اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، لبنان پر ایک بار پھر فضائی حملہ کردیا

Israel attack

اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود ایک بار پھر اشتعال انگیزی کرتے ہوئے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے پر فضائی حملہ کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے جنوبی بیروت کے گنجان آباد علاقے دحیہ میں ایک عمارت پر حملہ کر کے اسے مکمل طور پر تباہ کر […]

کینیڈا: وینکوور میں ثقافتی میلے کے دوران گاڑی کے ہجوم پر چڑھنے سے 9 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے

Canada car incident

کینیڈا کے شہر وینکوور میں ایک ثقافتی میلے کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ نجی خبررساں ادارے انڈیپینڈینٹ اردو کے مطابق واقعہ ہفتے کی شب 8 بج کر 14 منٹ […]

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 64 رنز سے شکست دے دی

Pz vs qg

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا 16واں میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا، جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 64 رنز سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بلے بازی کی دعوت دی۔ […]

پہلگام واقعہ کی آڑ میں پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کی جارہی ہے، وفاقی وزیرِ اطلاعات

Atta tarrar

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ کی آڑ میں پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کی جارہی ہے، پاکستان کا پانی روکنے کی کسی بھی کوشش کو جنگی اقدام سمجھا جائے گا۔ پہلگام واقعہ پر غیر ملکی میڈیا بریفنگ میں وزیرِاطلاعات نے کہا کہ انڈیا کے اندر […]

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، 54 خارجی ہلاک

Security forces

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل سے خارجی عناصر کی جانب سے دراندازی کی کوشش کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا، کارروائی کے دوران 54 خارجی ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دراندازوں نے پاکستان […]

ایک گھنٹہ دہشت گردی ہوتی رہی، کوئی نہیں آیا لیکن پاکستان پر الزام 10 منٹ میں لگا دیا گیا، شاہد آفریدی

Shahid afridi

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انڈیا پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا میں ایک گھنٹے تک دہشت گردی جاری رہی لیکن آٹھ لاکھ فوج کے باوجود کوئی حرکت میں نہیں آیا، اور صرف دس منٹ میں پاکستان پر الزام عائد کر دیا گیا۔ نجی نشریاتی ادارے ہم نیوز […]

انڈیا کی اتنی ہمت نہیں کہ وہ پاکستان پر حملہ کرے، رہنما تحریکِ خالصتان

Garptoot singh pannu

تحریکِ خالصتان کے اہم رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ پاکستان کےساتھ جنگ کرے۔ نجی نشریاتی ادارے ہم نیوز کے مطابق اپنے ایک جاری کردہ ویڈیو بیان میں گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ انڈین اقلیتوں، بالخصوص […]

“2 مئی تک کینالز نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوا تو 5 مئی کو پورٹ قاسم بند کریں گے، جے یو آئی کا اعلان”

Jui protest against canal

جے یو آئی رہنما راشد محمود سومرو نے خبردار کیا ہے کہ اگر 2 مئی تک نوٹیفکیشن جاری نہ ہوا تو 5 مئی کو پورٹ قاسم اور 6 مئی کو کے ٹی بندر بند کر دیے جائیں گے۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے دریائے سندھ سے چھ کینال نکالنے کے حکومتی فیصلے کے […]

بی سی سی آئی نے پاک انڈیا ٹیموں کو الگ گروپس میں رکھنے کی افواہوں کو مسترد کردیا

India vs pak

انڈین کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے مستقبل کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایونٹس میں پاکستان اور انڈیا کی ٹیموں کو الگ گروپس میں رکھنے کی خبروں کی تردید کردی۔ نجی نشریاتی ادارے ڈان نیوز کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 22 اپریل کو پہلگام میں پیش آنے والے افسوسناک […]

پاکستان کی فضائی حدود کی بندش سے انڈین ائیرلائنز کو بھاری نقصان، مسافر وں نے دوسری ائیرلائنز کا رخ کرلیا

Indian airlines

پاکستان کی فضائی حدود کی بندش نے انڈین فضائی کمپنیوں کو شدید متاثر کر دیا۔ تین روز میں انڈین ائیرلائنز کی 250 سے زائد پروازیں متاثر ہوئیں، جس سے ملکی و غیر ملکی مسافروں نے انڈین ائیرلائنز کو چھوڑ کردیگر ائیرلائنز کا رخ کرلیا۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود […]