توانائی کے مسائل کے لیے جدید تخلیقی حل، کے الیکٹرک کو 250 سے زائد درخواستیں موصول

توانائی کے شعبے میں جدت اور مقامی حل کے فروغ کے لیے کے-الیکٹرک کی جانب سے شروع کیے گئے “انرجی پروگریس اینڈ انوویشن چیلنج 2025” (EPIC 2025) کو ملک بھر سے زبردست پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق چیلنج کے لیے درخواستوں کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور ملک بھر کے تعلیمی اداروں، […]
فی تولہ چار لاکھ کا، آخر سونا اتنا مہنگا کیوں ہورہا ہے؟

کراچی کی سرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مسلسل بڑھتی جا رہی ہیں، جس نے نہ صرف عام خریداروں کی پہنچ سے اسے دور کر دیا ہے بلکہ سونے کے کاروبار سے وابستہ افراد بھی شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 3494 امریکی ڈالر تک جا […]
انصاف کا نظام مکمل مفلوج ہو چکا ہے، کیسز عدالتوں میں لگ ہی نہیں رہے، عمران خان

سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں انصاف کا نظام مکمل مفلوج ہوچکا ہے اور کیسز عدالتوں میں لگ ہی نہیں رہے۔ افسوس ہے کہ میرے پارٹی ارکان، رفقأ، وکلاء اور میرے اہل خانہ تک کو مجھ سے بات کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ اڈیالہ […]
قوم کو نئے سرے سے عام انتخابات کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جمیعت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قوم کو نئے سرے سے عام انتخابات کی ضرورت ہے۔ دھاندلی سے بننے والی حکومتیں عوامی ترجمانی نہیں کررہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جے یو آئی کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس لاہور […]
2030 تک ترقی کا ہدف، “اُڑان پاکستان” کا ویژن کیا؟

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے اسلام آباد میں منعقدہ “پاکستان بحرین سرمایہ کاری سربراہی اجلاس و ایکسپو 2025” سے کلیدی خطاب کیا۔ اس اہم اجلاس میں مملکتِ بحرین کے اعلیٰ سطحی وفد، بین الاقوامی و ملکی سرمایہ کاروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات اور تجارتی و صنعتی اداروں […]
ترکی میں 6.2 شدت کا زلزلہ: کتنا نقصان ہوا؟

استنبول کے قریب 6.2 شدت کا ایک طاقتور زلزلہ آیا، جس سے ترکی کے سب سے بڑے شہر میں جھٹکے محسوس کیے گئے اور رہائشیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق زلزلہ کا مرکز سلویری کے قریب بحیرہ مارمارا تھا، جو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12:49 […]
”آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کرتے ہیں” ترک صدر طیب اردوان اور وزیرِاعظم شہباز شریف کی مشترکہ کانفرنس

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی دونوں ممالک آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کرتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر طیب اردوان نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ ترک صدر نے کہا ہے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ دفاعی شعبے میں […]
اسلام آباد: سیکیورٹی گارڈز کو مقررہ کم از کم اجرت نہ دینے پر نجی کمپنی کا منیجر گرفتار

اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کمپنیوں کی انسپکشن کے دوران ایک سیکیورٹی کمپنی کے منیجر کو کم از کم مقررہ اجرت 37 ہزار روپے ادا نہ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق بلیو ایریا میں واقع نجی دفاتر کے باہر تعینات سیکیورٹی گارڈز کی […]
پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا بارہواں میچ آج ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے مابین ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جس میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی۔ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کرتے […]
عمران خان کا مائنز اینڈ منرلز بل پر تحفظات کا اظہار

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مائنز اینڈ منرلز بل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اس بل پر مشاورت کے لیے فوری ملاقات کی ہدایت دی۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلا سے ملاقات کے دوران اہم گفتگو کی […]