کوڑا چنتے بچوں کا مستقبل کیسے سنوارا جارہا ہے؟

Whatsapp image 2025 05 05 at 10.56.15 pm

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام لاہور میں اسٹریٹ چلڈرن کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں لاہور میں موجود 7 الخدمت چائلڈ پروٹیکشن سینٹرز کے سٹریٹ چلڈرن کو اسکول بیگ، اسٹیشنری، یونیفارم اور اسکول شوز سمیت تحائف فراہم کیے گئے تاکہ وہ سکولوں میں باقاعدہ حصول تعلیم کا آغاز […]

اقوامِ متحدہ کے جنرل سیکرٹری کی انڈیا اور پاکستان سے کشیدگی کم کرنے کی اپیل، ثالثی کی پیش کش

Gs uno

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کو تحمل اور دانشمندی کا مظاہرہ کرنے کی تلقین کی ہے اور امن کے لیے ثالثی کی باقاعدہ پیش کش بھی کر دی ہے۔ نیویارک میں پریس کانفرنس سے خطاب […]

قومی اسمبلی اجلاس: ’سندھ طاس معاہدے کی معطلی انسانیت کے خلاف جرم ہے‘

National assembelly meeting

قومی اسمبلی کے اجلاس میں انڈیا کے خلاف ایک متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی ہے، جس میں پہلگام واقعے کے بعد انڈیا کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کو بے بنیاد اور جھوٹا قرار دیا گیا ہے۔ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں حالیہ پاک-انڈیا […]

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

Pz vs ms

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے 25واں میچ ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے مابین ملتان نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جس میں زلمی نے سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا، سلطانز کی جانب سے اوپننگ کے لیے […]

وزراء کی تنخواہوں میں 188 فیصد اضافہ، کیا صرف غریب کے لیے خزانہ خالی ہے؟

Ministers pay increasement

حکومت پاکستان نے معاشی مشکلات، مہنگائی اور مالی خسارے کی شکایتوں کے باوجود وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں 188 فیصد کا غیرمعمولی اضافہ کر دیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی منظوری سے جاری ہونے والے چار نئے آرڈیننسز میں سے ایک اہم آرڈیننس کے تحت وزراء کی تنخواہیں اراکینِ قومی […]

انڈیا میں الخدمت فاؤنڈیشن کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی پابندی عائد

Alkhidmat foundation

پاکستانی یوٹیوب اکاؤنٹس کے بعد انڈیا میں الخدمت فاؤنڈیشن کے سوشل میڈیا ہینڈلز پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔ انڈیا میں پاکستانی امدادی ادارے الخدمت فاؤنڈیشن کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جس کے باعث وہاں کے صارفین ان صفحات تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہے۔ انڈین حکومت […]

سرگودھا: گندم کے بھڑولے میں دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کی چھ معصوم بچیاں جاں بحق

Child died in sargodha

سرگودھا کے علاقے کوٹ مومن کی جناح کالونی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک ہی خاندان کی چھ بچیاں گندم ذخیرہ کرنے والے بھڑولے (گودام) میں دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بچیاں کھیلتے ہوئے گھر کے قریب واقع بھڑولے میں داخل ہوئیں، جہاں بھاری مقدار میں ذخیرہ […]

اسلام آباد میں “لفظ تماشا” اور “صحافت بیتی” کی تقریب پزیرائی

Islamabad book presentation

معروف صحافی اور محقق عبد الخالق بٹ کی کتاب “لفظ تماشا” اور سینیئر صحافی سجاد عباسی کی کتاب “صحافت بیتی” کی تقریب پزیرائی اکادمی ادبیات اسلام آباد میں منعقد کی گئی، جس میں ادب، صحافت اور تعلیم سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اسلام آباد کے ایک پر […]

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی

State bank of pakistan

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد یا 100 بیسز پوائنٹس کی کمی کا اعلان کر دیا، جس کے بعد شرح سود 12 فیصد سے کم ہو کر 11 فیصد کی سطح پر آ گئی۔ نجی نشریاتی ادارے ڈان نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک نے اپنی نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سود […]

مائیکروسافٹ کا اسکائپ کو باضابطہ طور پر بند کرنے کا اعلان، صارفین کو ‘ٹیمز’ پر منتقل ہونے کی ہدایت

Skype closed

مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی مشہور ویڈیو کالنگ ایپلیکیشن ‘اسکائپ’ کو 5 مئی 2025 کو باضابطہ طور پر بند کر رہا ہے، جس کے ساتھ ہی انٹرنیٹ کی ابتدائی دنیا کا ایک اہم باب اختتام پذیر ہو جائے گا۔ کمپنی نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ‘مایکروسافٹ ٹیمز (فری)’ پر […]