فلسطین سے یکجہتی اور اسرائیل و انڈیا کی مذمت: تاجر، وکلا تنظیموں کا جماعت اسلامی کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان

فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی اور اسرائیل و انڈیا کے مظالم کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے دی جانے والی ملک گیر ہڑتال کو وکلا اور تاجر تنظیموں کی بھرپور حمایت حاصل ہوگئی۔ مختلف وکلا تنظیموں، تاجر یونینز اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے جماعت اسلامی کے احتجاجی مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے اعلان […]
پہلگام فالس فلیگ: غزہ اور گجرات کے مسلمانوں کے قاتل کا گٹھ جوڑ بے نقاب

فلسطین میں نہتے مسلمانوں پر ظلم و بربریت کے بعد اب اسرائیل اور انڈیا کے درمیان خفیہ اتحاد کا مکروہ چہرہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس واقعے کا مقصد بھارتی جنگی جنون کو مزید ہوا دینا تھا تاکہ اندرون ملک نفرت اور کشیدگی کو بڑھایا جا سکے۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق […]
پہلگام فالس فلیگ: انڈین پولیس اسٹیشن میں دائر ایف آئی آر نے مودی سرکار کا جھوٹ بے نقاب کر دیا

پہلگام فالس فلیگ واقعہ کی انڈین پولیس سٹیشن میں دائر ایف آئی آر نے مودی حکومت کا جھوٹ بے نقاب کر دیا۔ ذرائع کے مطابق انڈین پولیس اسٹیشن میں دائر پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ایف آئی آر نے حملے کو مشکوک بنا دیا، پہلگام پولیس سٹیشن جائے وقوع سے 6 کلومیٹر دوری پر ہے۔ […]
کتاب پڑھیں اور قید معاف، دنیا کی منفرد جیل!

کیا جیل صرف سزا کا نام ہے؟ یا یہ کسی انسان کی زندگی بہتر بنانے کا راستہ بھی ہو سکتا ہے۔ پوری دنیا میں جرائم پیشہ افراد کو قید کی سزا سنائی جاتی ہے۔ قید کا لفظ سن کر ہمیں یہی لگتا ہے جیسے زندگی دردناک لمحات میں داخل ہورہی ہو۔ قیدیوں کو جیلوں میں […]
’یہ ایک سوچی سمجھی مہم ہے‘ کشمیری طلبا انڈیا کے خلاف بول پڑے

مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں 22 اپریل کو ہونے والے حملے کی ذمہ داری ’کشمیر ریزسٹنس‘ نامی گروپ نے قبول کرلی ہے، جو سوشل میڈیا پر ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ (ٹی آر ایف) کے نام سے جانا جاتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ’ٹی آر ایف‘ 2019 میں منظرِ عام پر […]
لاہور: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی حادثے کا شکار

لاہور کے علاقے ڈیفنس روڈ پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں وہ اور ان کی والدہ بال بال بچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا، جب ایک تیز رفتار گاڑی نے ان کی گاڑی کو ٹکر ماری، جس کے باعث متعدد دیگر گاڑیاں […]
پوپ فرانسس کی موت کے بعد کیتھولک عیسائیوں کا اگلا پیشوا کیسے چنا جائے گا؟

عرفِ عام میں کہا جاتا ہے کہ یہ دنیا کسی کے جانے سے نہیں رکتی، لوگ چلے جاتیں ہیں اور بس یادیں باقی رہ جاتی ہیں۔ ایک نرم گفتار اور سادہ مزاج بزرگ پوپ فرانسس جو ویٹیکن کی گول دیواروں میں بیٹھ کر دنیا بھر کے ڈیڑھ ارب سے زائد کیتھولک مسیحیوں کے لیے روشنی […]
حافظ نعیم کا جمعہ کو ‘یوم مذمت انڈیا واسرائیل’ منانے کا اعلان

جماعت اسلامی کے سربراہ حافظ نعیم الرحمان نے جمعہ 25 اپریل کو ‘یوم مذمت انڈیا واسرائیل’ کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ جمعرات کو مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس پر جاری پیغام میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ‘ انڈیا کی آبی جارحیت، سازیوں اور اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف کل […]
فوجی اتاشیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم، دفتر خارجہ نے انڈین ناظم الامور کو فیصلوں سے آگاہ کردیا

پاکستان نے انڈیا کے جارحانہ اور غیر ذمہ دارانہ اقدامات پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے دفتر خارجہ میں انڈین ہائی کمیشن کی ناظم الامور گیتکا سری واستو کو طلب کیا اور سخت احتجاج ریکارڈ کروایا۔ نجی نشریاتی اداررے جیو نیوز کے مطابق پاکستان نے انڈین ہائی کمیشن میں تعینات بری، بحری اور فضائی افواج کے […]
الخدمت کا اسلامک مائکروفنانس: اسلام آباد کے 17 افراد کو ذاتی کاروبار مل گیا

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اسلامک مائیکروفنانس پروگرام کے تحت مزید 17 افراد میں موبائل فوڈ اسٹالز تقسیم کر دیے گئے۔ سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں 17 افراد کو ذاتی کاروبار کے لیے ضروری اشیا مہیا کیں۔ الخدمت مائیکروفنانس پروگرام کے تحت یہ افراد ذاتی کاروبار کے […]