پہلگام واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے انڈین دعوے پر مغرب تاحال قائل نہیں، امریکی تجزیہ کار

Daniel s markey

جنوبی ایشیا پر گہری نظر رکھنے والے امریکی ماہر اور معروف مصنف ڈینیئل مارکی نے پہلگام واقعے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلگام واقعے میں مغربی ممالک تاحال پاکستان کے ملوث ہونے کے حوالے سے قائل نہیں ہوئے، یہی وجہ ہے کہ کسی نے پاکستان کے خلاف کھل کر بیان نہیں دیا۔ انڈین […]

پہلگام واقعے پر پاکستان کے مؤقف کو پوری دنیا نے سراہا ہے، وفاقی وزیرِاطلاعات

Atta tarrar

وفاقی وزیرِاطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلگام واقعے پر پاکستان کے مؤقف کو دنیا نے سراہا ہے، جب کہ انڈیا کے مؤقف کو دنیا میں پزیرائی نہیں ملی۔ نجی نشریاتی ادارے سے گفتگوکرتے ہوئے وزیرِاطلاعات کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعے سے پاکستان کا کوئی […]

پاکستان کا اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع، انڈین جارحیت پر فوری اجلاس بلانے کی ہدایت

Pakistan to uno

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا فوری اجلاس بلانے کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان نے خطے میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر عالمی برادری […]

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

Kk vs lq

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا 24واں میچ آج لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے مابین آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جارہا ہےگیا، جس میں کنگز نے قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے […]

گرو صاحب کی دھرتی (پاکستان) پر آنچ بھی آئی تو انڈیا کو چھوڑیں گے نہیں، سکھ برادری

Sikh people

سکھ برادری نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں پیش آنے والے حالیہ واقعے کو فالس فلیگ آپریشن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر گرو صاحب کی دھرتی (پاکستان) پر آنچ بھی آئی تو انڈیا کو چھوڑیں گے نہیں۔ نجی نشریاتی ادارے سماء نیوز کے مطابق سکھ رہنماؤں نے اپنے بیانات میں واضح کیا […]

مقبوضہ کشمیر: انڈین فوجی ٹرک کھائی میں گر کر تباہ، تین اہلکار ہلاک

Accident

مقبوضہ کشمیرکے ضلع رام بن میں فوجی ٹرک کے کھائی میں گرنے سے انڈین فوج کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے انڈین ایکسپریس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فوجی اہلکاروں کی گاڑی پھسل کر تقریباً 700 فٹ گہری کھائی میں جا گری۔ تفصیلات کے مطابق فوجی ٹرک قومی […]

خلیج تعاون کونسل کا پاکستان اور انڈیا کو کشیدگی ختم کرنے اور مذاکرات شروع کرنے کا مشورہ

Gcc

خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) نے جنوبی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بارے میں گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور انڈیا دونوں سے درخواست کی ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور جلد از جلد مذاکرات کا آغاز کریں۔ نجی نشریاتی ادارے ڈان نیوز کے مطابق جی سی سی کے […]

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، پہلگام واقعے پر انڈین الزامات کو مسترد کردیا

Shahbaz sharif & anwar ibrahim

وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی تازہ صورتحال، انڈیا کے اشتعال انگیز رویے اور پہلگام واقعے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی نشریاتی ادارے سماء نیوز کے مطابق وزیراعظم نے گفتگو کے دوران جنوبی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار […]

لاہور: بیٹے کے ذریعے لوگوں کو ہنی ٹریپ کرنے والی خاتون ساتھیوں سمیت گرفتار

Honey trap women arrested

کوٹ لکھپت پولیس نے لاہور میں کمسن بیٹے کے ذریعے ہنی تریپ کرنے والی خاتون کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ نجی نشریاتی ادارے ڈان نیوز کے مطابق کوٹ لکھپت پولیس نے خاتون ملزمہ سمیت 3 ملزمان کو گرفتارکر کے ہتھیائی گئی رقم 2 لاکھ روپے برآمد کرلیے، گرفتار ملزمان میں گینگ کی سرغنہ خاتون ثمر […]

جس طرح پاکستان میں جعلی پولیس مقابلے ہوتے ہیں، انڈیا بھی ویسے ہی پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہا ہے، خواجہ آصف

Khawaja asif

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جس طرح پاکستان میں جعلی پولیس مقابلے ہوتے ہیں، انڈیا بھی ویسے ہی پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ انڈیا میں سب جانتے ہیں کہ پاکستان کے پاس […]