پہلگام فالس فلیگ آپریشن: دی ریزسٹنس فرنٹ نے واقعے میں ملوث ہونے کی تردید کر دی

دی ریزسٹنس فرنٹ (ٹی آر ایف) نے پہلگام واقعے میں ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے انڈین الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ نجی نشریاتی ادارے اے آر وائی نیوز کے مطابق ٹی آر ایف نے اپنے بیان میں کہا کہ پہلگام واقعے پر انڈین حکام کا مؤقف جھوٹ کا پلندہ ہے اور یہ […]
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا 15واں میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے مابین کھیلا گیا، جس میں قلندرز نے سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو بلے بازی کی دعوت […]
کراچی کے دو اضلاع سائٹ اور کیماڑی میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے شہر کے دو اضلاع، سائٹ اور کیماڑی میں دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ نجی نشریاتی ادارے اے آر وائی نیوز کے مطابق جاری کردہ حکم نامے میں پولیس کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔ […]
عمران خان حملہ کیس: مرکزی ملزم نوید کو دو بار عمر قید کی سزا سنادی گئی

گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیرآباد میں بانی تحریک انصاف عمران خان پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے مرکزی ملزم نوید احمد کو دو مرتبہ عمر قید کی سزا سناتے ہوئے مقدمے کے دیگر ملزمان طیب بٹ اور وقاص کو بری کر دیا۔ عدالت میں تین نومبر 2022 کو […]
پہلگام واقعہ پر پاکستان شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہے، محسن نقوی

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان پہلگام حملے میں صاف اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہے، پاکستان کا پہلگام واقعے سے کوئی تعلق نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں انڈیا ملوث ہے۔ انڈیا […]
8 لاکھ فوجیوں کی موجودگی میں پہلگام حملہ سوالیہ نشان ہے، وفاقی وزیرِ ریلوے

وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ 8 لاکھ فوجیوں کی موجودگی کے باوجود پہلگام میں حملہ ہونا سوالیہ نشان ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ انڈیا دنیا میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے، انڈیا برما، کینیڈا، میانمار، امریکا اور انگلینڈ میں دہشت گردی میں […]
سیاسی و سفارتی حمایت یا کچھ اور؟ اسحاق ڈار کا سعودی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد میں دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔ رابطے […]
پاکستان سے جنگ کی صورت میں انڈین معیشیت تباہ ہوجائے گی، سابق انڈین جج مرکنڈے کاٹجو کی تنبیہ

انڈین سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ اگر نے پاکستان کے ساتھ کسی جنگ میں مداخلت کی تو یہ اقدام ملک کی معیشت کے لیے تباہ کن ثابت ہو گا۔ نجی نشریاتی ادارے سماء نیوز کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں جسٹس کاٹجو نے انڈین ٹی وی چینلز پر فوجی […]
“مودی سن لے دریائے سندھ ہمارا ہے، اس میں ہمارا پانی بہے گا یا ان کا خون،” بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مودی یہ سن لے کہ دریائے سندھ ہمارا ہے، اس میں یا تو ہمارا پانی بہے گا یا پھر ان کا خون بہے گا۔ پیپلز پارٹی کے سکھر میں منعقدہ جلسے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم شہباز شریف […]
انڈین فضائیہ کی ایک اور ناکامی، اپنے ہی شہری علاقے پر ٹینک گرا دیا

انڈین فضائیہ کی ناقص تربیت اور غیر ذمہ دارانہ رویہ ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گیا، ایک طیارے سے دورانِ پرواز ریاست مدھیہ پردیش کھے علاقے شیو پوری کے نواحی علاقے میں غیر دھماکہ خیز فضائی سازوسامان گر گیا، جس سے متعدد عمارتیں اور زرعی زمینیں متاثر ہوگئیں۔ نجی نشریاتی ادارے سماء نیوز […]