حکومتِ سندھ کا لائیو اسٹاک ایڈوائزری بورڈ کے قیام کا فیصلہ

Animals

حکومتِ سندھ نے مویشی، دودھ اور گوشت کی صنعت سے وابستہ شعبوں کی بہتری اور ترقی کے لیے لائیو اسٹاک ایڈوائزری بورڈ کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔ گزشتہ شب ڈالفا (ڈیری ایگریکلچر لائیواسٹاک فارمرز ایسوسی ایشن) کے سورتی فارم پر سیزن 2025 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر برائے لائیواسٹاک و […]

کوئی صوبہ دوسرے صوبے کا پانی کا حق نہیں لے سکتا، عطاء تارڑ

Atta ullah tarrar

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی بھی صوبہ دوسرے صوبے کا پانی کا حق نہیں لے سکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ کینال انتظامی معاملہ ہے، اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ شرجیل میمن نے بھی کہا ہے کہ معاملہ افہام و […]

اسلام کا ٹی ٹی پی سے اور ٹی ٹی پی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، وزیرِاعلیٰ بلوچستان

Sarfraz bugtee speech

وزیرِاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک میں انتشار اور فساد پھیلانا چاہتے ہیں، اسلام کا ٹی ٹی پی سے اور ٹی ٹی پی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق لاہور میں میر خلیل الرحمان میموریل سوسائٹی کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب […]

بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں اور عمران خان 45 دنوں میں رہا ہوسکتے ہیں، شیر افضل مروت

Sher afzal marwat

ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان 45 دنوں میں رہا ہوسکتے ہیں۔ نجی نشریاتی ادارے ہم نیوز کے ایک نجی پروگرام میں گفتگو کرتے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں، بانی پی ٹی آئی […]

کسان نے گندم کی فی من قیمت 4 ہزار روپے مقرر کرنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

Farmer

چنیوٹ کے ایک کسان نے گندم کی فی من قیمت 4 ہزار روپے مقرر کرنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ نجی نشریاتی ادارے ہم نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع چنیوٹ کے ایک کسان نے گندم کی چار ہزار قیمت مقرر کرنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست […]

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 120 رنز سے شکست دے دی

Pz won

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا نواں میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے مابین کھیلا گیا، جہاں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 120 رنز سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 […]

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے انڈیا نہیں جائے گی، چیئرمین پی سی بی

Pcb chairman

وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان ویمنز ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے انڈیا نہیں جائے گی۔ انڈیا میزبان ہے وہ فیصلہ کرے کہ اس نے کہاں کھلانا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ویمن کرکٹ ٹیم […]

علی امین مائنز اینڈ منرل بل منظور کرائیں گے یا پھر نوکری سے جائیں گے، گورنر کے پی

Faisal kareem kundi

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرِاعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور یا تو مائنز اینڈ منرل بل منظور کرائیں گے یا پھر نوکری سے جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی کا کہنا تھا کہ علی امین جن کے لیے نوکری کر رہے ہیں، ان کے لیے اچھے […]

عالمی فوڈ چینز ہمارے سر کا تاج ہیں اور ان پر حملے قابلِ مذمت ہیں، طلال چودھری

Talaal choudhary

وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی فوڈ چینز ہمارے سر کا تاج ہیں، ان پر حملے قابلِ مذمت ہیں۔ طلال چودھری نے کہا ہے کہ عالمی فوڈ چینز پر حملوں میں کوئی سیاسی اور مذہبی جماعت ملوث نہیں، ملوث افراد سے دہشت گردوں کی طرح نمٹا جائے گا۔ انہوں […]

9 مئی کیسز : چار ماہ میں 36 ہزار نامزد لوگوں کا فیصلہ کرنا ناانصافی ہے، شیخ رشید

Sheikh rasheed

سابق وزیرِ ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ چار ماہ میں 36 ہزار نامزد لوگوں کے کیس کا فیصلہ کرنا ناانصافی ہے۔ راولپنڈی میں عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرِ ریلوے کا کہنا تھا کہ کل سپریم کورٹ کی طرف سے تحریری حکم نامہ آگیا ہے کہ […]