مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر حملہ: انڈین میڈیا کا ہمیشہ کی طرح پاکستان پر الزام

منگل کی سہ پہر مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر مبینہ دہشت گردی کا حملہ ہوا، جس میں 25 ہندوستانیوں سمیت شہریوں سمیت 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے معروف سیاحتی مقام پہلگام میں سیاحوں کے گروپ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ابتدائی […]
امریکی مصنوعات پر غیر ضروری رکاوٹیں ختم کرنے کو تیار ہیں، وفاقی وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے غیر ٹیرف رکاوٹوں کے خاتمے پر بات چیت جاری ہے۔ اگر پاکستان میں امریکی مصنوعات پر کوئی غیر ضروری جانچ پڑتال یا رکاوٹیں موجود ہیں، تو حکومت ان کا جائزہ لینے اور انہیں دور […]
آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کا انکشاف

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں میچ فکسنگ کا انکشاف ہوا ہے، جس کی وجہ سے ٹیم راجستھان رائلز ایک مرتبہ پھر تنازع کا شکار ہو گئی ہے۔ راجستھان کرکٹ ایسوسی ایشن کی ایڈہاک کمیٹی کے کنوینر نے ٹیم پر میچ فکسنگ کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے […]
کراچی پرنٹنگ میوزیم: ماضی کی تکلیف دہ مگر منفرد مشینوں کی سیر

آج جس جدید ڈیجیٹل دنیا میں ہم لفظوں کو موبائل یا لیپ ٹاپ کی اسکرین پر پڑھتے ہیں، اُس کا آغاز دراصل سیاہی، کاغذ اور پرنٹنگ پریس سے ہوا تھا۔ پاکستان میٹرز کی اس ویڈیو میں آپ کراچی کے اس میوزیم کی سیر کرسکتے ہیں، جہاں پرنٹنگ کے اس تاریخی سفر کو نہ صرف محفوظ […]
کراچی پریس کلب کا نجی نشریاتی ادارے کے اینکرز کو دھمکیوں پر تشویش کا اظہار

کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکرٹری سہیل افضل خان اور مجلس عاملہ نے ایک مذہبی جماعت کی جانب سے نجی نشریاتی ادارے ڈان نیوز کے اینکرز کو دی جانے والی دھمکیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اینکرز اور میڈیا کے کارکنوں کو فوری طور پر تحفظ […]
اسلام آباد، لاہور اور کراچی ایئرپورٹس پر ای-گیٹس لگانے کا معاہدہ طے پا گیا

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) کے ہیڈکوارٹرز کراچی میں آج M2P کنسلٹنگ کے مقامی و غیر ملکی ماہرین نے اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے ہوائی اڈوں پر ای-گیٹس کی منصوبہ بندی، ڈیزائن اور تنصیب کے منصوبے کا باقاعدہ آغاز کیا۔ معاہدے پر دستخط سے قبل منصوبے کی تکنیکی و عملی تفصیلات پر بات چیت ہوئی، […]
اڈیالہ جیل: بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے وکلاء کو اجازت مل گئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے تین وکلاء کو اڈیالہ جیل جانے کی اجازت مل گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے لیے اندر جانے والوں میں فیصل ملک، فیصل فرید اور عثمان ریاض کل شامل ہیں۔ بانی پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی […]
جامشورو میں گاڑی کے کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

جامشورو کے علاقے تھانہ بولا خان میں افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر ہی جاں بحق، جب کہ 5 سے زائد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا، جب ایک مزدہ گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ جاں بحق […]
گوگل سرچ مارکیٹ پر قبضے کے لیے AI کا استعمال کر سکتا ہے، امریکی محکمہ انصاف

دنیا کی سب سے بڑی ٹیک کمپنی گوگل کے خلاف امریکی محکمہ انصاف کا تاریخی اینٹی ٹرسٹ مقدمہ شروع ہو چکا ہے، جس میں کمپنی پر الزام ہے کہ وہ اپنی مصنوعی ذہانت (اے آئی) مصنوعات کے ذریعے سرچ انجن مارکیٹ پر اپنی اجارہ داری قائم رکھے ہوئے ہے۔ عالمی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق […]
محکمہ لیبر و افرادی قوت کی تاریخ میں پہلی بار آن لائن کچہری کا انعقاد

محکمہ لیبر و افرادی قوت پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آن لائن کچہری کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں صوبائی وزیر ملک فیصل ایوب کھوکھر 22 اپریل بروز منگل سہ پہر 3 بجے فیس بک پر آن لائن ہوں گے۔ اس آن لائن کچہری کا مقصد مزدور طبقے کو براہِ راست اپنی شکایات […]