پاکستان یورپی یونین کے ساتھ قابلِ اعتماد دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، مریم نواز

Maryam nawaz

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یورپی یونین کے پارلیمانی وفد برائے جنوبی ایشیا سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ قابلِ اعتماد دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے یورپی یونین کے پارلیمانی وفد برائے جنوبی ایشیا (DSAS) نے ملاقات کی، جس میں […]

‘نجکاری نہیں چلے گی‘ گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج شدت اختیار کر گیا

Medical protest

لاہور کی مرکزی شاہراہ مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر لگے خیمے، ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے مرد و خواتین، سڑکوں پر لیٹے طبی عملے کے ارکان اور ان کے چہروں پر چھائی تھکن۔ یہ مناظر پنجاب کے سرکاری اسپتالوں سے تعلق رکھنے والے ان ہزاروں ملازمین کے احتجاج کی عکاسی کرتے ہیں […]

پنجاب یونیورسٹی کی 7 خواتین سمیت 12 اساتذہ 11 کروڑ 55 لاکھ کی اسکالر شپس لے کر ‘مفرور’، کارروائی کا فیصلہ

Punjab university

پنجاب یونیورسٹی کے 12 اساتذہ 11 کروڑ 55 لاکھ روپے کی سکالرشپ حاصل کرنے کے بعد بیرون ملک جا کر مفرور ہو گئے۔ یونیورسٹی نے ان اساتذہ سے رقوم کی واپسی کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جب کہ وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کو […]

دو ریاستی حل قبول نہیں، اگر جہاد نہیں کرسکتے تو ادویات بھیج دیں، پاکستانی طالبات کا مطالبہ

Multan gaza march

ملتان میں غزہ کے مظلوم عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی، جس میں ڈاکٹرز، وکلاء، اساتذہ اور طلباو طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پاکستان میٹرز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے طالبات کا کہنا تھا کہ غزہ کے ہسپتالوں میں نہ کوئی طبی سہولت ہے اور نہ ہی انیسٹیزیا دستیاب ہے۔ […]

غزہ میں صحت کی سہولیات کا فقدان، پاکستانی ڈاکٹرز کیا کردار ادا کرسکتے ہیں؟

Multan gaza march

ملتان میں غزہ کے مظلوم عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی، جس میں ڈاکٹرز، وکلاء، اساتذہ اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کا مقصد فلسطینی عوام پر ہونے والے مظالم کے خلاف آواز بلند کرنا اور عالمی برادری کو انسانیت سوز صورتحال کی […]

غزہ مارچ ملتان: عوام کا سمندر اسٹیج کے پیچھے بھی امڈ آیا

Multan gaza march

اولیاء کے شہر ملتان میں جماعتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام غزہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔ پاکستان میٹرز کے نمائندے عاصم ارشاد نے مارچ کے مناظر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان اس وقت اسٹیج […]

امریکی سرپرستی میں فلسطین پر اسرائیلی حملوں کے خلاف ملتان میں غزہ مارچ سے قبل کیا ہوا؟

Scenes before multan gaza march

اولیاء کی سرزمین ملتان میں جماعتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام غزہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے گھنٹہ گھر چوک میں غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔ پاکستان میٹرز کے نمائندے عاصم ارشاد نے غزہ مارچ کے مناظر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارچ کے […]

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دے دی

Kk vs qg

پاکستان سپر لیگ 2025 کا آٹھواں میچ آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا گیا، جس میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے […]

وفاقی حکومت کا غیر قانونی افغان شہریوں کو ملازمت یا رہائش دینے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

Illegal afghan citizens

وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو ملازمت، گھر یا دکان کرائے پر دینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ غیر ملکیوں کے انخلا کی […]

اسلام آباد پولیس نے غزہ مارچ کے فلوٹ اور بینر لگانے والوں کو گرفتار کر لیا

Jamaat e iaslami workers arrested

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں 20 اپریل کو ہونے والے یکجہتی غزہ مارچ کی تیاریوں میں مصروف جماعت اسلامی کے کارکنوں کو گرفتار اور سامان قبضہ میں لے لیا گیا۔ پاکستان میٹرز کے نامہ نگار کے مطابق گزشتہ شب غزہ مارچ کی اطلاع دینے کے لیے تیار فلوٹ سیکٹر ای الیون میں تھا، جسے […]