی: جھوٹ بولنے والے چینلز آزاد، تحقیقاتی رپورٹنگ کرنے والے ’دی وائر‘ پر مودی سرکار کی پابندی عائد

پاکستان انڈیا کشیدگی کے دوران انڈین میڈیا کی طرف سے پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے، متعدد ٹی وی چینلز نے تواتر سے جھوٹی خبریں پھیلائیں مگر وہ آزاد ہیں، جب کہ تدفیاتی رپورٹنگ کرنے والے ‘دی وائر’ سمیت کئی چینلز اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مودی سرکارکی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہے۔ انڈین […]
کیا تعلیم بھی انڈیا کا کچھ نہیں بگاڑ سکی؟

حالیہ دنوں میں پاکستانی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر انڈین ویورز کی جانب سے تبصرہ جات میں اشتعال انگیز بیانات دیکھنے کو مل رہے ہیں جن میں “گھس کے ماریں گے، لٹا دیں گے، پٹخ دیں گے” جیسے الفاظ شامل ہیں۔ ‘پاکستان میٹرز’ کی اس اسپیشل ویڈیو میں انڈین بیانات پر تجزیہ کار نے سخت ردعمل […]
انڈیا میں بے یقینی اور گھبراہٹ، پاکستان میں عوام پرعزم، امریکی اخبار

پاک انڈیا سرحدی کشیدگی میں شدت کے بعد دونوں ممالک میں عوامی جذبات میں واضح فرق سامنے آ گیا۔ امریکی خبررساں ادارے ‘دی واشنگٹن پوسٹ’ کی تازہ رپورٹ کے مطابق سرحدی کشیدگی میں شدت کے بعد انڈیا میں بے چینی اور گھبراہٹ کا ماحول ہے، جب کہ پاکستان میں عوامی حوصلے اور یکجہتی کی ایک […]
فیکٹ چیک: پاکستانی آرمی چیف کی تبدیلی، کراچی میں بندرگاہ کی تباہی، حقیقت کیا؟

گزشتہ دو دنوں کی طرح آج بھی انڈین میڈیا نے متعدد ایسے دعوے کیے ہیں، جن کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے۔ ان دعوؤں میں پاکستان میں فوجی سربراہ کی تبدیلی، ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بندرگاہ کی تباہی اوراسلام آباد میں وزیرِاعظم ہاؤس کے قریب دھماکے کی […]
چینی ساختہ پاکستانی جے-10 طیاروں نے انڈین رافیل طیارے مار گرائے، امریکی حکام

پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ فضائی کشیدگی کے بعد امریکی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے چینی ساختہ جے-10 سی طیاروں کی مدد سے کم از کم دو انڈین جنگی طیارے مار گرائے ہیں۔ عالمی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے بتایا ہے کہ پاکستان کے جے-10 طیاروں نے […]