پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹد کو 88 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا 19واں میچ آج دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا، جس میں قلندرز نے یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے لاہور قلندرز […]
دہشتگردی کے ہر واقعہ پر الزام تراشی کرنا انڈیا کا وطیرہ ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف ملکوں کے رہنماؤں سے خطے کی صورتحال پر بات ہوئی ہے، پاکستانی قوم اور اداروں نے دہشتگردی کا جواں مردی سے مقابلہ کیا۔ دہشتگردی کے ہر واقعہ پر الزام تراشی انڈیا کا […]
لاہور: معروف ٹک ٹاکر شوہر کے ہاتھوں قتل، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں مقبول ٹک ٹاکر آیت مریم کو ان کے شوہر سعد نے گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔ نجی خبررساں ادارے سی این این اردو کے مطابق یہ المناک واقعہ گزشتہ دو روز قبل پیش آیا تھا لیکن واردات کا پیر کو اس وقت انکشاف […]
چین نے دوست اور بھائی ہونے کے ناطے یقین دہانی کروائی ہے کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دوست ممالک کو اعتماد میں لے لیا گیا، چین نے یقین دہانی کروائی ہے کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں اور ترکی نے کہا کہ ہمیں بتائیں ہم کیا کرسکتے ہیں، ہم سارا معاملہ دیکھ رہے ہیں۔ نجی نشریاتی ادارے سماء نیوز کے مطابق نائب […]
انڈیا نے اگر شرارت کی تو ایک کے بدلے دو کے تناسب سے جواب دیا جائے گا، محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ اگر انڈیا نے شرارت کی تو ایک کے بدلے دو کے تناسب سے جواب دیا جائے گا۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران وزیرداخلہ محسن نقوی سے سوال کیا گیا […]
پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ملتان سلطانز کو 10 وکٹوں سے عبرتناک شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا 18واں میچ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا، جس میں گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 10 وکٹوں سے عبرتناک شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے ملتان […]
پہلگام واقعے پر انڈیا نے ماضی جیسے ثبوت دییے بغیر پاکستان پر الزام لگایا، امریکی اخبار

پہلگام میں سیاحوں کی ہلاکت کے واقعے کو ایک ہفتہ سے زائد گزرنے کے بعد شائع کی گئی رپورٹ میں امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ انڈیا نے ماضی کے واقعات کی طرح ثبوت فراہم نہیں کیے بلکہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے واقعہ میں پاکستان کے ملوث ہونے کا الزام لگایا […]
انڈیا پاکستان میں دہشتگردی کرا رہا ہے، پاکستانی فوج نے “ثبوت” پیش کر دیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران ثبوت پیش کیے اور بتایا کہ انڈیا پاکستان میں دہشتگردی کر رہا ہے۔ اہم میڈیا بریفنگ میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ انڈیا پاکستان میں […]
“روٹ ٹو مکہ” منصوبے کے تحت حج 2025 کی پہلی پروازیں اسلام آباد اور کوئٹہ سے مدینہ روانہ

حج 2025 کے سلسلے میں “روٹ ٹو مکہ” منصوبے کے تحت پاکستان سے پہلی پروازیں اسلام آباد اور کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹس سے مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہو گئیں۔ دونوں شہروں میں خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا گیا، جن میں حکومتی نمائندوں، مذہبی و سماجی شخصیات اور عازمینِ حج نے شرکت کی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن […]
اراکینِ سندھ اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان کا شہر قائد میں بجلی کی بدترین بندش پر شدید تشویش کا اظہار

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکینِ سندھ اسمبلی نے شہر قائد میں بجلی کی بدترین بندش پر شدید تشویش اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے جاری کردہ مذمتی بیان میں کہا ہے کہ کے الیکٹرک نے موسم گرما کے آغاز سے ہی اپنے تیور عیاں کرنے شروع کردیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ […]