مودی سن لے! پاکستان کے پاس ابدالی میزائل موجود ہے جو کہ ایٹمی ہتھیار لے کر جاسکتا ہے، رانا ثناء اللہ

Rana sanaullah press conference

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مودی پاکستان پر ایسا وار کرنا چاہتا ہے جس سے آزادی خطرے میں پڑ جائے، آج ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ ہوا ہے، مودی سن لے ابدالی میزائل ایٹمی میزائل لے کر جا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے انڈین ایئرلائنز کو 10 روز میں 200 کروڑ سے زائد کا نقصان

Indian airlines

پاکستانی فضائی حدود کی بندش انڈین ایئرلائنز پر بھاری پڑنے لگی، اب تک ایک ہزار سے زائد پروازیں متاثر، جب کہ انڈین ایوی ایشن انڈسٹری کو 200 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے اے آر وائی نیوزکے مطابق پاکستان کی فضائی حدود کی بندش کو دس روز مکمل ہو […]

پی ایس ایل 10: سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

Qg vs iu

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا 23واں میچ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا، جس میں گلیڈی ایٹرز نے یونائیٹد کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر […]

مودی جیسے فاشسٹ ذہن سے کسی بھی وقت کوئی مس ایڈونچر ہو سکتا ہے، حریت رہنما مشعال ملک

Mashal malik

حریت رہنما کی اہلیہ مشعال ملک نے انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں خطرناک پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی جیسے فاشسٹ ذہن سے کسی بھی وقت کوئی مس ایڈونچر ہو سکتا ہے اور جعفر ایکسپریس حملے جیسا ایک اور واقعہ پیش آ سکتا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے اے آر وائی نیوز کے […]

لاہور: غیرت کے نام پر بیوی اور نابالغ بیٹی کو قتل کرنے والا ملزم بیٹوں سمیت گرفتار

Lahore police

لاہور کے علاقے کاہنہ میں اپنی بیوی اور نابالغ بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے ملزم یوسف کو اس کے دونوں بیٹوں سمیت پولیس نے گرفتار کرلیاہے۔ نجی خبررساں ادارے انڈیپنڈنٹ اردو کے مطابق ملزم یوسف نے دو ماہ قبل اپنی بیوی رخسانہ بی بی اور بیٹی رمشا کے اغوا کا مقدمہ […]

انڈیا اگر پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو بنگلہ دیش کو انڈیا پر حملہ کر دینا چاہیے، سابق بنگلہ دیشی میجر جنرل

Former bengal major general

بنگلہ دیش کے سابق میجر جنرل فضل الرحمان نے پاکستان پر ممکنہ انڈین حملے کے تناظر میں بنگلہ دیشی حکومت کو انڈیا کے خلاف جارحانہ اقدام اٹھانے کا مشورہ دے دیا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے اے آر وائی نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں ریٹائرڈ جنرل فضل الرحمان کا کہنا تھا […]

سیلف ڈرائیونگ کا نیا دور: کیا گاڑیوں کی دنیا سے انسان کا کنٹرول ختم ہونے والا ہے؟

Self driving

اگلے کچھ ہی سال میں گاڑیاں بغیر ڈرائیور کے چلا کریں گی۔ یہ بات قانون کے خلاف ہوگی کہ کوئی انسان گاڑی چلائےکیونکہ آنے والے مستقبل میں اے آئی ہم پر پابندی لگا دے گی کہ انسان کبھی بھی گاڑی نہ چلائے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان جب بھی گاڑی چلاتا ہے تو […]

پاک-انڈیا جنگ شروع ہوگئی تو وہ کسی کے قابو میں نہیں رہے گی، امریکی کانگریس مین کیتھ سیلف

Pak india war

امریکی کانگریس مین کیتھ سیلف نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور انڈیا دونوں ایٹمی طاقتیں ہیں، اس لیے ان کے درمیان جنگ کا تصور بھی خطرناک ہے، کیونکہ اگر جنگ کا آغاز ہوگیا تو وہ کسی کے قابو میں نہیں رہے گی۔ نجی نشریاتی ادارے سماء نیوز کے مطابق پاکستانی امریکن ریپبلکن کلب میں […]

پاکستان میں بجلی کا نیا 10 سالہ منصوبہ: حکومت کا 4743 ارب روپے بچانے کا دعویٰ

Electricity bill

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے بجلی کے شعبے کے لیے 10 سالہ منصوبہ آئی جی سی ای پی 2025-34 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت بجلی کی خریداری سے متعلق سنگل بائر ماڈل ختم کر کے مسابقتی بولی کا نظام متعارف […]

کشمیر کو بہانہ بنا کر گجرات کے قصائی نے سندھ طاس معاہدہ معطل کرکے سندھو پر حملہ کیا ہے، بلاول

Bilawal bhutto speech

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم نے عوام کے ساتھ مل کر سندھو دریا کو بچا لیا، کشمیر کو بہانہ بناکر گجرات کے قصائی نے سندھ طاس معاہدہ معطل کرکے سندھو پر حملہ کیا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق میرپور خاص میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول […]